ہر وہ بیوی جو شوہر کے دل پر پہلے تو بڑا راج کرتی تھی۔شوہر دن رات بیوی کے ہی گن گاتا تھا۔اس کے منہ سے نکلی ہوئی ہر بات کو فورا پورا کرتا تھا۔مگر اب یہ حالات آگئے ہیں کہ شوہر کے دل میں حاسدین نے اس قدر غلط فہمیاں اور بدگمانیاں پیدا کر دی ہیں کہ اسے بیوی کی طرف دیکھ کر ہی غصہ ا ٓجاتا ہے۔ وہ بیوی کا نہ تو چہرہ دیکھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گھر میں رکھنا چاہتا ہے۔ کئی بار اسے طلاق دینے کی وارننگ بھی دے چکا ہے۔ حتیٰ کہ بیوی کو خرچے کے معاملے میں بھی بہت زیادہ پریشان کرتا ہے جس وجہ سے بیوی مستقل شوہر کے برے رویے کو برداشت کر کر کے ذہنی امراض کا گھر بن چکی ہے۔ لٰہذا ایسی بیویاں جب ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کرتی ہیں اور ان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ان کے شوہر کے دل میں ان کی کھوئی ہوئی اہمیت پھر سے واپس لوٹ آئے تو انہیں دو تعویذات ان کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جاتے ہیں۔ جن میں ایک تعویذ حب کا ہے جو کہ شوہر کے دل میں بیوی کی انتہائی محبت پیدا کرتا ہے۔جب کہ دوسرا تعویز ہر قسم کے جادو یا اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ جو ں ہی میاں بیوی بد اثرات کے حصار سے باہر نکلتے ہیں۔ توحب کا نقش شوہر کے دل میں بیوی کی کھوئی ہوئی اہمیت کو پھر سے اجاگر کرنے لگتا ہے۔ پھر وہی شوہر بیوی کی محبت میں ایک بار پھر سے گرفتار ہو جاتا ہے۔ دیکھنے میں آیا ہے کہ ان تعویذات کی روحانی تاثیر کی بدولت شوہر کو بیوی میں ایسی روحانی کشش محسوس ہونے لگتی ہے کہ وہ سمجھ ہی نہیں پاتا کہ اس کا دل بیوی کی جانب کیوں مائل ہوتا جا رہا ہے۔ اور ایسے ہی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ایک بار پھر وہ اپنی بیوی کے عشق میں گرفتار ہو جاتا ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 ، 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...
Sehrish Name Amazing Personality
آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...
Fozia Name Amazing Personality
آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...
Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat
آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...
Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa
شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...
Ali Name People Personality
علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...
Amazing Sonia Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...
Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...
Ammara Name Meaning In Urdu
آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...
Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj
آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...
Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...
Sasural Se Alag Hone Ka Taweez
ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...