السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حوت یعنی پائسز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔ اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کرنے کی ضرورت ہے یعنی کاروبار کے اعتبار سے آپ کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ اس سال آپ کے مخالفین آپ کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایسے افراد جن کو 2021 میں نوکری نہیں ملی یا پرموشن نہیں ہوئی تو 2022 میں ان کے لیے بہت اچھے اثرات نظر آرہے ہیں۔ روحانی اتباع سے انہیں چاہیے کہ
یَا رَزَّاق ،یَا بَاسِطُ،یَا نَافِعُ
کا ورد روزانہ 581 بار کرنے کا معمول بنا لیں۔ پڑھائی کے اعتبار سے برج حوت یعنی پائسز سے تعلق رکھنے والوں کو کامیابی ملے گی۔ اگر پائسز سے تعلق رکھنے والے بیرون ملک سفر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے مئی سے جون کا مہینہ اچھا رہے گا۔ برج حوت یعنی پا ئسز سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ افراد اگر اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیار محبت سے رہیں گے تو ان کے لیے اچھا رہے گا۔ایسے لوگ جو شادی کے خواہش مند ہیں ان کے لیے بھی اس سال آسانی پیدا ہوگی۔ لہذا اگر روحانی اعتبار سے دیکھا جائے تو ایسے لوگ جو کسی بھی قسم کی رکاوٹ رشتوں کی بندش محبت میں دھوکہ وغیرہ جیسے مسائل کا شکار ہیں تو انہیں چاہیے کہ روزانہ 249 بار
سُبْحَانَ اللّٰہ ،یَا بَاسِطُ
کاورد پورا سال کرتے رہیں۔ ان کی پریشانی رحمت میں بدل جائے گی۔ اگر آپ اپنے مسائل کا حل بذریعہ استخارہ چاہتے ہیں تو اس موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...
Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman
ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...
Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj
اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...
Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...
I Name Waly Log Kaise Hote Hai
آ ج کے موضوع میں ہم(آئی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بہت جذباتی ہوتے ہیں۔اسی بات کا دوسرے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اکثر اوقات ان کو اسی جذباتیت کی وجہ سے نقصان بھی اٹھانا پڑتا ہے۔یہ آئیڈیل زندگی گزارناپسند کرتے ہیں۔یہ لوگ بہت پرکشش ہوتے...
Is Amal Se Mitti Bhi Sona Ban Jaye Gi
ایسے افراد جو اس بات سے مایوس ہیں کہ وہ اگر سونے کو بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو وہ مٹی بن جاتا ہے۔تویہ موضوع ایسے افراد کے لئے ہے۔اگر سورہ المائدہ کے پاورفل نقش اور سورہ البقرہ کے جادوئی توڑ والے نقش کو اپنے نام کے ساتھ منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں تو اللہ کے کرم سے مٹی...
Jigar Ki Sozish Ko Khatam Karne Ka Ilaj
اگر آپ کے جگر پر سوزش یا ورہم ہے۔ اور اس سوزش کا علاج آپ کو مایوس کر رہا ہے۔ تو اس روحانی علاج کو ضرور اپنائیں۔ سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھنے سے جگر کی سوزش ایک ہفتے میں ختم ہو جائے گی۔ اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ...
Allah ki Gaibi Madad Hasil Karne Ka Taweez
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ گھر کے معاملات ہوں یا کام،کاروبار کے معامالات، دین ہو یا دنیا۔ غرض کسی بھی معاملے میں آپ غیبی امداد کے خواہاں ہیں تو ابھی آیت کریمہ کے نقش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔اور حیران کن نتائج آپ کے سامنے ہوں گے۔ وہا ں سے مدد ملے گی...
Allergy Aur Infection Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کے جسم پر سوزش رہتی ہے ہر وقت الرجی کی وجہ سے خارش ہوتی رہتی ہے اور لال دھبے پڑ جاتے ہیں تو ابھی اس بیماری سے چھٹکارہ پانے کے لئے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اور سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں۔3دنوں میں الرجی اور...
Periods Ko Normal Karne Ka Powerful Naqsh
اگر چہرے پر دانے بنا کسی وجہ سے بن جاتے ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ دانے اکثر پیریڈزکی بے قائدگی سے بنتے ہیں۔ جس کی وجہ سے جسم میں بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ تو ایسی خواتین سورہ الشعراء کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ان شاء اللہ شفاء ہوگی۔...
Nazish Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نازش نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نازش نام کا مطلب ہے فخر کرنے والی۔نازش آپ کا اسم اعظم ہے یَا رَقِیْب،یَا وَلِیُّاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 358 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم...