السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو پتھروں کے حوالے سے ایسے حیرت انگیز راز بتانے جا رہے ہیں۔جنہیں جان کر آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے کہ آپ کے نام کا پتھر کون سا ہے پتھر پہننے سے کیسے انسان کا مقدر بدل جاتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں اس موضوع میں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں سینڈ کریں یا اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ کائنات میں موجود ہر شے رب العزت کا ذکر کرتی ہے۔ زمین کا ذرہ ذرہ رب العالمین کے ذکر میں مصروف ہیں درخت ہوا پانی جنات پہاڑ اور پتھر کائنات کے مالک حقیقی کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں۔ اور اگر پتھر ہزاروں سال مسلسل عبادت کرتے رہیں۔تورب العزت پتھر کے وجود کو ایک خاص صفت عطا فرما دیتے ہیں۔ اس صفت کی برکات سے وہ پتھر اپنا رنگ اور اپنا وجود تبدیل کر دیتا ہے اور اگر انسان اس پتھر کو اپنے مزاج کے مطابق پہنے تو اس کا مقدر بھی بدل جاتا ہے۔ پتھر کئی اقسام کے ہوتے ہیں جیسا کہ فیروزہ،پکھراج،مرجان،نیلم پتھر، یاقوت پتھر، اوپل پتھر اور عقیق پتھر۔ اب ہم مختصر بتاتے ہیں کہ یہ پتھر کیسے انسان پر اپنے اثرات مرتب کرتے ہیں۔
نمبر 1:فیروزہ۔جن لوگوں کو غصہ آتا ہے وہ تنگ دل ہوتے ہیں ان کو فیروزہ پہننا چاہیے۔یہ پتھر انسان کو معرفت اور روحانیت کی طرف لے جاتا ہے اور انسان کی طبیعت میں رحم پیدا کرتا ہے۔کیونکہ فیروزہ
یَا مُعِّزُ،یَا اَللّٰہُ
کا ورد کرتا ہے۔
نمبر2:پکھراج۔اگر کسی کو دولت مند بننے کا شوق ہو تو اسے چاہیے کہ وہ پکھراج پہنے۔کیونکہ انسان کے اندر پکھراج اس چیز کی رغبت پیدا کرتا ہے کہ وہ اپنے فائدوں کو سوچنے پر مجبور کر دے۔ پکھراج
یَا وَدُوْدُ، یَا اَللّٰہُ
کا ذکر کرتاہے۔
نمبر 3:مرجان۔ اگر کوئی انسان اس بات کی تڑپ رکھتا ہے کہ اس کی دعا اللہ تعالی کے حضور جلد پہنچے تو اسے چاہیے کہ وہ مرجان پہنے۔ کیونکہ مرجان انسان کے دل میں رب العزت کا خوف پیدا کرتا ہے یعنی رحم دل بناتا ہے۔ مرجان نامی پتھر
یَا غَفَّار،یَا اللّٰہ
کا ذکر کرتا ہے۔
نمبر 4:یاقوت۔ اگر کوئی انسان سخی بننا چاہتا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ عام لوگوں کی محفل میں جب مل کر بیٹھے تو لوگ اس کی سخاوت کا ذکر کریں۔تو ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ یاقوت پہنے کیونکہ اس پتھر کی خوبی ہے کہ یہ پتھر انسان میں سخاوت پیدا کرتا ہے۔ یاقوت پتھر
یَا حَکِیْمُ، یَا اللّٰہ
کا ذکر کرتا ہے۔
نمبر5۔نیلم.اس پتھر کی خصوصیات ہیں کہ اگر کوئی انسان معصوم ہے اور لوگ اس کی معصومیت سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔ تو اسے نیلم پہننا چاہیے یہ پتھر انسان کو چست چاکو چوبند رکھتا ہے۔نیلم پتھر ہر وقت
یَا فَتَّاح،یَا اللّٰہ
کا ذکر کرتا رہتا ہے۔
نمبر 6:اوپل۔ اگر کوئی انسان چاہتا ہے کہ اس کی تعریف کی جائے تو اسے اوپل پہننا چاہیے۔ کیونکہ اوپل انسان کی شخصیت میں نکھار لاتا ہے۔وہ شخصیت کو چمکدار بناتا ہے اور دوسرے لوگ ایسے لوگوں کی تعریف کرنا شروع کر دیتے ہیں جو اوپل پہنتے ہیں۔ یہ پتھر
یَا کَرِیْم ،یَا اللّٰہ
کا ذکر کرتا ہے۔
نمبر 7:عقیق۔ یہ ایسا پتھر ہے جس نے ہزاروں سال اللہ تعالی کے نام
یَا رَزَّاق، یَا اللّٰہ
کا ورد کیا۔ اگر کوئی انسان نظر بد کا شکار ہو جائے یا کسی حاسد کی حسد کی ہزار سے باہر نکلنا چاہے تو اسے عقعق پہننا چاہیے۔
یہ تین پتھروں کے متعلق حیرت انگیز انفارمیشن۔ امید ہے آ پ کو پسند آئی ہو گی۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Har Marz Se Shifa K Liye Nabi Paak SAW Ki Dua
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ جس شخص کی موت کا وقت نہ آچکا ہو، اس کو اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی شفاء عطا فرما دیتے ہیں۔وہ دعا یہ ہےاَسْاَلُ اللّٰہَ الْعَظِیْمَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَن یَّشْفِیْکَترجمہ: وہ اللہ جو خود عظیم ہے اور عظیم عرش کا مالک ہے میں اس سے...
