السلام علیکم ناظرین!اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے تو یہ موضوع آپ ہی کے لیے ہے۔ آپ کے یہ بیماری خواب مہینوں پرانی ہے، یا پھر سالوں پرانی،دوا اثر نہیں کرتی روحانی علاج بھی بہت کروائے ہیں۔مگر ابھی تک شفا نہیں ملی تو انشاء اللہ تعالیٰ اب آپ کو اس مرض سے یقینا نجات ملے گی۔ جس کے لیے آپ نے ہمارے دعا پروگرام میں اپنے اس مرض سے شفا کی دعا کروانے کے لیے نام اور والدہ کا نام لکھوانا ہے۔ اس کے ساتھٓ آپ کی اس تکلیف کا بہت ہی زبردست اور کوئی روحانی علاج سورۃ شوریٰ سے کس طرح کیا جائے گا وہ بھی آپ سے شیئر کریں گی۔ اور آپ کو بتائیں گے کہ آپ نے اپنے ڈائٹ میں کیا تبدیلی کرنی ہے یہ سب آپ جانیں گے آج کی اس موضوع میں۔مگر پہلے آپ کے لیے یہ جاننا بے حد ضروری ہے کہ پیشاب میں پروٹین کیوں آرہی ہے۔ جب آپ کو مرض کی وجہ پتہ ہوگی تو آپ اس کے روحانی علاج پر اپنی توجہ اچھے سے مرکوز کر پائیں گے انشاء اللہ۔ ناظرین ہماری دونوں کڈنیز کے اندر تقریبا 10 10 لاکھ نیفرونز ہیں اور ان کے اندر بہت چھوٹے سائز کے فلٹرز ہیں۔ اگر کسی بھی وجہ سے یہ فلٹرز ڈیمج ہو جائیں، یا ان میں کوئی انجری ہو جائے، یا پھر کوئی ڈیفیکٹ ہو جائے تو ایسی صورت میں جو پروٹین خون کے اندر ہی رہتی ہے۔ وہ لیک ہو کر پیشاب میں آنا شروع ہو جاتی ہے جس وجہ سے پیشاب جھاک کی صورت میں نظر ا ٓسکتا ہے۔ اب جو فلٹرز پروٹین کو جسم میں فریزرب رکھتے ہیں جب وہ لیت ہو جاتے ہیں تو پروٹین کا زیادہ حصہ پیشاب میں شامل ہو کر ضائع ہو جاتا ہے۔ اس لیے جسم میں پروٹین کی کمی کی وجہ سے سویلنگ ہو جاتی ہے۔ و زن بڑھنے کے ساتھ کولیسٹرول کا لیول بھی بڑھنا شروع ہو جاتا ہے۔ سانس یا تھکاوٹ کا پرابلم ہو سکتا ہے، انفیکشن کے چانسز بڑھ سکتے ہیں۔ بعض لوگوں کو بھوک کم لگتی ہے۔ اگر ہم بات کریں اس کی وجوہات کی تو ہر وہ بیماری جو کڈنی ڈزیز کا باعث بنے تو اس صورت میں نیفروٹک سنڈروم ہو سکتا ہے۔ اس کی وجوہات میں پوری دنیا میں نمبر ون پر ڈائبٹیز ہیں ۔ ہیپاٹائٹس سی بھی اس بیماری کی وجہ بن سکتا ہے۔ اکثر اوقات یہ پرابلم بغیر کسی وجہ کے بھی ہو سکتا ہے۔ بعض اوقات ڈفرنٹ ٹائپ کے کینسرز یا جوائنٹس پرابلم بھی کڈنی ڈیزیز کی وجہ بن سکتے ہیں۔ لٰہذا اس بیماری کا شکار افراد کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا بھی کروائی جاتی ہے۔ اور اس کے ساتھ انہیں روحانی علاج کے طور پر سورۃشوریٰ آیت نمبر 80 کا تعویز بھی دیا جاتا ہے۔ سورۃ شوریٰ آپ کی نہ صرف پیشاب میں پروٹین والی پرابلم کے لیے باعث شفا بنے گی۔ بلکہ جن جن بیماریوں کا ذکر ہم نے کیا ہے انشاء اللہ اس مرض سے متعلقہ یہ تمام بیماریاں بھی بحکم خدا شفا میں بدل جائیں گی۔ سور ۃ شوریٰ کی وہ آیت مبارکہ یہ ہے
وَاِذَ مَرِضْتُ فَھُوَ یَشْفِیْنِ
