ایسی حاملہ خواتین جن کا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے۔اور ان کا تیسرے مہینے ہے۔جس کی وجہ سے انہیں ڈر ہے کہ اس بار بھی ان کا مس کیرج نہ ہو جائے تو اب انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ایسی حاملہ خواتین کے ساتھ تیسرے مہینےکے میں کیا جانے والا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ان کو چاہئے کہ

یَا عَزِیْزُ یَا مُعِزُ

کو روزانہ 111مرتبہ پڑھ پانی پہ دم کر کے پی لیا کریں حمل محفوظ رہے گا انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے اور بچے کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔ہمارے سوشل میڈیا کی بھی اس دعا میں شامل ہوتی ہے وہ بھی آپ کے لئے خصوصی دعا کرے گی۔ زیرو ٹو نائن منتھ پریگنینسی کے دوران کون سے وظائف کرنے چاہئیں یہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پرفالوکریں۔مزید معلومات کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Cyst Pani Ki Theliyan Khatam Karne Ka Taweez

Cyst Pani Ki Theliyan Khatam Karne Ka Taweez

جن خواتین کو سسٹ یعنی پانی کی تھیلیاں ہوگئی ہیں۔ بہت علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں مل رہی توانہیں ہمارے روحا نی ماہرین کا تیار کردہ سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جائے گا۔جس پر خا ص قرآنی آیات اور اسم اعظم کی کثیر پڑھائی کی گئی ہے اس کے ساتھ ڈائٹ میں کچھ چیزوں کا...

Hamal Mein Bache Ki Heartbeat Na Ana

Hamal Mein Bache Ki Heartbeat Na Ana

جب حمل میں بچے کی دل کی دھڑکن بند ہو جائے تو یہ عورت کے لئے نہایت کرب ناک اور صدمہ دینے والا لمحہ ہوتا ہے۔ یہ کیفیت بار بار حمل کے ضائع ہونے کا سبب بھی بنتی ہے۔ہمارے ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر مسلسل آیات مبارکہ اور اسمائے الٰہی پڑھے...

Baby Not Growing in Pregnancy

Baby Not Growing in Pregnancy

ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...

Be Auladi Ka Powerful Taweez

Be Auladi Ka Powerful Taweez

جن خواتین کو اولاد کی خوشی نصیب نہیں ہو رہی، بار بار علاج اور دعاؤں کے باوجود امید ٹوٹتی جاتی ہے، ان کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ مریم کا خاص نقش تیار کیا ہے۔ اس نقش پر اسمائے الٰہی اور مخصوص کلمات کی کثرت سے تلاوت کی گئی ہے، جس کی تاثیر اولاد کی ہر رُکاوٹ کو جڑ...

Dil Se Khof  Khatam Karne Ka Taweez

Dil Se Khof Khatam Karne Ka Taweez

زندگی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہمارا اپنا خوف ہے۔ خوف انسان کو آگے بڑھنے سے روکتا ہے، خوشیاں چھین لیتا ہے اور خوابوں کو حقیقت میں بدلنے نہیں دیتا۔ لیکن یاد رکھیں، خوف صرف شیطان کا ہتھیار ہے جو انسان کو کمزور کرنے کے لیے دل میں ڈالتا ہے۔ قرآن پاک ہمیں سکون اور ہمت عطا کرتا...

Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal

Maa Ki Mohabbat \ Dilon Ko Jorne Ka Rohani Hal

بیٹا چاہے کتنا ہی بڑا ہو جائے، ماں کی گود اور دعاؤں کا محتاج رہتا ہے۔ لیکن کبھی کبھار شادی کے بعد بیٹے اور ماں کے بیچ غلط فہمیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ نادانستہ باتوں، گھر کے ماحول یا کسی کی چالاکیوں کی وجہ سے دلوں میں فاصلے آ جاتے ہیں۔ ماں کے لیے یہ جدائی کا دکھ برداشت سے...

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez

Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Taweez

اگر آپ کو حاملہ ہونے میں رکاوٹ کا سامنا ہے، یا بار بار حمل ضائع ہوجاتا ہے اور اب دوبارہ سے حمل نہیں ٹھہر رہا تو مایوس نہ ہوں۔ یہ مسئلہ میڈیکل وجوہات کے ساتھ ساتھ بعض اوقات بندش یا نظر بد کے اثرات کی وجہ سے بھی ہوتا ہے، جو خوشیوں کے راستے میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔ہمارے...

Bacha Dani Ke Infection Se Shifa Ka Taweez

Bacha Dani Ke Infection Se Shifa Ka Taweez

ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں سوزش اور انفیکشن ہے۔تکلیف بہت زیادہ ہے اور حمل بھی نہیں ٹھہر رہا۔میڈیسن کھا کھا کر بیزار ہو گئی ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو ایسے مرض کو جڑ سے ختم کرنے اورروحانیت کا حفاظتی حصار قائم کرنے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے قرآن کریم کی...

Surah Taweez Benefits For Baby Boy

Surah Taweez Benefits For Baby Boy

اگر آپ کو بیٹے کی بہت خواہش ہے۔ آپ چاہتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات آ پ پر کرم فرمائیں اور آپ کو اولاد نرینہ سے نواز دیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ آل عمران کے خصوصی نقش تیار کئے ہیں۔ جن پر سورۂ آل عمران،خفیہ روحانی کلمات اسمائے اعظم اور قرآنی...

Ahsase Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

Ahsase Kamtari Ko Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں۔دوسروں کے سامنے بات کرنے سے گھبراتے ہیں۔کسی سے بات کرتے ہوئے آپ کی زبان لڑکھڑا جاتی ہے۔جس کی وجہ سے بعض اوقات آپ کو شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔لہٰذاآپ کو چاہئے کہ ہمارے روحانی ماہرین سے سورۂ المائدہ کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا...

Bacha Dani Ki Rasoli Khatam Karne Ka Taweez

Bacha Dani Ki Rasoli Khatam Karne Ka Taweez

ایسی خواتین جن کی بچے دانی میں رسولیاں ہیں میڈیسن کھا کھا کر تھک چکی ہیں لیکن رسولیاں ختم نہ ہوئیں اور بعض خواتین ایسی بھی ہیں جنھوں نے آپریشن بھی کروا لیا لیکن کچھ وقت گزرنے کے بعد دوبارہ سے رسولیاں بن گئی ہیں اور اب ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بچے دانی ہی نکالنا آخری حل...

Tangon Mein Akran Se Shifa Ka Taweez

Tangon Mein Akran Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...