السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ اس دنیا میں اکثریت ان لوگوں کی ہے جو ساری زندگی محنت و مشقت کرنے کے باوجود ایک قسم پرسی اور پریشانیوں سے بھری ہوئی زندگی گزار کر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے جو اس دنیا کا نظام تخلیق کیا انسان کو ایک امتحان کے تحت معاشرتی زندگی گزارنے کے لیے اس زمین پر اتارا تو ساتھ ہی ذات باری تعالیٰ نے اسے اپنی زندگی بہتر بنانے اور اللہ کے حکم کے مطابق گزارنے کے قاعدے قانون اور طریقے بھی بتا دیے۔ کہ اس راستے پر چل کر انسان اپنی زندگی کو آسودہ خوشحال اور بہتر بنا سکتا ہے اور فلاں راستہ انسان کے دکھوں اور مصیبتوں کا راستہ ہے۔اللہ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر بھیجا اس کی وجہ یہی ہے کہ انسان کو عقل و شعور عطا کیا گیا جو کسی دوسری مخلوق کو میسر نہیں اور پھر انسان کو اس کی مرضی کا اختیار بھی دے دیا۔پروردگار نے انسان کو بتایا کہ تمہاری زندگی کے لیے خیر کا راستہ بھی ہے اور شر کا بھی تم اپنے عقل و شعور کو استعمال کر کے اپنے لیے دونوں میں سے ایک راستہ چن سکتے ہو۔ ناظرین اب ہوا یہ ہے کہ انسان بھٹک گیا ہے اللہ کے بتائے ہوئے راستے سے گمراہ ہو گیا ہے۔ اگر ہم اپنے اختیار سے بہتری کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے تباہی کا راستہ اختیار کر لیں تو یہ ہمارا اپنا قصور ہے۔ اللہ نے تو دونوں راستے بتا دیے ہیں۔لیکن اس بات کا ایک دوسرا رخ بھی ہے۔ چونکہ انسان میں اللہ نے خیر اور شر دونوں عنصر رکھ دیے ہیں۔اس لیے بعض اوقات ایک انسان ہی کسی دکھ حسد یا رقابت کی وجہ سے دوسرے انسان کی خوشیوں کا دشمن بن جاتا ہے۔ اکثر کسی کی نظر علم میں اللہ تعالیٰ نے ہر مسئلے کا حل رکھ دیا ہے۔بس اسے یقین سے کرنا مقصود ہوتا ہے اسی طرح ماہ رجب کا مہینہ خاص برکتوں والا مہینہ ہے جس میں عبادات اور وظائف کے اثرات بڑی تیزی سے ظاہر ہوتے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین کا تجویز کردہ اس آیت کا وظیفہ باقاعدگی سے کر لیں۔ اس ایک مہینے کے عمل سے انشاء اللہ آپ کو پورے سال کی خوشیاں انتہائی سستے میں خرید سکتے ہیں۔ یہ ایک حیران کن وظیفہ ہے۔ وظیفہ یہ ہے۔
اَللّٰہُ لَطِیْفُ بِعِبَادِہِ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ وَھُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ
ناظرین اس آیت کو ماہ رجب میں روزانہ سات مرتبہ ہر نماز کے بعد پڑھیں۔ پورا مہینہ باقاعدگی سے یہ عمل کریں انشاء اللہ پورا سال آپ دکھ اور پریشانیوں سے آزاد رہیں گے اور آپ کو ایک خوشیوں بھری زندگی نصیب ہوگی انشاء اللہ۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں کثرت ذکر سے تلاوت اور پھونک کر قرآنی آیات کے نقش بھی تیار کیے ہیں۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتے ہیں تو اس کے وہی نتائج ہوں گے جو آپ خود وظیفہ کر کے حاصل کرتے ہیں۔ ان تعویذات سے نظر بد اور شیطانی اثرات کا بھی یقینی خاتمہ ہو جائے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نالین پاک کے صدقے آپ کو کامل ایمان عطا فرمائے اور آپ کو اپنے ہر نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے آمین۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Maide K Dard Se Nijat Ki Dua | Stomach Pain
اللہ تعالیٰ کی پاک کلام میں بہت برکت ہے۔اور یہ ایک آزمودہ علاج ہے کہ اللہ کی پاک کلام سے شفاء ملنا یقینی ہے۔اگر آپ بھی اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔اور ہر قسم کی میڈیسن بھی کھا لی۔مگر شفاء نصیب نہ ہوئی۔تو آپ کو معدے کی درد دور کرنے کا ایک ایسا راز بتانے جا رہے ہیں۔ جو آپ کو...
Sans Phulne Ka Ilaj | Breathlessness Treatment
اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے...
Bachon Ki Zuban Darazi Rokne Ka Wazifa
قرآن پاک کے کلام میں بڑی طاقت ہے۔تو جو بچے یا بچیاں اپنے والدین اور بڑوں سے زبان درازی کرتے ہیں۔اس عادت سے والدین بہت پریشان ہیں۔اور سوچنے پر مجبور ہیں کہ ان کا کیا بنے گا۔زبان پر کنٹرول نہیں ہے۔تو پھر جینا بڑا مشکل ہے۔کیونکہ زندگی میں بہت سے مراحل میں کامیابی تب ملتی...
Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...
Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں۔جن کی نگاہوں میں حسرت ہوتی ہے۔جو آپ کی ترقی سے،خوشحالی سے، آپ کے اچھے گھر سے،آپ کی اولاد سے یا آپ کے کھانے پینے سے حسد کرتے ہیں۔آپ ایسے حا سد وں سے بچنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہے کہسُبْحَانَ...
Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...
Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment
اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...
Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain
اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...
Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa
اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر...
Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل ایمبیلینس کی وجہ سے کنسیو بھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...
Fakhra Naam Ka Matlb | Fakhra Name Personality
فاخرہ نام کا مطلب ہے بیش قیمت،فخر کرنے والی۔بہت کم لوگ یہ نام رکھتے ہیں۔کافی یونیک نام ہے۔اب بات کرتے ہیں ان کی شخصیت کی۔گفتگو کم کرتی ہیں۔محبت کرنے والی ہوتی ہیں۔دوستانہ ماحول کو پسند کرتی ہیں۔فاخرہ نام کی لڑکیوں میں یہ خا صیت ہوتی ہے کہ وہ کم دوست بناتی ہیں لیکن جو...
Atrooba Name Meaning And Isme Azam
اطروبہ نام کا مطلب ہے جنت کے درختوں کی خوشبو۔ اطروبہ نام کی لڑکیاں خوش مزاج کی مالک ہوتی ہیں۔ہر کام کو پوری ایمانداری سے سرانجام دیتی ہے۔اطروبہ نام کی لڑکیاں جلد کسی پر بھروسہ نہیں کرتیں۔عقلمند ہوتی ہیں۔اگر ان کو کوئی پریشانی آ جائے تو جلدمایوس بھی ہوجاتی ہے۔اطروبہ...