اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں مہینہ شروع ہوتے ہی آپ نے روزانہ سورہ المزمل اور سورہ الفاتحہ کو ایک بار پڑھ کے پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔حمل محفوظ رہے گااور حاملہ بھی حمل کے دوران پیچیدگیوں سے محفوظ رہے گی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنی اور بچے کی حفاظت کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنا نام اور اپنی والدہ کا نام ہمیں کومنٹ کریں۔حمل کی حفاظت کے لئے سورہ المزمل اور سورہ الفاتحہ کے نقش اور جادو یا نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کے نقش ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔یہ نقش آپ ہمارے روحانی سنٹر سے 1400,1400 ہدیہ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ زیرو ٹو نائن منتھ پریگنینسی کے دوران کون کون سی سورہ مبارکہ کی تلاوت کرنی چاہیےیہ جاننے کے لئے ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں اور ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Shohar K Dil Me Mohabbat Barhane Ka Wazifa
ایسی خواتین جویہ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں ان کی محبت و اہمیت بڑھ جائے۔اور وہ ان سے دیوانوں کی طرح محبت کریں اور ان کی کہی ہوئی کوئی بات رد نہ کریں تو انہیں چاہیے کہ اسم اعظمیَا لَطِیْفُ،یَا وَدُوْدُ کو 111بار روزانہ پڑھیں۔صرف تین دن کے عمل سے شوہرکے رویے میں تبدیلی...
Pait Me Rasoli Se Nijat Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کے پیٹ میں رسولیاں ہوں۔بہت تکلیف میں ہوں۔ جس کی وجہ سے انہیں حمل نہیں ہوتا۔اور وہ اولاد کی خوشی سے محروم ہیں۔بہت سے دوائیاں کھا چکی ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ڈاکٹر نے بھی آخری حل آپریشن بتایا ہے لیکن وہ آپریشن نہیں کروانا چاہتیں۔لہذٰا ایسی خواتین کو...
Hasad Ki Nigah Se Bachne Ka Powerful Amal
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے ارد گرد کچھ لوگ ہیں جو آپ سے حسد کرتے ہیں۔جن کی نگاہوں میں حسرت ہوتی ہے۔جو آپ کی ترقی سے،خوشحالی سے، آپ کے اچھے گھر سے،آپ کی اولاد سے یا آپ کے کھانے پینے سے حسد کرتے ہیں۔آپ ایسے حا سد وں سے بچنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لیے آپ کو چاہے کہسُبْحَانَ...
Bhatke Hue Ko Sidhi Rah Per Lane Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا راہ بھٹک گیا ہے۔کسی غلط صحبت میں پڑ گیا ہے۔یا کسی بھی طرح کے جرائم میں ملوث ہو گیا ہے۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔ رات دن بے سکون ہیں۔تو اب آپ اپنے دل سے ہر پریشانی کو نکال دیں۔کیونکہ آج ہم آپ کو ایسا قرآنی عمل بتانے جارہے ہیں۔جس کے کرنے سے آپ...
Bure Logo Se Bachne Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کے ارد گرد کو ئی ایساہے جو آپ کو پریشان کرتا ہے۔یا آپ کو تنگ کرتا ہے۔اکثر خواتین کے ساتھ یہ دیکھا گیا ہے کہ جب وہ باہر نکلتی ہیں۔یا جاب کرتی ہیں۔تو کچھ لوگ انھیں پریشان کرتے ہیں۔ان کی زندگی عذاب بن جاتی ہے۔ایسے لوگوں سے جان چھڑوانے کے لیئے سورہ الیسٰن کی آیت...
Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لیے ہے۔جو اپنے شوہر کے روئیے کی وجہ سے پریشان ہیں۔جن کے شوہر بد سلوکی اور بد زبانی کرتے ہیں۔اپنی بیویوں کی عزت نہیں کرتے۔ان سے محبت نہیں کرتے۔ایسی خواتین کو ایک زبردست روحانی عمل بتائیں گے۔بروز سوموار بعد از نماز عشاء اول و آخر ایک بار درود...
Bukhar Ka Fori Ilaj | Fever Treatment
اگر آپ کو بخار ہو گیا ہے اور مستقل علاج کے باوجود بخارنہیں اتر رہا۔لہٰذا بخار فوری اتارنے کے لئے ہم آپ کو قر آن پاک کی ایک آیت بتائیں گے۔جس کوآپ نے صرف سات بار پڑھنا ہے اور اپنے اوپر دم کرنا ہے۔اسی طرح گر آپ کے گھر میں کسی اور فرد کو یا کسی چھوٹے بچے کو بخار ہے توآپ...
Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Tooth Pain
اگر آپ کے دانت میں شدید درد ہے۔تکلیف سے بے چین ہیں۔میڈیسن کھانے کے بعد بھی آرام نہیں آرہا۔تو آج آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ پڑھتے ہی فوراً آرام آجا ئے گا۔سورہ القریش کو باوضو ہو کر 21بار پڑھیں۔اور نمک پر دم کر لیں اور پھر اس نمک کو اپنے دانت پر مل لیں۔کچھ دیر...
Phansi Hoi Raqam Hasil Karne Ka Wazifa
اکثر اوقات ایساہوتاہے کہ لوگ کسی کارو بار میں یا بزنس میں رقم لگاتے ہیں یا کسی کو رقم ادھار دے دیتے ہیں۔اور اس کے بعد مشکل میں پڑ جاتے ہیں۔بار بار تقاضا کرنے پر بھی پھنسی ہوئی رقم واپس نہیں ملتی۔اس کے لئے آپ کواللہ کے دو نام بتائیں گے۔اول و آخر درود پاک پڑھ کر...
Hormones K Masail Ka Rohani Ilaj
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے۔جو ہارمونز کے مسائل کا شکار ہیں۔بعض خواتین ہارمونل ایمبیلینس کی وجہ سے کنسیو بھی نہیں کر پاتیں۔اگر آپ ہارمونز کو ٹھیک کرنے کے لئے مختلف میڈیسن کھا کر،گھریلو ٹوٹکے آزما کر یا کئی طرح کی ریمیڈیز استعمال کر کے تھک چکی ہیں اور کوئی فائدہ...
Nazla Zukam Se Nijat Ka Rohani Ilaj | Nazla Zukam Ka Ilaj
اگر آپ کو نزلہ زکام کی شکایت ہے۔مختلف دوائیاں اور گھریلوٹوٹکے استعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ ہر بار بسم اللہ الرحمن الر حیم کے ساتھ اول و آخر تین...
Pareshani Aur Museebat Se Bachne Ka Ilaj | Pareshani / Museebat / Gham | Tamam Masail K Hal ka Taweez
اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...