السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حوت یعنی پائسز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔ اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کرنے کی ضرورت ہے یعنی کاروبار کے اعتبار سے آپ کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اس سال آپ کے مخالفین آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو 2021 میں نوکری نہیں ملی یا پرموشن نہیں ہوئی تو 2022 میں ان کے لیے بہت اچھے اثرات نظر آرہے ہیں۔ روحانی اتباع سے انہیں چاہیے کہ

  یَا رَزَّاق ،یَا بَاسِطُ،یَا نَافِعُ  

کا ورد روزانہ 581 بار کرنے کا معمول بنا لیں۔ پڑھائی کے اعتبار سے برج حوت یعنی پائسز سے تعلق رکھنے والوں کو کامیابی ملے گی۔ اگر پائسز سے تعلق رکھنے والے بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے مئی سے جون کا مہینہ اچھا رہے گا۔ برج حوت یعنی پا ئسز سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ افراد اگر اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں گے تو ان کے لیے اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں ان کے لیے بھی اس سال آسانی پیدا ہوگی۔ لہذا اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جو کسی بھی قسم کی رکاوٹ رشتوں کی بندش محبت میں دھوکہ وغیرہ جیسے مسائل کا شکار ہیں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ 249 بار

  سُبْحَانَ اللّٰہ ،یَا بَاسِطُ 

کاورد پورا سال کرتے رہیں۔ ان کی پریشانی رحمت میں بدل جائے گی۔ اگر آپ اپنے مسائل کا حل بذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharpharana

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharpharana

بعض لوگوں کو ایسا محسوس ہوتا ہے ان کے دماغ کی رگیں درد سے اس قدر پھڑپھڑا رہی ہیں کہ ایسا لگتا ہے وہ درد ان کی جان ہی لے لے گا۔ساتھ ہی دماغ پر بونج محسوس ہوتا ہے کندھے بھاری ہو جاتے ہیں۔ جسم بے جان ہو جاتا ہے۔ اور اس میں درد بھر جاتی ہے۔ برے برے خواب دماغ میں ایک بے...

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez

Shadi Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez

جب بیٹیاں جوان ہو جائیں اور ان کے رشتے نہ آتے ہوں یا بیٹی کو دیکھ کر ٹھکرا دیتے ہیں۔ تو والدین کے ارمان پریشانیوں میں بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورت میں دعا کا دامن تھام لیتے ہیں کہ کسی طرح ان کی بیٹی کی شادی ایسے گھرانے میں ہو کہ جہاں پر وہ بہت ہی خوشحال رہ سکے۔...

Ghar Mein Sukoon Ke Liye Taweez

Ghar Mein Sukoon Ke Liye Taweez

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت معمولی معمولی باتوں پر لڑائی جھگڑے ہوتے ہیں۔ رزق کی کمی بھی بہت ہو گئی ہے۔ نحوستوں نے گھر میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔گھر کے افراد نماز سے بھی جی کترانے لگے ہیں۔ آپ کا کوئی بھی کام نہیں ہوتا۔ بس ہر وقت گھر میں ایک عجیب سی پریشانی کا ماحول بنا رہتا...

Dil O Dimag Se Shetani Cheezon Ka Pehra Hatana

Dil O Dimag Se Shetani Cheezon Ka Pehra Hatana

جس انسان کے دل و دماغ پر شیطانی چیزوں کا پہرا ہوتا ہے۔ اسے ہر وقت کوئی نہ کوئی پریشانی ہی رہتی ہے۔بعض اوقات کالے جادو،بندش، سفلی علم، یا نظر بد کے ذریعے کسی انسان پر مسلط کی گئی یہ چیزیں انسان کے دماغ کو وہم وسوسوں سے بھر دیتی ہیں۔ جس کے نتیجے میں اس کے دماغ میں کوئی...

Dushman Ki Grift Ko Kamzor Karne Wala Taweez

Dushman Ki Grift Ko Kamzor Karne Wala Taweez

اگر آپ بہت ہی خطرناک قسم کے دشمنوں میں بری طرح سے گھر چکے ہیں۔ وہ آپ کو گاہے بگاہے نقصان بھی پہنچاتے ہیں۔جادو بندش سحر و آسیب جیسے بدعملیات بھی کرواتے ہیں۔ آپ کے خلاف سازشیں بھی کرتے ہیں جس وجہ سے آپ بہت ہی پریشان ہیں اور دشمن کے برے ارادوں کو ناکام کرنے کا روحانی حل...

