اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیں

یا فتاح،یا جبار۔

ان اسمائے اعظم کو ہر روز اول و آخر درود پاک کے ہمراہ 13 3 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پی لیں۔صرف 3 دن کے اس عمل سے قبض کی شکایت ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر مرض کی وجہ روحانی ہویعنی جادو یا نظر بد وغیرہ تو پھر اس صورت میں روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے ہمارے روحانی سنٹر کے ان نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa

Har Qism Ki Kharish Se Nijat Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ خارش سے نجات کا بہت ہی پاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔اگر آ پ کو خارش یا کسی بھی قسم کی الرجی ہے توآپ نے کرنا یہ ہے کہ اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہاللہ الصمدکو 110 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اللہ کے کرم سے خارش...

Sar Dard Se Nijat Ka Taweez |  Headache

Sar Dard Se Nijat Ka Taweez | Headache

اگر آپ کو ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ جو کسی بھی علاج سے جاتا نہیں ہے تو روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سرد رد سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جو پرانی سے پرانی سردرد کو بھی صرف...

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...

10 Surprising Benefits Of Cloves

10 Surprising Benefits Of Cloves

آج کے موضوع میں ہم لونگ کے حیرت انگیز فوائد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔لونگ کے بہت زیاہ فائدے ہیں۔لونگ کا استعمال ہمارے کھانوں میں کیا جاتا ہے۔قدیم زمانے سے پوری دنیا میں لونگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔چین میں 2000 سال سے لونگ میڈیسن بنانے میں اور بیماریوں کا علاج کرنے میں...

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj

اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana

Dimag Ki Ragon Mein Dard Ka Pharphrana

بعض لوگوں کو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے ان کے دماغ کی رگیں درد کی وجہ سے پھڑپڑا رہی ہیں۔ انہیں ایسا لگتا ہے کہ ابھی ان کا دماغ پھٹ جائے گا۔ ایسی صورت میں انہیں انزائٹی ہوتی ہے بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے، دل گھبراتا ہے، ایسے لگتا ہے کہ جیسے سر کی مختلف نسوں میں کوئی چیز...

Jali Ya Khud Sakhta Bimari Se Shifa Ka Taweez

Jali Ya Khud Sakhta Bimari Se Shifa Ka Taweez

فیکٹیشس ڈس آرڈر ایک بہت ہی سنگین ذہنی بیماری ہے۔جس میں انسان جان بوجھ کر خود کو چوٹ پہنچ جاتا ہے اور خود کو بیمار ظاہر کر کے دوسروں کو دھوکہ دیتا ہے۔ اس پرابلم کا شکار وہ لوگ بھی دیکھے گئے ہیں جن کے والدین یا دیکھ بھال کرنے والے گھر کے دوسرے افراد اپنے بچے کو دوسروں...

Zehni Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez

Zehni Mareez Ke Liye Shifa Ka Taweez

بعض اوقات ایک اچھا بھلا انسان دیکھتے ہی دیکھتے ذہنی مریض بن جاتا ہے۔ حتیٰ کہ ہم نے اپنے 12 سال کے تجربے میں ایک ہی گھر کے کئی افراد کو بھی ذہنی مریض بنتے دیکھا ہے۔ جس کی چند علامات یہ ہیں کہ ان کے ہاتھ پاؤں مڑ جاتے ہیں، دورے پڑتے ہیں، خود سے باتیں کرتے ہیں، گلیوں...