السلام علیکم ناظرین!ہر شادی شدہ عورت ماں بننے کی خواہش مند ہوتی ہے۔ خوش قسمتی سے بعض خواتین شادی کے پہلے دوسرے یا تیسرے مہینے میں ہی حاملہ ہو جاتی ہیں۔ جبکہ بعض کو تو سالوں یا مہینوں لگ جاتے ہیں اور وہ حاملہ نہیں ہو پاتی۔ اگر اس دوران ان کا حمل ٹھہر بھی جائے تو ان میں سے زیادہ تر خواتین کا حمل غیر معمولی طور پر نو مہینے پورے ہونے سے پہلے ہی گر جاتا ہے۔ اس دوران انہیں سسرال محلے دار اور شوہر کے تانے سننے کو ملتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں ہر وقت سٹریس ڈپریشن اور ٹینشن سے عورت کی صحت دن بدن گرتی چلی جاتی ہے اور پھر اس سلسلے میں ڈاکٹری علاج اور ادویات بھی کارگر ثابت نہیں ہوتی۔ اگر آپ بھی ہر طرح کے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک اولاد سے محروم ہیں اور کسی دوسری عورت کی گود میں اس کا بچہ دیکھ کر آپ کو شدید حسرت محسوس ہوتی ہے۔ اور آپ خود میں خالی پن محسوس کرتی ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ انسان کی کوئی بھی ایسی جائز خواہش نہیں جو کہ درست طریقے سے مانگی جائے اور وہ پوری نہ ہو۔لٰہذا ہمارے روحانی ماہرین ایسی خواتین کے لیے قرآن کریم کی روح سے ایک ایسا زبردست اور آزمودہ وظیفہ شیئر کر رہے ہیں۔ جس کو صرف چند روز کرنے سے ہی آپ کی اولاد کے لیے مانگی گئی دعا ضرور اللہ کی بارگاہ تک پہنچے گی۔ آپ حاملہ بھی ہوں گی اور آپ کا حمل برقرار بھی رہے گا اور آپ کے ہاں ایک صحت مند اور خوبصورت اولاد پیدا ہوگی انشاء اللہ۔ یہ وظیفہ سورۃآل عمران کی آیت نمبر 38 کا ہے۔ وظیفہ یہ ہے۔
ھُنَالِکَ دَعَا زَکَرِیَّا رَبَّہُ قَا لَ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃٍ
ترجمہ اس وقت زکریا علیہ السلام نے اپنے پروردگار سے دعا کی اور کہا کہ پروردگار مجھے اپنی جناب سے اولاد صالح عطا فرما۔
ناظرین سورۃ آل عمران کی اس ایٓت مبارکہ کو بعد از نماز عشاء 21 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود شریف کے ہمراہ پانی پر دم کر کے یہ دم شدہ پانی میاں اور بیوی دونوں پی لیں۔ اس وظیفے کو چند روز کرنے سے ہی اولاد کی خوشخبری ملے گی انشاء اللہ۔ اور آپ کی خالی جھولی اللہ کے کرم سے اور اس وظیفے میں موجود سورۃ آل عمران کی برکت سے بھر جائے گی کہ آپ اللہ کا شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اس وظیفے کو ان خواتین پر بھی آزمایا گیا جو کبھی بھی ماں نہیں بن سکتی تھی۔آج وہ الحمدللہ اولاد کی نعمت پا چکی ہیں لیکن بعض خواتین پر حاسدین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے اولاد کی بندش کروا دیتے ہیں جس وجہ سے اولاد پانے کی ان کی خوشی ادھوری رہ جاتی ہے۔ لٰہذا ایسی صورتحال میں آپ کے پاس اسی آیت مبارکہ کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ چونکہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃآل عمران کی اس آیت مبارکہ کو خاص روحانی کلیات کے تحت اعداد کی صورت میں تعویذات پر تحریر کیا اور پھر ان تعویذات پر یہی آیت مبارکہ کو مخصوص تعداد میں تلاوت کروا کے دم بھی کیا۔ لٰہذا اس تعویذ پر ہمارے اس بتائے گئے وظیفے کو روزانہ پڑھ کر اس پر دم کرتی رہیں تو انشاء اللہ العزیز حا سدین کی کروائی گئی بندش صرف تین دن کے اندر مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔اور ان حاسدین کا کوئی بھی وار آپ پر ہرگز ہرگز اثر انداز نہیں ہوگا اور جب تک یہ تعویز آپ کے پاس موجود رہے گا۔ اس تعویذ میں تحریر سورۃ آل عمران کی روحانیت سے اللہ رب العزت نہ صرف آپ کو اولاد جیسی خوبصورت نعمت سے نوازیں گے بلکہ آپ اور آپ کا بچہ ہمیشہ کے لیے اللہ کی حفظ و امان میں رہے گا انشاء اللہ۔ یہ تعویذ بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Naziat Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ النازعات کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورت کی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ النازعات میں 46 آیات اور...
