السلام علیکم ناظرین!ہر شادی شدہ عورت ماں بننے کی خواہش مند ہوتی ہے۔ خوش قسمتی سے بعض خواتین شادی کے پہلے دوسرے یا تیسرے مہینے میں ہی حاملہ ہو جاتی ہیں۔ جبکہ بعض کو تو سالوں یا مہینوں لگ جاتے ہیں اور وہ حاملہ نہیں ہو پاتی۔ اگر اس دوران ان کا حمل ٹھہر بھی جائے تو ان میں سے زیادہ تر خواتین کا حمل غیر معمولی طور پر نو مہینے پورے ہونے سے پہلے ہی گر جاتا ہے۔ اس دوران انہیں سسرال محلے دار اور شوہر کے تانے سننے کو ملتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ہر وقت سٹریس ڈپریشن اور ٹینشن سے عورت کی صحت دن بدن گرتی چلی جاتی ہے اور پھر اس سلسلے میں ڈاکٹری علاج اور ادویات بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی۔ اگر آپ بھی ہر طرح کے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہیں اور کسی دوسری عورت کی گود میں اس کا بچہ دیکھ کر آپ کو شدید حسرت محسوس ہوتی ہے۔ اور آپ خود میں خالی پن محسوس کرتی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ انسان کی کوئی بھی ایسی جائز خواہش نہیں جو کہ درست طریقے سے مانگی جائے اور وہ پوری نہ ہو۔لٰہذا ہمارے روحانی ماہرین ایسی خواتین کے لیے قرآن کریم کی روح سے ایک ایسا زبردست اور آزمودہ وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو صرف چند روز کرنے سے ہی آپ کی اولاد کے لیے مانگی گئی دعا ضرور اللہ کی بارگاہ تک پہنچے گی۔ آپ حاملہ بھی ہوں گی اور آپ کا حمل برقرار بھی رہے گا اور آپ کے ہاں ایک صحت مند اور خوبصورت اولاد پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ یہ وظیفہ سورۃآل عمران کی آیت نمبر 38 کا ہے۔ وظیفہ یہ ہے۔

ھُنَالِکَ دَعَا زَکَرِیَّا رَبَّہُ قَا لَ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃٍ

ترجمہ اس وقت زکریا علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے دعا کی اور کہا کہ پروردگار مجھے اپنی جناب سے اولاد صالح عطا فرما۔

ناظرین سورۃ آل عمران کی اس ایٓت مبارکہ کو بعد از نماز عشاء 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی میاں اور بیوی دونوں پی لیں۔ اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی اولاد کی خوشخبری ملے گی انشاء اللہ۔ اور آپ کی خالی جھولی اللہ کے کرم سے اور اس وظیفے میں موجود سورۃ آل عمران کی برکت سے بھر جائے گی کہ آپ اللہ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس وظیفے کو ان خواتین پر بھی آزمایا گیا جو کبھی بھی ماں نہیں بن سکتی تھی۔آج وہ الحمدللہ اولاد کی نعمت پا چکی ہیں لیکن بعض خواتین پر حاسدین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے اولاد کی بندش کروا دیتے ہیں جس وجہ سے اولاد پانے کی ان کی خوشی ادھوری رہ جاتی ہے۔ لٰہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی آیت مبارکہ کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ چونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃآل عمران کی اس آیت مبارکہ کو خاص روحانی کلیات کے تحت اعداد کی صورت میں تعویذات پر تحریر کیا اور پھر ان تعویذات پر یہی آیت مبارکہ کو مخصوص تعداد میں تلاوت کروا کے دم بھی کیا۔ لٰہذا اس تعویذ پر ہمارے اس بتائے گئے وظیفے کو روزانہ پڑھ کر اس پر دم کرتی رہیں تو انشاء اللہ العزیز حا سدین کی کروائی گئی بندش صرف تین دن کے اندر مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔اور ان حاسدین کا کوئی بھی وار آپ پر ہرگز ہرگز اثر انداز نہیں ہوگا اور جب تک یہ تعویز آپ کے پاس موجود رہے گا۔ اس تعویذ میں تحریر سورۃ آل عمران کی روحانیت سے اللہ رب العزت نہ صرف آپ کو اولاد جیسی خوبصورت نعمت سے نوازیں گے بلکہ آپ اور آپ کا بچہ ہمیشہ کے لیے اللہ کی حفظ و امان میں رہے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے  نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Har Gham Aur Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

Har Gham Aur Pareshani Se Nijat Ka Wazifa

ناظرین آج ہم آپ کو ہر غم اور پریشانی دور کرنے کا ایک بہت ہی آسان اور مختصر وظیفہ بتائیں گے۔ جس سے آپ کے ہر پریشانی اور مصیبت انشاء اللہ پڑھتے ہی ختم ہوگی۔اس عمل کی اجازت عام ہے۔ ہر غمزدہ روزانہ اللہ پاک کا یہ نام یَا مُھَیْمِنُ29 بار پڑھے گا۔تو اللہ پاک پڑھنے والے کا...

Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

Har Kam Mein Kamyabi Ka Wazifa

ناظرین اگر آپ کوئی بھی کام کرتے ہیں اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ بہت محنت اور لگن کے باوجود بھی کامیابی آپ کا مقدر نہیں بنتی۔ تو آج ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کے کرنے سے انشاء اللہ مٹی میں ہاتھ ڈالیں گے تو سونا بن جائے گی۔ یہ وظیفہ طالب علم امتحان...

