اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔پڑھا ئی میں اس کا دل نہیں لگتا۔پڑھائی سے کوسوں دور بھاگتا ہے۔اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے۔ کتابیں کھولتے ہی اسے نیندآنے لگ جاتی ہے۔اور آپ اس وجہ سے بہت پریشان ہیں۔تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ ہر نماز کے بعد
یَا حَفِیْظُ،یَا عَلِیْمُ، یَا قَادِرُ ،یَا شَافِیْ
7
بار پڑھ کر بچے پر دم کرنا ہے۔آپ دیکھیں گے کہ صرف 7بار پڑھنے سے ہی بچے پر ایسا اثر ہو گا کہ نا صرف بچے کا دل پڑھائی میں لگے گا بلکہ اس کا حافظہ بھی تیز ہو گا۔انشا ا للہ۔لیکن بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچے پر نظر بد یا جادوکے اثرات ہوں۔جن کی وجہ سے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔لٰہذا نظر بد یا جادو کے توڑ کے لیے آپ کو دو تعویز دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ نقش آپ کے بچے پر سے ان تمام بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے ہے جنھوں نے بچے کے دل و دماغ پر قبضہ کیا ہوتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الیسین کا ہے جس کی روحانی تاثیر سے بچے کا دل نہ صرف پڑھائی میں لگے گابلکہ وہ ایک ذہین اور قابل سٹوڈنٹ بن جائے گا انشاء ا للہ۔نقش کا ہدیہ 1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لیے ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aulad e Narina Ka Powerful Taweez
Hazrat Zakariya A.S Ka Isme Azam ki rohaniyat se bana yeh naqsh asi zabardast rohaniyat ka hamil hai k es ki badolat Allah ki bargah mein aulad ky liye manzori ho jati hai. Bety ky khuwaishmand afrad yehi naqsh hum sy ahad ky zariye free bhi mangwa skte hain....

