اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہ
یَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُ
کو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے قبض کی تکلیف سے شفاء مل جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر قبض کا مسئلہ بہت پرانا ہے اور ٹھیک نہیں ہو رہا تو ممکن ہے کہ نظر بد یا جادو کے اثرت ہوں جس کی وجہ سے مرض سے نجات نہیں مل رہی۔ اگر آپ اس مرض کا مکمل روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Kabhi Na Khatam Hone Waly Rizq K Hasool Ki Tasbeeh | Tasbeeh Parhne Ka Kamal | Wazifa For Rizq
آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ...
Dushman Se Hifazat Ka Wazifa | Dua For Enemy | Nabi Akram (S.A.W) Ki Dua
حضرت ابو موسیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہو تا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔اَ للّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَف فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْ۔(ترجمہ)اے اللہ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے...
Naqseer Phatne Ka Behtareen Ilaj | Naak Se Khoon Ayna | Nose Bleeding
بہت سے افراد خصو صاََ بچوں کی نکسیر پھوٹ جاتی ہے اور اس میں سے خون بہنا شروع ہو جاتا ہے۔بعض لوگ تو ایسے بھی ہیں جو بہت سالوں سے اس تکلیف کا شکار ہیں۔بہت سے علاج بھی کروا لئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔آج کی یہ وڈیو ایسے ہی افراد کے ہے۔جس میں ہم انہیں قر آنی آیت بتائیں...
Shaitan Aur Jadugar Se Bachne Ka Taweez | Ghar Walon Ki Hifazat ki Dua | Rasoolullah (S.A.W) Ka Farman
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص ؓ فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت نبی کریم ؐ نے ارشاد فرمایا کہ اگر تم شام کو یہ دعا ۳ مرتبہ پڑھ لیا کرو تو صبح تک شیطان،کاہن اور جادو گر کے ضرر سے محفوظ رہو گے اور صبح کو پڑھ لیا کرو تو شام تک محفوظ رہو گے۔ (ابن السنی)اَمْسَیْنَا وَاَمْسَی...
Nafarman Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Wazifa | Nafarman Aulad Ko Rah e Rast Per Lane K Liya | Ya Shaheedo Ka Wazifa
آج کا موضوع ایسے بچے بچیوں کے لئے ہے جو اپنے والدین کی نافرمان ہیں۔ ان سے بد زبانی کرتے ہیں۔ نبی پاک ﷺ نے فرمایا:جس نے اپنے والدین کوگالی دی اس کے سر پر جہنم میں اس قدر آگ کے انگارے برسیں گے جس قدر آسمان سے زمین پر بارش کے قطرے برستے ہیں۔اگر آپ اپنے والدین سے نافر...
Warasat Ka Hissa Foran Mil Jai Ga | Sirf 21 Din Ka Amal | Qabza Mangne Wala Khud Mafi Mange Ga
ہمارے معاشرے کا بہت بڑا المیہ یہ ہے کہ جائیداد میں سے بیٹوں کو تو بڑی خوشی سے حصہ دے دیا جاتا ہے لیکن بیٹیوں کو حصہ نہی دیا جاتا۔بلکہ بہنوں یا بیٹیوں کو حصہ دینے کے معاملے پر لڑائی جھگڑے اور فسادات ہو جاتے ہیں۔اور بعض گھروں میں بھائیوں کی بھی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ساری...
Dant K Dard Se Shifa Ki Dua | Dant K Dard Ka Rohani Ilaj | Teeth Pain Dua
آج کی وڈیو میں ہم آپ کو نبی پاک ﷺ کی دعا بتا ئیں گے۔اس دعا کو آج تک جس کسی نے بھی دانت میں درد سے شفاء کے لئے پڑھا ہے۔ا للہ کے کرم سے درد چاہے کتنا بھی شدید اور پرانا ہو۔ختم ہو جاتا ہے اور دوبارہ کبھی اسے دانت میں درد نہیں ہوتا۔ حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے راویت ہے کہ...
Hazrat Imam Jafar Sadiq (A.S) Ki Dua | Sar Ke Purane Dard Se Shifa Ka Ilaj | Taweez For Migraine Headache
کتاب تفسیر برھان میں ہے کہ ایک شخص سر درد میں مبتلا تھا وہ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے پاس آیا اور درد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورۃ فاطر کی آیت نمبر ۱۴ پڑھی تو وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔وہ آیت مبارکہ یہ ہے۔بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa | Bachon Ki Zid Aur Chirchirapan | Ya Allah,Ya Kareem Ka Wazifa
ایسی مائیں جو بچوں سے بات منوانے کے لیئے انہیں مار مار کر تھک چکی ہیں۔لیکن بچے انکے قابو میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کی کوئی بات نہیں مانتے ہیں۔جب مائیں انہیں کوئی بات کہہ کہہ کر تھک جاتی ہیں تو پھر انہیں مارنا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے مزید خود سر...
Shadeed Qisam Ki Bandish Ka Tor | Surah Baqra Ka Naqsh | Taweez For Black Magic
اگر آپ پر کالے جادو کے ذریعے شدید بندش کی گئی ہے۔اور بندش بھی اتنی شدید ہے کہ آپ کا کوئی بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ہر کام میں رکاوٹ ہے۔جس کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں اسی میں ناکامی ملتی ہے۔اور آپ اس بات سے بے حد پریشان ہیں کہ کس طرح اس جادو کا توڑ کروائیں۔آپ نے بہت سے...
Rothy Hoy Rishtedar Ko Manane Ka Wazifa | Narazgi Khatam Kartne Ka Wazifa | Sulah Karna/Naraz Rishtedar
اگر آپ کے رشتے دار آپ سے بلاوجہ ناراض ہیں۔ہر بات میں آپ کی غلطی نکالتے ہیں۔اور اپنی غلطی ماننے کے روادار نہیں۔اور آپ اپنے رشتوں کو بچانے کی کوشش میں غلطی نہ ہونے کے باوجود ان سے معافی مانگ چکے ہیں۔لیکن آپ کے رشتے دار راضی نہیں ہو رہے۔توآپ نے نماز مغرب کے بعد 230بار...
Har Khushi Ko Pane Ki Garanti | Adhuri Khwahish Ko Pura Karne Ka Wazifa
ربی انی مغلوب فانتصر کو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اور رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیار ہو جائیں۔اگر آپ قران کریم کی اس آیت کو صبح شام 11,11بار پڑھیں تو کوئی بھی پریشانی ہو گی،کوئی مصیبت ہو گی فوری ختم ہو جائے گی۔اس آیت کو دن میں کسی بھی وقت41بار پڑھنے سے قرض سے...