Dushman Par Ghalib Hone Ka Taweez

Dushman Par Ghalib Hone Ka Taweez

اگر آپ کے دشمن بہت ہی خطرناک ہیں اور گا ہے بگاہے آپ پر بدامیات اور جادو وغیرہ کرواتے رہتے ہیں اور باز نہیں آتے۔ آپ نے اپنے دشمنوں کو خوابوں میں بھی جادو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ آپ نے اپنے اوپر سے جادو کروانے کی کوشش بھی بہت کی ہے۔مگر جادو ہے کسی صورت جان نہیں چھوڑ رہا۔...

Ankh Ki Bimari Se Shifa Ka Powerful Taweez

Ankh Ki Bimari Se Shifa Ka Powerful Taweez

آنکھوں کی بیماریوں کا شکار بہت سے مریض ہمارے روحانی سینٹر میں دعا اور روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ جن میں زیادہ تر ایسے مریض ہوتے ہیں جن کی بیماری الرجی یا انفیکشن سنگین ہوتا ہے۔ جو کہ میڈیسن سے بھی ٹھیک نہیں ہو رہا ہوتا۔ایسے مریضوں کی شفا کے لیے ہمارے شفا کے...

Tasveer Par Hue Kale Jadu Ka Tor

Tasveer Par Hue Kale Jadu Ka Tor

اگر کسی انسان کی تصویر پر کالا جادو کروایا گیا ہو تو وہ چاہ کر بھی اس جادوئی حصار سے نکل نہ پائے گا۔اس کی صحت دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جائے گی۔دماغ ہونے لگے گا۔ڈپریشن۔وہم وسوسے۔ اسے گھیر لیں گے۔ کسی کام میں دل نہ لگنا۔بھی اسی جادو کی ایک نشانی ہے۔ ایسی صورت میں...

Dimag Ko Rohani Takat Dene Wala Taweez

Dimag Ko Rohani Takat Dene Wala Taweez

اگر کسی انسان کا حافظہ کمزور ہے۔ چیزیں بھول جاتی ہیں۔دماغ کسی بھی کام پر اچھے سے فوکس نہیں کر پاتا۔لوگ اس سے سوال کچھ کریں اور اس کا جواب وہ کچھ دے۔ دماغ پر ہر وقت بوجھ سا محسوس ہوتا رہے۔کندھے وزنی ہو جائیں۔برے برے خواب پریشان کرتے ہوں۔دماغ کی بندش کی وجہ سے ہر وقت...

Kamyabi Ki Rahain Kholne Ka Powerful Taweez

Kamyabi Ki Rahain Kholne Ka Powerful Taweez

اگر کسی انسان کی کامیابی پر بندش کر دی جائے تو وہ زندگی کے کسی بھی معاملے میں کامیاب نہیں ہو پاتا۔ اس کا میابی کا تعلق خواہ شادی بیاہ سے ہو۔ کاروبار سے ہو۔ زندگی کے اہم فیصلے کرنے کے حوالے سے ہو۔ امتحان میں کامیابی کا معاملہ ہو۔سسرال میں آپ ایک کامیاب بہو ثابت نہ ہو...

Aseeb Khatam Karne Ke Liye Naqsh

Aseeb Khatam Karne Ke Liye Naqsh

اگر آپ کے گھر کے کسی بھی فرد پر ایسے بھی اثرات موجود ہیں۔ جنات حاضر ہوتے ہیں اور گھر والوں کو دھمکیاں دیتے ہیں۔کسی بچے کو آسیبی بھی چیزیں نظر آتی ہیں۔ جس وجہ سے متاثرہ فرد یا چھوٹے بچے کو بہت ہی زیادہ ڈر خوف محسوس ہوتا ہے۔گھر کے کسی مخصوص کمرے میں یا درخت پر آسیبی...

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez

اولاد جب جوان ہو جائے تو والدین ہر وقت اس پر نظر نہیں رکھ سکتے۔اسی لیے بری صحبت کی لت جنہیں پڑ جاتی ہے وہ شراب نوشی جوا سگرٹ، پان، چرس، افیون اور دیگر تمام قسم کے نشے بی کرتے ہیں۔ والدین کے نافرمان اور گستاخ بھی ہوتے جاتے ہیں۔اپنی صحت بھی خراب کر بیٹھتے ہیں اور ماں...