ترجمہ اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض افراد کو محسوس ہوتا ہے کہ ان پر کسی کی بری نظر یا پھر جادو سحر و آسیب کا اثر ہے۔ اسی لیے وہ اس بیماری کا شکار ہیں اور ان پر کوئی بھی اثر نہیں کر رہی تو انہیں ہم ہر قسم کی بری نظر جادو سحر و آسیب وغیرہ کا اثر قائل کرنے کے لیے سورۃ شوریٰ کے تعویز کے ساتھ سورۃبقرہ کی اس آیت مبارکہ کا تعویز بھی دیتے ہیں۔
وَلَا یَوُدُہُ حِفْظُھُمَا وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمِ
اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے۔
ناظرین 12 سال سے بے شمار مریض اللہ کے حکم سے شفایاب ہو رہے ہیں۔خصوصا جن افراد کو یہ پتہ نہیں تھا کہ انہیں کڈنی ڈزیز ہے یا پھر جسم کے اندر چھپی ہوئی اور بہت سی بیماریاں ہیں جو دن بدن انہیں اندر سے کھوکھلا کر رہی تھی۔ جوں ہی دعا پروگرام میں ان کے لیے دعا کروائی گئی تو دعا اور سورۃ شوریٰ ان کے لیے باعث شفا بنی۔ ان کی چھپی ہوئی خطرناک بیماریاں ظاہر ہوئیں اور ان بیماریوں سے بھی اللہ کی ذات نے انہیں خطرناک سٹیج پر ہوتے ہوئے بھی شفا عطا فرما دی۔ اس لحاظ سے پیشاب میں پروٹین آنے والے بے شمار مریض اللہ کے حکم سے شفا پا چکے ہیں۔ انہیں تاکید کی گئی کہ دعا پروگرام میں بھی دعا کرواتے رہیں اور اس کے ساتھ آپ نے کچھ تبدیلی اپنی ڈائٹ میں بھی کرنی ہے۔ جیسا کہ نمک کا استعمال کم کریں اور کسی بھی کھانے والی چیز کے اوپر خاص طور پر نمک نہ چھڑکیں۔ دوسرا کام آپ نے یہ کرنا ہے کہ پروٹین والی خوراک کم کھائیں جیسے کہ بیف کھانا بالکل بند کر دیں۔لیکن باقی پروٹین آپ لے سکتے ہیں۔جیسے کہ مرغی کا گوشت فش اور دالیں وغیرہ جن افراد کا وزن 70 کلو ہے انہیں ایک دن میں 70 گرام پروٹین استعمال کرنی چاہیے اس سے زیادہ آپ کے لیے نقصان دہ ہے۔ آپ کے لیے سب سے بہتر آپشن یہ ہے کہ ڈاکٹر سے اپنا ڈائٹ پلان بنوا لیں ریگولر ایکسرسائز کریں۔ کیونکہ بے شمار بیماریاں صرف ڈائٹ تبدیل کرنے اور ایکسرسائز سے ہی ٹھیک ہوتی دیکھی گئی ہیں۔ لٰہذا ناظرین آپ بھی ہمارے دعا پروگرام میں دعا کروانے کے لیے اپنا نام اور والدہ کا نام ہمیں ضرور لکھوائیں۔سور ۃ شوریٰ کا شفا والا اور سورۃ بقرہ کا روحانی حفاظت والا دونوں تعویذات آپ 1400، 1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی تعویز منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Surah Yaseen Se Buri Nazar Ka Tor
سورۃ یٰسین کی آیت نمبر 9 میں چھپی ہوئی طاقت نے ہمیشہ سے مومنوں کی حفاظت کے لیے ایک غیر مرئی دیوار قائم کی ہے'وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان...
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور والدین کے دل میں یہ خواہش کبھی کبھار صبر اور دعا کا امتحان بھی بن جاتی ہے۔ ایک خاتون جو 8 سال سے اولاد کی منتظر تھیں، کئی بار مایوسی کا شکار ہو چکی تھیں اور معاشرتی دباؤ نے بھی انہیں پریشان کر رکھا تھا۔خاتون نے ہمارے روحانی مرکز سے...
Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez
جادو،بندش یا جنات کا توڑ کرنے میں اگر آپ مسلسل ناکام ہورہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپ ابھی تک کسی روحانی ایکسپرٹ تک نہیں پہنچے۔ آپ کو بتائیں کہ جنہوں نے تھوڑا بہت علم سیکھا ہو وہ بھی جادو کا توڑ کرنے کی اپنی طرف سے کوشش کرتے ہیں۔اگر جادو اتنا سخت نہ ہوا ہو تواس کا توڑ...
Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj
خواتین کے کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف جسمانی تکلیف دیتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈال دیتے ہیں۔ پیریڈز کا دردنارمل سے زیادہ ہو تا ہے ناف میں دردرہتا ہے بچہ دانی کی تکلیف اور پیٹ کے نچلے حصے کا درد اکثر خواتین کی زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Surah Taweez For Aulad e Narina
حضرت امام علی ؑ فرماتے ہیں کہ جس چیز کی تمہیں چاہت ہوتو اللہ سے اسے اتنا مانگو، اتنا مانگو کہ اللہ اسے تمہارا مقدر بنا دے۔یہی بات ہم نے بیٹے کی خواہش مند اس خاتون کو بتائی۔ جسے ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی لیکن اسے بیٹے کی خواہش تھی۔ اسے سورۂ الیوسف کا نقش...
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
سورۂ البقرہ کے بارے میں اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف جادو جنات کے توڑ کے لئے مخصوص ہے۔ جب کہ سورۂ البقرہ کی آیت نمبر 286 کی روحانی تاثیر کو ہمارے روحانی ایکسپرٹس کئی سالوں سے بیماروں کی شفاء کے لئے ایک خاص روحانی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔ اور سالوں کے تجربات سے...
UTI Infection Healing In 7 Days
بحرین سے ایک خاتون نے رابطہ کیا جسے پچھلے کئی سالوں سے پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن تھا۔ ڈرتے ہوئے پانی نہیں پی سکتی تھی کہ درد اور جلن کی اذیت برداشت کرنی پڑے گی۔ ہر طرح کے ڈاکٹرز سے علاج کروالیا لیکن اسے شفاء نہیں ملی۔ جب اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں بھی رحمت ہیں اور بیٹے بھی نعمت اور جب دونوں نصیب ہو جائیں تو یہ خوشی مکمل ہو جاتی ہے۔ ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو پہلے 3بیٹیوں کی ماں تھیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں۔ حمل ٹھہرا تو امید بڑھی، مگر ہر بار...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا کی کمزوری اور پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی زندگی میں کئی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ ماہواری بے قاعدہ ہو جانا، ہارمونز کا بگاڑ، جسمانی کمزوری، تھکن، چہرے اور جسم پر دانے، وزن میں اضافہ اور روزمرہ کے معمولات میں رکاوٹیہ سب علامات اکثر خواتین کو پریشان...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
سورۂ المریم کے کرشماتی روحانی اثرات سے ایک ایسی عورت کو حمل ٹھہر گیا۔ جس کے شوہر کے جراثیم بالکل زیرو تھے۔ اس کے باوجود خدا کا ایسا کرشمہ ہوگیا۔ جس نے ان میاں بیوی کو بھی حیران کر دیا۔ جو کچھ دن پہلے ڈاکٹر ز کے پاس گئے اور ڈاکٹرز کی رپورٹس کے مطابق شوہر کو زیرو سپرمیا...
Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta
یہ واقعہ اُن ایمان افروز معجزات میں سے ہے جو سورۃ یوسف کے فیض سے ہم روزانہ اپنے روحانی مرکز پر دیکھتے ہیں۔ ایک خاتون جنکو اللہ نے۳ بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی جب چو تھی بار، اللہ نے انہیں ماں بننے کی خوشخبری عطا کی تو ہر الٹراساؤنڈر پورٹ میں“بیٹی”بتائی گئی۔ یہاں تک...
Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj
مثانے کا انفیکشن ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ بار بار پیشاب آنا، جلن، درد، اور ہر وقت پیشاب کی حاجت محسوس ہونا یہ سب علامات جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔ اکثر لوگ مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، اینٹی بائیوٹکس لیتے...