Mohtaji Se Bachne Ka Powerful Wazifa

Mohtaji Se Bachne Ka Powerful Wazifa

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے کہ جس شخص کی روزی تنگ ہو اور وہ چاہے کہ روزی مجھ کو آسانی سے میسر آئے تو لازم ہے کہ صبح شام تین مرتبہ سورہ جاثیہ کی آیت نمبر 36 سے 37 پڑھے۔ اس عمل کا اثر یہ ہے کہ عمل کرنے والے کی سات پشتیں محتاج نہ ہوں گی۔اور زندگی بھر محتاجی...

Nazar Tez Karne Ka Powerful Wazifa

Nazar Tez Karne Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کی یا آپ کے کسی دوست کی نظر کمزور ہے۔ اور کئی علاج کروانے کے بعد بھی کوئی فرق نہیں پڑا۔تو ہم آپ کونظر تیز کرنے کا ایک آسان قرآنی وظیفہ بتائیں گے۔جس سے انشاء اللہ آپ کی نظر ہمیشہ کے لیے تیز ہو جائے گی۔ سرمہ پر سورہ کہف پارہ نمبر 26 تین مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔اور...

Surah Nisa Ka Powerful Wazifa

Surah Nisa Ka Powerful Wazifa

ناظرین اگر کوئی شخص آپ کو نقصان پہنچانا چاہتا ہو اور آپ پر الزام تراشی کرتا ہو یا آپ پر تہمت لگاتا ہو اور معاشرے میں آپ کی بدنامٰ کا باعث بنتا ہو تو ہم آپ کو دشمن کی زبان بندی کا عمل بتائیں گے۔ جس کے کرنے سے انشاء اللہ دشمن کی زبان بند رہے گی۔ اور آپ کوئی عزت محفوظ...

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

Chehre Ki Khubsurti Ke Liye Wazifa

چہرہ کو ہر کوئی خوبصورت بنانا چاہتا ہے۔ جس کے لیے لوگ طرح طرح کے ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ اور ہر وقت پریشانی میں لگے رہتے ہیں۔ رنگ گورا کرنے کے لیے اور چہرے کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے ہم آج آپ کو بہت مجرب وظیفہ بتائیں گے۔ قرآن پاک کی سورہ آل عمران کی آیت نمبر 107 یاد کر...

Mulazmat Ke Husool Ke Liye Powerful Wazifa

Mulazmat Ke Husool Ke Liye Powerful Wazifa

اگر کسی شخص کی ملازمت چھٹ گئی ہو یا معطل ہو گئی ہو اور وہ دوبارہ بحال ہونا چاہتا ہو تو اس وظیفے الْقَدُسُکو 11 ہزار مرتبہ روزانہ پڑھنا شروع کردے۔ اور اس وقت تک جاری رکھے جب تک کہ اس کے بحال ہونے کا ذریہ پیدا نہ ہو جائے۔ انشاء اللہ اللہ کی رحمت سے جلد سے دوبارہ بحال ہو...

Ghar Mein Khair o Barkat Ka Wazifa

Ghar Mein Khair o Barkat Ka Wazifa

جو شخص اس وظیفے الْکَبِیْرُکو ہر نماز کے بعد 97 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے تو انشاء اللہ زندگی بھر اس کے مال میں خیر و برکت رہے گی۔ اور مالی پریشانی سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گا۔وہ شخص کبھی بھی کسی کا محتاج نہیں رہے گا۔ اس کی جیب بھی دولت سے خالی نہیں رہے گی۔انشا ء...

Ya Wakeelu Ka Powerful Wazifa

Ya Wakeelu Ka Powerful Wazifa

جو اس اسم کو کثرت سے پڑتا ہے۔ اس کے ہر کام میں آسانی پیدا ہو جاتی ہے۔ اس وظیفہ کوپڑھنے سے تمام مشکلات کا حل نکل جاتا ہے۔ اور ہر جائز دلی حاجت بھی پوری ہو جاتی ہے۔ اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول و آخر درود شریف پڑھیں۔ اور  یَا وَکِیْلُ کا سو مرتبہ ورد کریں۔...

Ya Kareemu Ka Powerful Wazifa

Ya Kareemu Ka Powerful Wazifa

اگر کسی کو کوئی جائز حاجت درپیش ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم مبارک کو 11 سو مرتبہ 40 دن تک پڑھے۔ اور شروع کرنے سے پہلے 11 مرتبہ اول وآخر درود شریف پڑھیں۔ انشاء اللہ اللہ تعالی ضرور ہر جائز حاجت پوری کر دے گا۔ Female: 0306-4151113Male:...

Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa

Har Qisam Ki Bandish Aur Jadu K Tor Ka Wazifa

کیا آپ کالے جادو کا شکار ہیں۔ گھر میں بیماری اور نعت اتفاقی رہتی ہے۔گھر میں رزق کی بندش اور لڑائی جھگڑے رہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے آپ روز صبح بلند آواز میں سورہ بقرہ کی تلاوت کریں۔ اس کے علاوہ آپ یہ وظیفہ بھی کریں۔ روز نماز عشاء کے بعد باوضوجائے نماز پر بیٹھ کر سورہ...

Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa

Har dua Qabool Hone Ka Powerful Wazifa

آج ہم آپ کو بہترین اور آسان وظیفہ بتائیں گے۔اس وظیفے سے انشاء اللہ آپ جو بھی دعا مانگیں گے اللہ پاک عطا فرمائیں گے۔ وظیفہ ہفتے میں ایک دفعہ پڑھنا ہے۔ وظیفہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد نماز پڑھ کر کے قبلارخ ہوکر یہ اس میں مبارک مغرب تک پڑھیں۔ یا اللہ یا رحمن...