Hazrat Ali A.S Ka Farman Mubarak
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنا خوش ہیں۔بد ترین ہے وہ شخص جس کے شر سے لوگ ڈرتے ہیں۔خدا سے جب بھی مانگو مقدر مانگو،عقل نہیں،کیونکہ میں نے بہت سے عقل والوں کو مقدر والوں کے در پے دیکھا ہے۔جو شخص...
Rizq Me Kami Kyu Paida Hote Hai?
فرمان مصطفیﷺدعا سے تقدیر پلٹ جاتی ہے اور نیکیوں سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔بے شک بندہ گناہ کی وجہ سے اس رزق سے بھی محروم ہو جاتا ہے جو اسے پہنچنا ہوتا ہے۔جو اللہ تعا لیٰ سے تھوڑے رزق پر راضی رہتا ہے اللہ تعا لی اس کے تھوڑے عمل سے راضی ہو جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ روایت...
Dua Mangne Se Pehle Darood Parhne Ki Fazilat
حضرت فضالہ بن عبید ؓفرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ (ایک روز) ہمارے درمیان تشریف فرماتھے کہ ایک آدمی (مسجدمیں) داخل ہوا نماز پڑھی اور دعا مانگنے لگا”یااللہ مجھے معاف فرمامجھ پر رحم کر“ آپ ﷺ نے فرمایا ”اے نمازی تو نے(دعا مانگنے میں)جلدی کی۔جب نماز پڑھ چکو اور دعا کے لئے بیٹھو...
Behtareen Or Ache Shohar Ki Pehchan
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ شئیر کریں گے بہترین شوہر کی چندخصوصیاتجو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اورحسن سلوک کے ساتھ پیش آئے۔جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی نہ کرے۔جو اپنی بیوی کا اس طرح ہو کر رہے کے کسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ...
Hazrat Imam Baqir (A.S) K Aqwal e Zareen
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ لوگوں سے اس حکمت کے مطابق پوچھ گچھ کرے گا جو اس نے دی ہے۔والدین کے ساتھ حسن سلوک اور اپنے رشتہ داروں کی عیادت سے قیامت کے دن حساب کتاب میں آسانی ہوگی۔جسمانی خواہش پر قابو پانے سے زیادہ کوئی طاقت نہیں ہے۔ روزہ جہنم کی آگ سے ڈھال ہے۔ صدقہ اور ڈول...
Hazrat Imam Jafar Sadiq A.S K Aqwal
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''دل اللہ کا حرم ہے، اس لیے اس میں اللہ کے سوا کسی چیز کو نہ ٹھہراؤ (دل کا مقام صرف اسی کا ہے، اس لیے دنیا کی محبت کو اس سے دور رکھو۔) امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا: ''ہمارے حقیقی پیروکار وہ ہیں جو جب تنہا ہوتے ہیں تو اللہ...
Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...
Hazrat Abu Talib Ka Waqia | Jannat Se Phal Ana
شیخ مفید ؒ بیان کرتے ہیں یمن میں ایک زاہد رہتا تھا جو ہر وقت عبادت و ر یاضت میں مشغول رہتا تھا۔ اس زاہد کا نام مشرم بن وعیب تھا اور یہ زاہد یمن نام سے مشہور تھا۔ اس کی عمر ایک سو نوے سال تھی اور یہ اکثر اوقات یہ دعا کرتا تھا۔ ”اے اللہ اپنے حرم سے کسی بزرگ کو بھیج تا...
Waqia Meraj Un Nabi | Shab e Meraj Ka Waqia
عالم برزخ یعنی عالم دنیا کے ہر ایک نیک و بد عمل کے اشکال عالم برزخ میں ظاہر ہوں گے۔ حضور اکرم ﷺ کو وہ اشکال اس طرح دکھلائی گئیں۔عالم برزخ کی شکل 1: ایک مقام پر حضور ﷺ نے ملا حظہ فرمایا کہ ایک بد نصیب قوم سخت تکالیف میں مبتلا ہے،انہیں زمین پر چت لٹا رکھا ہے اور ان کے...
Kisi K Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa
یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد...
Kabhi Na Khatam Hone Wale Rizq Ki Tasbeeh
آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ...












