بہت سی خواتین اس لئے پریشان رہتی ہیں۔کہ ان کا بچہ دودھ نہیں پیتا ہے۔فیڈر کو منہ نہیں لگاتا ہے۔ ہروقت روتا رہتا ہے۔چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔دودھ نہ پینے کی وجہ سے بہت کمزور ہو گیا ہے۔اور بیمار رہنے لگتا ہے۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ بچے کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔بچہ کا گلا خراب ہو یا بچے کے سینے میں تکلیف ہو۔اور دوسری بڑی وجہ نظر ہو سکتی ہے۔ماں اور بچے پر نظر بد کا اثر بھی ہے۔بچے کو دودھ نہیں پینے دیتا۔اس کے لئے ہم آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ

یَا مَتِیْن

101

مرتبہ پڑھ کربچے پر دم کریں۔ان شاء اللہ اسی وقت وہ دودھ پینے لگ جائے گا لیکن وہ خواتین جنہوں نے ہر طرح کے روحانی عمل کر لیے ہیں لیکن بچہ فیڈ نہیں لے رہا تو ممکن ہے اس پر نظر بد کے اثرات ہوں۔ جو اسے بیمار بھی کر رہے ہوں۔ایسی صورت میں وظیفے کے ساتھ روحانی علاج کی ضرورت ہوگی۔جس کے لئےآپ کو بچے کے نام سے منسوب ایک نقش سورہ الکوثر کا دیا جائے گا۔جو بچے کی تمام جسمانی تکالیف دور کرے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا دیا جائے گا۔جوں ہی یہ دونوں تعویذات آپ بچے کو پہنائیں گی اور بتایا گیا وظیفہ پڑھ کر اس پر دم کریں گی تو آپ حیران ہوجائیں گی کہ بچہ دودھ پینے لگے گا۔بار بار بیمار نہیں ہوگا۔ نہ آپ کو پریشان کرے گا اور اس کے بعد کبھی بھی آپ کو اس معاملے میں پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا ان شاء اللہ۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ اس روحانی علاج کے تحت بعض بچے تو فوراً ہی دودھ پینا شروع کر دیتے ہیں۔بعض ایک گھنٹے میں اور بعض 24 گھنٹوں کے اندر اندر۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن استطاعت نہ رکھنے والے افراد ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقوش کے حصول کے لئے ہمارے وٹس۔اپ نمبرز پر رابط کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ya Kareemu Ka Powerful Wazifa

Ya Kareemu Ka Powerful Wazifa

اگر کسی کو کوئی جائز حاجت درپیش ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم مبارک کو 11 سو مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ اور شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھیں۔ انشاء اللہ اللہ تعالی ضرور ہر جائز حاجت پوری کر دے گا۔ Female: 0306-4151113Male:...

Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa

Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa

کیا آپ کالے جادو کا شکار ہیں۔ گھر میں بیماری اور نعت اتفاقی رہتی ہے۔گھر میں رزق کی بندش اور لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے آپ روز صبح بلند آواز میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں۔ اس کے علاوہ آپ یہ وظیفہ بھی کریں۔ روز نماز عشاء کے بعد باوضوجائے نماز پر بیٹھ کر سورہ...

Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa

Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa

آج ہم آپ کو بہترین اور آسان وظیفہ بتائیں گے۔اس وظیفے سے انشاء اللہ آپ جو بھی دعا مانگیں گے اللہ پاک عطا فرمائیں گے۔ وظیفہ ہفتے میں ایک دفعہ پڑھنا ہے۔ وظیفہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد نماز پڑھ کر کے قبلارخ ہوکر یہ اس میں مبارک مغرب تک پڑھیں۔ یا اللہ یا رحمن...

Mushkil Waqt Se Nikalne Ka Wazifa

Mushkil Waqt Se Nikalne Ka Wazifa

اگر آپ پہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجائے تو اس سے نکلنے کا ہم آپ کو انتہائی آسان وظیفہ بتائیں گے۔ جس کو کرنے سے آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ کوئی بھی مشکل وقت ا ٓجا ئے تو گیارہ مرتبہ درود شریف 11 مرتبہ سورہ اخلاص اور 11 مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر اللہ سے...

Ghar Mein Sukoon Aur Barkat Ka Wazifa

Ghar Mein Sukoon Aur Barkat Ka Wazifa

اگر آپ کے گھر میں لڑائی جھگڑا رہتا ہو گھر کے افراد میں نا اتفاقی ہو اور گھر میں بے برکتی ہو تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔جس کے کرنے سے انشاء ا للہ آپ کا گھر جنت بن جائے گا۔لڑائی جھگڑے ختم ہو جائیں گے۔ گھر کے افراد میں اتفاق پیدا ہوگا۔ اوررزق میں برکت...