Surah Al-Dahr Ki Fazilat Aur Benefits
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الدھرکی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ ا لدھر مکی سورت ہے اس میں دو رکوع...
Surah Al Duha Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زند گی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الضحی کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی روح سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 11 آیات ہیں اور...
Surah Al Tariq Ki Fazilat Aur Barkat
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی مبارک سورت سورۃ الطارق کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں 17 آیات اور ایک رکوع...
Surah Al Teen K Karishmaat Aur Barkaat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ التین کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں آٹھ آیات ہیں اور ایک...
Surah Alam Nashrah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...
Mah e Shaban Main Teesra Kalma Parhna
السلام علیکم ناظرین! ماہ شعبان کا چاند دیکھ کر تیسرا کلمہ پڑھنے والے پر ایسی حیران کن برکات نازل ہوتی ہیں کہ آپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے۔ ماہ شعبان کو اس لیے اتنی اہمیت و فضیلت حاصل ہے کیوں کہ یہ اللہ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا مہینہ ہے۔جس رات سے اس...
Surah Lahab Ki Fazilat Aur Wazaif
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی انتہائی مبارک سورت اللہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ اس مبارک سورت میں کل پانچ آیات ہیں اور یہ...
Surah al Humazah Ki Fazilat
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ الہمزہ کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قرآن کریم کی نو آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ اس سورت میں انسان کے اندر...
Surah al Qariah Ki Fazilat Aur Us K 4 Wazaif
السلام علیکم ناظرین!سورۃ القاریہ میں 11 آیات ہیں اور یہ سورت مکی ہے۔ سورۃ القاریہ کو کثرت کے ساتھ پڑھتے رہنے سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں اور دل نیک کاموں کی طرف مائل ہوتا ہے۔ اس لیے آج کے موضوع میں ہم اس سورۃکی شان قرآن کریم کی رو سے بیان کریں گے۔ اور یہ بھی بتائیں گے...
Surah Room Ki Ayat Ka Kamal
السلام علیکم ناظرین!میاں بیوی کا رشتہ بہت انمول ہوتا ہے۔ یہ رشتہ جتنا نایاب ہوتا ہے اتنا ہی نازک اور کمزور بھی ہوتا ہے۔ جب مرد اور عورت دونوں میاں بیوی کے خوبصورت رشتے میں ایک دوسرے سے جڑتے ہیں تو دونوں کی ایک دوسرے سے خواہشات وابستہ ہوتی ہیں۔ جب دونوں میں سے کوئی ایک...
Nashe Se Nijat Ka Qurani Wazifa
السلام علیکم ناظرین!قرآن پاک میں منشیات کے استعمال کے بارے میں بڑے واضح احکام ہیں۔ اس میں نشہ آور اشیاء اور خاص طور پر شراب کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ قرآن کریم میں اللہ باری تعالیٰ نے شراب کو حرام قرار دیا ہے۔ قرآن مجید شراب کو شیطان کا کام کہتا ہے ویسے بھی نشہ...