اگر آپ کوقبض یا کونسٹیپیشن کی شکایت ہے۔ہر وقت پیٹ میں درد رہتا ہے۔گیس بنتی ہے کھانا ٹھیک سے ہضم نہیں ہوتا۔بہت علاج کروانے پر بھی آپ کو شفاء نہیں ملی۔تو آپ کے ساتھ پاور فل وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہ
یَا جَبَّارُ یَا فَتَّاحُ
کو پڑھ کر پانی پے دم کر کے پینا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے قبض کی تکلیف سے شفاء مل جائے گی انشاء اللہ۔لیکن اگر قبض کا مسئلہ بہت پرانا ہے اور ٹھیک نہیں ہو رہا تو ممکن ہے کہ نظر بد یا جادو کے اثرت ہوں جس کی وجہ سے مرض سے نجات نہیں مل رہی۔ اگر آپ اس مرض کا مکمل روحانی علاج کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Hamal Na Therne Ki Chand Wajohat | Hamla Hone Ka Rohani Ilaj | Taweez For Pregnency
آج آپ سے چند ایسی اہم وجوہات شئیر کریں گے۔جن کی وجہ سے بہت سی خواتین کو حمل نہیں ٹھہرتا۔سب سے پہلی وجہ یہ ہے کہ عورت کے رحم کا منہ ٹیڑھا ہو جس کی وجہ سے نطفہ اپنی جگہ پر نہیں رہتا۔دوسری وجہ یہ ہوتی ہے کہ بچے دانی کے منہ پر گوشت زیادہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے تخم اندر نہیں...
Papers Main Pass Hone Ki Dua | Wazifa For Success In Exam | Get First Position In Exams
آج کی وڈیو میں آپ کو ایسی دعا بتائیں گے جس کو پیپر دینے سے پہلے پڑھنے سے آپ کا پیپر بہت اچھا ہو گا۔اس دعا کو نبی پاکﷺ بھی پڑھا کرتے تھے۔جو سٹوڈنٹ بھی اس دعا کو پڑھ کر ایگزام دیتے ہیں۔اللہ کے حکم سے کامیابی سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔لیکن یہاں پر اس بات کو واضح کرتے چلیں کہ...
Hasool Shifa Ke Liye Wazifa | La Ilaj Bimari/Wazifa For Health Problem
حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ سورہ الانعام ایک مرتبہ پانی پر پڑھ کر دم کی جائے تو بیماری جیسی بھی ہو اس کو پینے سے شفاء مل جاتی ہے۔اس کے علاوہ اگر کوئی ایسی بیماری ہو۔جس کا علاج کروا کروا کر آپ تھک گئے ہیں۔آپ کو کوئی افاقہ نہیں ہوا ہے۔تو اس کی وجہ سے آپ نے علاج کروانا ہی...
Hafza Qawi Karne Ka Anmol Wazifa | Hazfa Mazboot Karna | Wazifa For Increase Brain Power
786کے عدد کے بارے میں آپ نے سنا ہو گا۔کہ اس کا مطلب بسم اللہ ہے۔تو آپ نے 786مرتبہ ہی بسم اللہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے طلوع فجر کے بعد 7دن پانی پینا ہے۔ آپ کا بند ذہن کھل جائے گا۔ اور آپ کا حافظہ قوی ہو جائے گا۔اور یاداشت بھی تیز ہو جائے گی اگر آپ کو بہت ذیادہ غصہّ...
Karobar Main Barkat ,Ghar Main Khushali ,Rizq Ki Farawani | Zindgi Bhar Rizq Mein Barqat Ka Wazifa
فرمان مصطفیﷺ ہے کہ بارش کہ ہر قطرے کے ساتھ ایک فرشتہ زمین پراترتا ہے۔بارش میں نہانے والے کا جادو ٹوٹتا ہے۔بارش کے جتنے قطرے زمین پر آئیں گے اتنی ہی رحمتیں اور فرشتے آئیں گے۔اور جاتے ہوئے فرشتے اس انسان کی آفتیں بھی لے کر جائیں گے۔آج آپ کو بارش میں کیا جانے والا روحانی...
