اگر بہت لمبے عرصے سے آپ کی ہڈیوں جوڑوں پٹھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں اتنا شدید درد ہوتا ہے کہ آپ نے ہر طرح کی ادویات کھا کر دیکھ لی ہیں۔ مہنگے سے مہنگا علاج بھی کروایا ہے مگر درد ہے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا تو اپنا نام اور والدہ کا نام ہمارے دعاء باطن پروگرام میں خاص دعا کے لیے ضرور لکھوائیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے بہت سے افراد بھی رابطہ کرتے ہیں جن کی شکایت یہ ہوتی ہے کہ انہیں دن یا رات کے ایک مخصوص وقت کے دوران ہڈیوں کا درد شروع ہو جاتا ہے۔ ایسے افراد کو یہ بھی شبہ ہوتا ہے کہ ان کے دشمن یہاں دن ان پر کچھ ایسے عملیات کرواتے ہیں جن کی وجہ سے انہیں ہڈیوں پٹھوں اور جوڑوں یا کمر اور ریڑ کی ہڈی میں درد ہوتا ہے۔جبکہ ڈاکٹرز بھی کہتے ہیں کہ آپ کی تمام رپورٹس کلیئر ہیں آپ کو کوئی پرابلم ہی نہیں ہے۔ جبکہ مریض کہتے ہیں کہ وہ درد کی وجہ سے نہ دن کو سو سکتے ہیں اور نہ ہی رات کو۔ لٰہذا مریض کی ذہنی اور جسمانی دونوں ہی کیفیات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے دو تعویذات دیے جاتے ہیں۔ جن میں اس تعویز سورۃ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو کہ مریض کے خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے جادوئی اثرات کے طور کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی یہ دونوں تعویذات مریض کے جسم سے مس ہوتے ہیں تو اللہ کے کرم سے اس کے جسم سے جادوئی اثرات تو فورا ہی نکل جاتے ہیں۔ اور پھر سورۃشوریٰ کی روحانی تاثیر مریض کے جسم کی تمام دردوں کو ختم کر کے اسے ایسا روحانی سکون دیتی ہے کہ مریض کی ہڈیاں اور جوڑ اسے لوہے کی طرح مضبوط محسوس ہوتے ہیں اور کسی بھی درد کا نام و نشان تک باقی نہیں رہتا۔ یوں مریض کا پرانے سے پرانا ہڈیوں جوڑوں اور پٹھوں کا درد اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کسی کے ساتھ بھی یہ پرابلم ہے تو یہ دونوں تعویذات اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس ضرور رکھیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400،1400 مقرر کیا گیا ہے۔اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...

Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal

Kamyab Aur Khushhal Zindagi Ka Amal

دنیا کا ہر انسان اپنی زندگی میں صحت،سکون،کامیابی اور خوش حالی کا خواہشمند ہے اور حتی الامکان کوشش کرتا ہے کہ ان نعمتوں کو زیادہ سے زیادہ حاصل کر سکے۔لیکن بعض اوقات ایسا ہو تا ہے کہ بھر پور کوشش کے باوجود بہت سے لوگ ان نعمتوں کو نہیں پا سکتے اور ان کی زندگی دکھوں اور...

C Name Waly Log Kaise Hote Hai?

C Name Waly Log Kaise Hote Hai?

آج ہم (سی) نام سے شروع ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔یہ لوگ بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔اپنی ہمت اور قوت سے ہر کام کو آسان بنا لیتے ہیں یو ں لگتا ہے کہ وہ ہرکام کر سکتے ہیں۔ان کے خواب بہت زیادہ اونچے ہوتے ہیں۔محبت کے معاملے میں بہت زیادہ سنجیدہ...

Ayesha Name Meaning In Urdu

Ayesha Name Meaning In Urdu

جن لڑکیوں کا نام عائشہ ہے ان کے لئے آج کے موضوع بہت ہی خاص ہونے والی ہے۔کیونکہ آج ہم ان کے ساتھ خاص وظیفہ اور خاص انفارمیشن شیئر کریں گے جیسے کہ ان کا نام کا مطلب،ان کا لکی پتھر،لکی نمبر اور لکی نمبر وغیرہ اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عائشہ نام کی لڑکیوں کے لئے وہ کون سا...

The Best Rohani Treatment For White Distarge

The Best Rohani Treatment For White Distarge

کیا آپ کو اندازا ہے کہ لیکوریا کس طرح آپ کے لئے خطر ناک ہے۔ لیکوریا ہڈیوں کی بیماری کی ایک ایسی قسم ہے جس میں ہڈیاں کھر جاتی ہیں۔ اور ہڈیوں کے ختم ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اندر ہی اندر آپ کھوکھلے ہوتے جا رہی ہیں مگر آپ کو اندازا بھی نہیں کہ لیکوریا آپ کو گھن کی طرح کھا...

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

Hamal Ki Hifazat Ka Powerful Naqsh

آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ایک خاتون کی کال آئی او ر اس نے بتایا کہ اس کی شادی کو آٹھ سال ہوگئے ہیں۔تین بار وہ حاملہ ہوئی ا ور تینوں بار ہی ایسا ہوا کہ پریگنینسی کے تیسرے مہینے میں بچے کی گروتھ رک جاتی،ہارٹ بیٹ رک جاتی۔بہت سے علاج کروانے...

Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj

Thakawat Ko Door Karne Ka Ilaj

اگر آپ کو ہر وقت سستی اور کاہلی پڑی رہتی ہے اور تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے کسی کام میں دل نہیں لگتا۔ تو سورہ الشوریٰ کا پاور فل نقش اپنے نام سے منسو ب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔ اس نقش کی پاور فل تاثیر سے آپ چاہے 24گھنٹے کام کریں آ پ کو تھکاوٹ کا احساس نہیں ہو گا انشاء...

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

Hazrat Imam Muhammad Baqir A.S Ka Farman

ایسے میاں بیوی جو اولاد نرینہ کی شدید خواہش رکھتے ہیں۔ان کے لئے حضرت امام محمد باقر ؑ کا بتایا گیا یہ عمل قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔پچھلے چودہ سال سے جس جس کو بھی یہ عمل بتایا گیا۔ اللہ کی ذات نے انہیں بیٹے کی نعمت عطا فرما ئی۔اس عمل کا ذکر کتاب مکارم الاخلاق میں یوں...

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Amal

Nafarman Aulad Ko Tabedar Banane Ka Amal

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ اولاد کو تابعدار اور فرماں بردار بنانے کا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔اگر آپ کا بچہ ضدی بد تمیز اور نافرمان ہو گیا ہے۔آپ کی کوئی بات نہیں مانتا۔آپ پر چیختا چلاتا ہے اور اپنی من مانی کرتا ہے۔آپ نے اسے سمجھانے کی اور سدھارنے کی بہت کوشش...

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

Rajab Kay jumma Ka Powerful Amal

آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ رجب میں کیا جانے ولا خاص عمل شیئر کریں گے۔یہ عمل رجب کے مہینے میں جمعے والے دن کرنے کا خاص عمل ہے۔آپ نے جمعے والے دن نماز عصر کے بعد 1000 مرتبہیَا رَحِیْمُ یَا وَدُوْدُپڑھنا ہے۔اور اللہ کے حضور نہایت خشوع و خضوع کے ساتھ دعا کرنی ہے۔اس وظیفے...

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

OCD Se Nijat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ ایک ہی کام بار بار کرتے ہیں۔بار بار ہاتھ دھوتے ہیں یا بابار نہاتے ہیں یا آپ کو بار بار گندگی کا احساس ہوتا ہے۔ایک ہی بات کو بار بار سوچتے ہیں۔ماضی یا مستقبل کی سوچیں آپ کو پریشان کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ شدید ڈپریشن یا اینگزائیٹی کا شکار ہو جاتے ہیں تو یہاں پر...

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

Imam Musa Kazim (a.s) K Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ کے 10 قیمتی فرامین شیئر کریں گے جو ہمارے لئے مشعل راہ ہیں اور جن پر عمل پیرا ہونے سے زندگی بہتر طریقے سے گزاری جاسکتی ہے۔حضرت امام موسیٰ کاظم ؑ نے فرمایا:جس طرح تم اپنی ظاہری چیزوں میں خدا سے شرم کرتے ہو اسی طرح...