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana

بعض لوگوں کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ان کے دماغ کی رگیں درد کی وجہ سے پھڑپڑا رہی ہیں۔ انہیں ایسا لگتا ہے کہ ابھی ان کا دماغ پھٹ جائے گا۔ ایسی صورت میں انہیں انزائٹی ہوتی ہے بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، دل گھبراتا ہے، ایسے لگتا ہے کہ جیسے سر کی مختلف نسوں میں کوئی چیز...

Dil Mein Khushi Ke Jazbaat Jagane Ka Taweez

Dil Mein Khushi Ke Jazbaat Jagane Ka Taweez

لمبے عرصے تک پریشانیوں کا سامنا کرنے والے افراد زیادہ تر مردہ دل پائے گئے ہیں۔ ان سے بات کوئی کریں وہ جواب کوئی دیتے ہیں۔ ان کا دماغ پریشانیوں کے ایسے حساب میں پھنس جاتا ہے کہ ان کا دل یہ بھی محسوس نہیں کر پاتا کہ خدا نے انہیں اور بھی تو بے شمار نعمتیں دے رکھی ہیں۔...

Apne jism Ke Aza Ko Kat Kar Khane Walo Ka Ilaj

Apne jism Ke Aza Ko Kat Kar Khane Walo Ka Ilaj

پولی ادا وہم کی ایک بیماری ہے جسے شیرڈ ڈلوژن بھی کہا جاتا ہے۔ جو ایک وقت میں دو یا دو سے زیادہ قریبی رشتوں کے درمیان وہم کو شیئر کر دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر شوہر وہم کی اس بیماری کا شکار ہے اور اسے کوئی جن بھوت تنگ کر رہا ہے۔ تو اگر بیوی شیرڈ ڈیسیشنل ڈس ارڈر کا...

Jali Ya Khud Sakhta Bimari Se Shifa Ka Taweez

Jali Ya Khud Sakhta Bimari Se Shifa Ka Taweez

فیکٹیشس ڈس آرڈر ایک بہت ہی سنگین ذہنی بیماری ہے۔جس میں انسان جان بوجھ کر خود کو چوٹ پہنچ جاتا ہے اور خود کو بیمار ظاہر کر کے دوسروں کو دھوکہ دیتا ہے۔ اس پرابلم کا شکار وہ لوگ بھی دیکھے گئے ہیں جن کے والدین یا دیکھ بھال کرنے والے گھر کے دوسرے افراد اپنے بچے کو دوسروں...

Math Mein Dushwari Ko Khatam Karne Ka Taweez

Math Mein Dushwari Ko Khatam Karne Ka Taweez

میڈیکل ٹرم میں میتھ سیکھنے میں دشواری سے متعلقہ ایک ذہنی حالت کو ڈسکل کولیہ ڈسبلٹیز کہتے ہیں۔ جو انسان کو نمبر سے متعلق کونسیپٹس کو سیکھنے میٹ کی درست کیلکولیشن کرنے مسئلے اور وجہ کو حل کرنے اور میتھ کی بنیادی سکلز کو سرانجام دینے کی صلاحیت کو متاثر کرتی ہے۔ اس کے...

Nazar Ki Kamzori Se Shifa Ka Taweez

Nazar Ki Kamzori Se Shifa Ka Taweez

موبائل یا کمپیوٹر سکرین پر بہت زیادہ ٹائم گزارنا پانی کا کم استعمال ہور ڈائٹ نیند کی کمی اور دیگر وجوہات کی بنا پر اگر جaوانی میں نظر کمزور ہو جائے۔ اور بہت علاج کروانے کے باوجود بھی نظر کی کمزوری دور نہ ہورہی ہو بلکہ دھندلا نظر آتا ہو تو اس کا بہت ہی بہترین اور فوری...

Zehni Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez

Zehni Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez

بعض اوقات ایک اچھا بھلا انسان دیکھتے ہی دیکھتے ذہنی مریض بن جاتا ہے۔ حتیٰ کہ ہم نے اپنے 12 سال کے تجربے میں ایک ہی گھر کے کئی افراد کو بھی ذہنی مریض بنتے دیکھا ہے۔ جس کی چند علامات یہ ہیں کہ ان کے ہاتھ پاؤں مڑ جاتے ہیں، دورے پڑتے ہیں، خود سے باتیں کرتے ہیں، گلیوں...