Gumshuda Cheez Ka Wazifa | 1 Ayat Parh Kar Aankhe Band Kare | Gumshuda cheez Samne Ho Gi
آج آپ کو ایساعمل بتائیں گے کہ اگر آپ کی کوئی چیز گم ہو گئی ہو اور وہ آپ کو نہ مل رہی ہو۔کوئی بھی گمشدہ انسان،روپیہ، سونے کی کوئی چیز یا کوئی بھی قیمتی چیزجو گم ہو گئی ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ چیز فوری طور پہ مل جائے تو یہ آیت پڑھ کر آنکھیں بند کر لیں۔الحمد اللہ اب تک...
Dimag Ko Sukoon Dene Wala Wazifa | Tention Door Karne Ka Wazifa | Tention/Depression
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت پریشانی چلتی رہتی ہے۔آپ کا دماغ کسی وقت بھی Relaxنہیں ہوتا۔آنکھیں بند کرتے ہی سوچوں کی لمبی قطار ہے جو دماغ میں داخل ہو جاتی ہے۔اور آپ لاکھ کوشش کے باوجودبھی اس کیفیت سے نہیں نکل پاتے۔تو اس کے لیے ہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی وظیفہ شئیر کریں...
OCD Se Mukamal Nijat Ka Taweez | OCD Ka Ilaj | Spiritual Treatment
اگر آپ کو بہت عرصے سے OCDکی شکایت ہے۔آپ نے بہت سے علاج کروا لیے۔میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔اور بہت سے روحانی علاج بھی کروا چکے ہیں۔ لیکن آپ کوکوئی فائدہ نہیں ہوا۔اور آپ کے بار بار ایک کام کرنے سے یا ایک ہی بات کو بار بار دہرانے سے لوگ آپ کو نیم پاگل سمجھتے ہیں۔لیکن وہ یہ...
Chehry Ko Badsurat Banane Wala Jadu | Chehre Pe Jadu | Black Magic On Face
آج کی وڈیو میں ہم آپ کو کچھ ایسے جادو کے بارے میں بتائیں گے جو کہ اس قدر خطرناک ہوتے ہیں۔کہ انسان کو بد صو رت بنا دیتے ہیں۔سب سے پہلے نمبر پے ہے وہ جادو جو کسی کی تصویر پے کیا جائے۔اس جادو کا شکار زیادہ تر ایسی خواتین ہوتی ہیں جن کے چہرے پر اچانک سے داغ دھبے پڑنا شروع...
Har Qisam Ki Bimari Se Shifa Ka Wazifa | Wazifa For Serious Illness
اگر آپ کا کوئی اپنا بہت بیمار ہے۔ہسپتال میں داخل ہے۔ڈاکٹرز اسکی زندگی کے لئے کو ئی امید نہیں دلا رہے۔مریض شدید اذیت اور تکلیف میں ہے۔اور آپ اس کو دیکھ کر پریشان ہیں۔پیسہ پانی کی طرح بہایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو ہم کو ایسا زبردست شفاء والا وظیفہ بتائیں گے۔جس میں...
Shohar K Ignore Par Bechain Hone Wali Biwiyan | Miya Biwi Ki Narazgi Door Karne Ka Taweez | Taweez For Love
آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لیے ہے۔جن کے شوہر انہیں اگنور کرتے ہیں۔اور وہ اپنے شوہر کی محبت اور اک نظر کے لیے ترستی ہیں۔ان کے شوہر ان کے پاس موبائل لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔لیکن ان کے پاس اپنی بیوی سے کرنے کو کوئی بات نہیں ہوتی۔اور بیویوں کی تو اس وقت تکلیف اور بھی بڑھ جاتی...
Ghar Mein Khoon Ke Chentay Parhna | Kala Jadu | Jadu Jinnat Ka Ilaj
اکثر لوگ اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے گھر کے اوپر سے جادوئی ہانڈی گزری ہے۔جس کے بعد ان کے گھر میں خون کے چھینٹے پڑتے ہیں۔کبھی دیواروں پر،کبھی سیڑھیوں میں اور کبھی کپڑوں پر چھینٹے نظر آتے ہیں۔چونکہ خون کے چھینٹے پڑناشدید کالے جادو کی نشانی ہے۔لہذٰا خون کے چھینٹے...