ہمارے روحانی ماہرین نے تمام رشتوں کو مدّنظر رکھتے ہوئے اور ان میں محبت پیدا کرنے کے لئے اللہ کے تمام صفاتی ناموں میں سے ایک پاک نام کا نقش تیار کیا ہے۔جس نام کے معنی ہیں۔(محبت پیدا کرنے والا) آپ اس اسم اعظم کو غور سے سماعت فرمائیں۔اسم مبارک ہے

سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا وَدُوْدُ

اس اسم مبارک سے تیار کیا گیا یہ نقش ہے۔یہ نقش بہت زبردست روحانی اثرات کا حامل ہے۔بس آپ نے جس انسان کے دل میں محبت پیدا کرنی ہو۔اسی کا تصور اپنے دل دماغ میں رکھ کر اسے پہن لیں۔بس پھر آپ اس کے اثرات خود محسوس کر لیں گے۔یہ پاورفل نقش تمام جائز رشتوں میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ جیسے کہ میاں،بیوی میں محبت،ساس بہو میں محبت،ماں بیٹے میں محبت،یا دوست رشتے دار میں نفرت یا ناراضگی ہو۔ ایسے افراد جوجائز محبت میں ناکام ہو چکے ہیں۔اور اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔لڑکی نہیں مان رہی ہے یا لڑکا نہیں مان رہا ہے یا دونوں میں سے کسی ایک کے والدین ہاں نہیں کر رہے تو نقش محبت ان تمام مسائل کے فوری روحانی حل کے لئے لاجواب اور بے حد زبردست روحانی تاثیر رکھتا ہے۔ نقش کا ہدیہ 1400 ہے لیکن مجبور افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Increase Height

Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Increase Height

ایسے لڑکے،لڑکیاں جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور قد کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار ہیں۔جیسے کہ رشتے کے مسائل،اور جاب کے مسائل وغیرہ۔تو اب پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔قد لمبا کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت پڑھنے...

Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو دمے کی شدید شکایت ہے۔اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔بہت سے میڈیکلی علاج کروائے اور روحانی عمل کیے لیکن وقتی طور پر آرام آجاتا ہے اورکچھ دن بعد پھر وہی سانس کی تکلیف دوبارہ شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا دمے کے مریضوں کو مکمل شفاء کے لئے دو نقش دئیے جائیں...

Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa

Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa

اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کرلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ...

Paon Ka Angutha Mein Resha Ka Ilaj

Paon Ka Angutha Mein Resha Ka Ilaj

پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا...

Beti K Rishty Me Rukawat Door Karne Ka Taweez

Beti K Rishty Me Rukawat Door Karne Ka Taweez

اگر آپ کی بیٹی کا رشتہ نہیں ہو رہا۔لڑکے والے رشتہ لے کر آتے ہیں۔لڑکی دیکھ کر چلے جاتے ہیں لیکن پھر پلٹ کر کوئی جواب نہیں دیتے۔بیٹی کی بڑھتی عمر دیکھ کر آپ کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی بہت بڑی وجہ نظر بد یا کالا جادو بھی ہو...

Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lane Ka Rohani Ilaj

Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lane Ka Rohani Ilaj

اگر آ پ کی بیوی بد مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتی ہے اور اپنی ماں کی باتوں میں آکر بار بار ناراض ہو کر میکے چلی جاتی ہے۔ایسی صورت حال آپ کے لئے بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ اور ڈیپریشن اور ٹینشن کا باعث بنتی ہے۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ بیوی کے اس رویئے کی وجہ نظر...

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ چنبل یا سورائیسس کی بیماری میں مبتلا ہیں۔آپ کے جسم سے ریشہ بہتا ہے۔بدبو آتی ہے یاآپ کے جسم سے جلد اترتی ہے جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرواچکے ہیں۔ اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ...

Kala Yarkan Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Kala Yarkan Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ہیپاٹائٹس کی شکایت ہے۔آپ کا جگر خون نہیں بنا رہا۔مختلف میڈیکلی علاج کروا کر اور حکیمی دوائیاں کھا کر یا گھریلو ٹوٹکے آزما کر تھک چکے ہیں۔اور کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہیپا ٹائیٹس سے شفاء کے لئے آپ کو دو تعویز دئے جائیں گے۔ایک...

Purani Se Purani Allergy Se Shifa Ka Ilaj

Purani Se Purani Allergy Se Shifa Ka Ilaj

اگر آپ کسی بھی قسم کی الرجی یا خارش میں مبتلا ہیں۔مختلف دوائیاں،گھریلو ٹوٹکے اورریمیڈیزاستعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔یہ نقش الرجی اور خارش سے شفاء کے لئے ہے۔اس نقش میں موجود...

Kale Jadu Kay Tor Ka Zabardast Amal

Kale Jadu Kay Tor Ka Zabardast Amal

اگر آپ پر کسی نے شدید کالا جادو کروایا ہے۔اور آپ نے بہت سے علاج کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آج آپ سے ایسا زبردست روحانی علاج شئیر کریں گے۔جس کی وجہ سے 10سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جاتا ہے۔کالے جادو کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا...

Parhai Mein Dil Lagane Ka Powerful Wazifa

Parhai Mein Dil Lagane Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔پڑھا ئی میں اس کا دل نہیں لگتا۔پڑھائی سے کوسوں دور بھاگتا ہے۔اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے۔ کتابیں کھولتے ہی اسے نیندآنے لگ جاتی ہے۔اور آپ اس وجہ سے بہت پریشان ہیں۔تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ...

Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

کیا آپ کندھے میں درد کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آپ کا کندھا جام ہو گیا ہے بازو کی معمولی سی حرکت سے آپ کی تکلیف اتنی بڑھ جاتی ہے کہ آپ دردسے بلبلا اٹھتے ہیں۔بہت دوائیاں کھانے پر بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے...