السلام علیکم ناظرین!ہر شادی شدہ عورت ماں بننے کی خواہش مند ہوتی ہے۔ خوش قسمتی سے بعض خواتین شادی کے پہلے دوسرے یا تیسرے مہینے میں ہی حاملہ ہو جاتی ہیں۔ جبکہ بعض کو تو سالوں یا مہینوں لگ جاتے ہیں اور وہ حاملہ نہیں ہو پاتی۔ اگر اس دوران ان کا حمل ٹھہر بھی جائے تو ان میں سے زیادہ تر خواتین کا حمل غیر معمولی طور پر نو مہینے پورے ہونے سے پہلے ہی گر جاتا ہے۔ اس دوران انہیں سسرال محلے دار اور شوہر کے تانے سننے کو ملتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ہر وقت سٹریس ڈپریشن اور ٹینشن سے عورت کی صحت دن بدن گرتی چلی جاتی ہے اور پھر اس سلسلے میں ڈاکٹری علاج اور ادویات بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی۔ اگر آپ بھی ہر طرح کے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہیں اور کسی دوسری عورت کی گود میں اس کا بچہ دیکھ کر آپ کو شدید حسرت محسوس ہوتی ہے۔ اور آپ خود میں خالی پن محسوس کرتی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ انسان کی کوئی بھی ایسی جائز خواہش نہیں جو کہ درست طریقے سے مانگی جائے اور وہ پوری نہ ہو۔لٰہذا ہمارے روحانی ماہرین ایسی خواتین کے لیے قرآن کریم کی روح سے ایک ایسا زبردست اور آزمودہ وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو صرف چند روز کرنے سے ہی آپ کی اولاد کے لیے مانگی گئی دعا ضرور اللہ کی بارگاہ تک پہنچے گی۔ آپ حاملہ بھی ہوں گی اور آپ کا حمل برقرار بھی رہے گا اور آپ کے ہاں ایک صحت مند اور خوبصورت اولاد پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ یہ وظیفہ سورۃآل عمران کی آیت نمبر 38 کا ہے۔ وظیفہ یہ ہے۔

ھُنَالِکَ دَعَا زَکَرِیَّا رَبَّہُ قَا لَ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃٍ

ترجمہ اس وقت زکریا علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے دعا کی اور کہا کہ پروردگار مجھے اپنی جناب سے اولاد صالح عطا فرما۔

ناظرین سورۃ آل عمران کی اس ایٓت مبارکہ کو بعد از نماز عشاء 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی میاں اور بیوی دونوں پی لیں۔ اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی اولاد کی خوشخبری ملے گی انشاء اللہ۔ اور آپ کی خالی جھولی اللہ کے کرم سے اور اس وظیفے میں موجود سورۃ آل عمران کی برکت سے بھر جائے گی کہ آپ اللہ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس وظیفے کو ان خواتین پر بھی آزمایا گیا جو کبھی بھی ماں نہیں بن سکتی تھی۔آج وہ الحمدللہ اولاد کی نعمت پا چکی ہیں لیکن بعض خواتین پر حاسدین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے اولاد کی بندش کروا دیتے ہیں جس وجہ سے اولاد پانے کی ان کی خوشی ادھوری رہ جاتی ہے۔ لٰہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی آیت مبارکہ کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ چونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃآل عمران کی اس آیت مبارکہ کو خاص روحانی کلیات کے تحت اعداد کی صورت میں تعویذات پر تحریر کیا اور پھر ان تعویذات پر یہی آیت مبارکہ کو مخصوص تعداد میں تلاوت کروا کے دم بھی کیا۔ لٰہذا اس تعویذ پر ہمارے اس بتائے گئے وظیفے کو روزانہ پڑھ کر اس پر دم کرتی رہیں تو انشاء اللہ العزیز حا سدین کی کروائی گئی بندش صرف تین دن کے اندر مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔اور ان حاسدین کا کوئی بھی وار آپ پر ہرگز ہرگز اثر انداز نہیں ہوگا اور جب تک یہ تعویز آپ کے پاس موجود رہے گا۔ اس تعویذ میں تحریر سورۃ آل عمران کی روحانیت سے اللہ رب العزت نہ صرف آپ کو اولاد جیسی خوبصورت نعمت سے نوازیں گے بلکہ آپ اور آپ کا بچہ ہمیشہ کے لیے اللہ کی حفظ و امان میں رہے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے  نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Rizq Me Barkat Ki Powerful Dua

Rizq Me Barkat Ki Powerful Dua

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا:جو شخص صبح میں یہ دعا پڑھ لے تواس دن بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔اورجو شام کو پڑھ لے تو اس رات بہترین رزق سے نوازا جائے گا اور برائیوں سے محفوظ رہے گا۔مَا شَا ءَ اللّٰہُ لَا حَوْلَ وَلَا...

Sar or Kandhe Me Dard Ka Rohani Ilaj

Sar or Kandhe Me Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کے سر میں درد رہتا ہے۔یا زیادہ تر سر کے نچلے حصے میں ا ور کندھوں میں درد رہتا ہے۔سر ہر وقت بھاری رہتا ہے۔یا کندھوں پر ہروقت دباؤ یا وزن محسوس ہوتا ہے۔جسم ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتا ہے۔یا کمزوری محسوس ہوتی ہے۔یا تھوڑا سا چلنے سے چکر آنے لگتے ہیں ان علامات کی دو...

Joron Ke Dard Ka Ilaj Aur Taweez

Joron Ke Dard Ka Ilaj Aur Taweez

اگر آپ جوڑوں اور گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں۔چلنے پھرنے میں دشواری ہے۔سیڑھیاں چڑھنا محال ہو جاتا ہے۔جوڑوں کے ارد گرد سوزش رہتی ہے حتیٰ کہ بعض اوقات ہاتھ لگانے سے بھی شدید درد ہوتا ہے۔اگر گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کر اٹھنے کی کوشش کریں تو گھٹنوں میں سے کچھ چٹخنے کی آواز...

Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh

Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh

اسم اعظم یَا وَاجِدُکے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...

Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi

Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi

اگر آپ کے شوہر آپ سے شدیدمحبت کرتے تھے۔آپ کو عزت،چاہت اور توجہ دیتے تھے۔ لیکن پھر شادی کے کچھ عرصے بعد غلط فہمی۔رنجش،اور نفرت کی دراڑ آگئی۔محبت،چاہت اور اپنائیت کے جذ ت کم ہو گئے ہیں۔شوہر آپ سے لاتعلق ہوگئے۔آپ کی پرواہ نہیں کر رہے۔آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں پہلے...

Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj

Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو یوٹرو وجائنل پرولیپس کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کے مضوع میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج...

Uric Acid Se Shifa Ka Taweez

Uric Acid Se Shifa Ka Taweez

یورک ایسڈ کا ہائی رہنا بہت سی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔یورک ایسیڈ خون میں پائے جانے والے فضول مادے ہیں۔یہ مادے اس وقت پیدا ہوتے ہیں جب باڈی پیورینز نامی کیمیکل کو توڑتی ہے۔زیادہ تر یورک ایسیڈ خون میں شامل ہو جاتا ہے اور پیشاب کے ذریعے جسم سے خارج ہو جاتا ہے۔اگر کسی...

Rishta Aane Or Jaldi Shadi K Liye Naqsh

Rishta Aane Or Jaldi Shadi K Liye Naqsh

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک انڈیا سے کیس آیا اس خاتون نے بتایا میری بیٹی کے دس سال کے عرصے میں سو سے اوپر رشتے آچکے ہیں۔ لیکن بات شادی تک نہیں پہنچی۔دس سال کے عرصے میں اس نے کئی عاملین سے رشتے کی بندش کا توڑ کروا نے کی کوشش کی۔ لیکن توڑ نہیں ہو سکا۔ تب ہمارے روحانی...

Uterus Mein Infection Se Shifa Ka Taweez

Uterus Mein Infection Se Shifa Ka Taweez

ہر وہ خاتون جو بچے دانی یا یوٹرس کے مسائل کا شکار ہے۔جیسے کہ یوٹرس میں انفیکشن،زخم یا سوزش وغیرہ۔یوٹرس کا کوئی بھی مسئلہ ہو۔بہت علاج کروایا۔مختلف میڈیسن کھائیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔بہت سی خواتین ایسی بھی جنھیں ڈاکٹر نے آپریشن کا بتایا۔لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا...

La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Rohani Taweez

La Ilaj Bimari Se Shifa Ka Rohani Taweez

ہمارے روحانی سنٹر میں سورہ الشورٰی کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت خاص اوقات مین پڑھائی کی جاتی ہے۔سورہ الشورٰی کا نقش خاص جب کسی مریض کے نام سے منسوب کروا کے اسے ارسال کیا جاتا ہے تو اس کے ارد گرد موجو د تمام منفی اثرات جیسے...

Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

Dil Ki Har Murad Puri Hone Ka Wazifa

لطیف کا مطلب ہو تا ہے باریک بین لطیف کرم کرنے والا یعنی اللہ پاک باریک بینی کے سا تھ اپنے بندوں پر لطف و کرم کرتا ہے۔ اور ان کی دلی مراد پوری کرتا ہے۔اللہ تعا لیٰ کا یہ صفاتی نام بے پنا ہ فضیلت اہمیت اور برکا ت کا حا مل ہے۔ اس صفا تی نام کی برکت سے آپ اپنی زندگی کے ہر...

Karobar Ki Bandish Ka Rohani Tor

Karobar Ki Bandish Ka Rohani Tor

آپ اپنے کارو باریا نوکری کی وجہ سے پریشان ہیں۔پوری محنت کرنے کے باوجود بلندی کی طرف جانے کی بجائے پستی کی طرف آرہے ہیں۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باند ھ دیا گیا ہے۔اس بندش کی وجہ سے کاروبار رک گیا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایک زبردست پاور فل وظیفہ شئیر...