السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ رجب اللہ کا مہینہ ہے اور شعبان میرا مہینہ ہے۔جبکہ رمضان میری امت کا ماہِ مقدس ہے حدیث میں ارشاد ہوتا ہے کہ رجب کی فضیلت باقی مہینوں پر ایسی ہے جیسی حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی فضیلت دوسرے انبیاء کرام پر ہے۔ اور رمضان المبارک کی فضیلت دوسرے مہینوں پر ایسی ہے جیسی اللہ کی فضیلت اس کے بندوں پر ہے۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:کہ پانچ راتیں ایسی ہیں کہ ان میں کوئی دعا رد نہیں ہوتی۔رجب کی پہلی رات نصف شعبان کی رات، جمعۃ المبارک کی رات،دونوں عیدوں کی رات یعنی وہ رات کے صبح کو عید ہو اور اللہ تعالیٰ چار راتوں کو بھلائی کی مہر لگاتا ہے۔ عید قربان کی رات عید الفطر کی رات نصف شعبان کی رات، اور رجب کی پہلی رات۔ ناظرین ماہ رجب کا چاند دیکھ کر یہ خاص وظیفہ کرنے سے ہر دعا قبول ہوگی اور ہر حاجت پوری ہوگی انشاء اللہ۔ بشرط کہ یہ وظیفہ یقین کامل کے ساتھ کیا جائے۔ یہ ہمارے روحانی ماہرین کا آزمایا ہوا اور مجرب وظیفہ ہے۔ وظیفہ یہ ہے باوضو ہو کر رجب کی پہلی رات کے چاند کی طرف شہادت کی انگلی کا اشارہ کر کے آیت الکرسی 11 مرتبہ پڑھیں اور اول و آخر 11 مرتبہ

یَا کَرِیْمُ

پڑھیں۔ اور بعد میں اپنے دل کی تمام جائز حاجات کو سامنے رکھ کر صدق دل سے اللہ کے حضور دعا مانگیں۔ ناظرین انشاء اللہ اس وظیفے اور دعا کی بدولت آپ زندگی کے ہر مقصد میں کامیاب و کامران ہوں گے۔ کیونکہ یہ ماہ رجب کا ایک خاص عمل ہے جو رجب کے چاند کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ اور اس عمل کے بعد مانگی گئی کوئی بھی دعا خالی نہیں جاتی۔بشرط کہ یقین کے ساتھ عمل کریں۔ پاک پروردگار اپنے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے آپ کو زندگی کی تمام پریشانیوں سے نجات عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ علاوہ ازیں ہمارے روحانی ماہرین ہر سال ماہ رجب میں زندگی کے تمام الجھے ہوئے مسائل کے فوری روحانی حل کے لیے قرآنی آیات کے تعویذات بھی خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے تحت تیار کرتے ہیں۔ لہذا اگر آپ بھی جادو کا توڑ میاں بیوی میں بے پناہ محبت روحانی تحفظ، حصول اولاد، کاروبار میں ترقی،سسرال میں عزت، ڈپریشن اور وہم وسوسوں سے شفا یا، دیگر الجھے ہوئے مسائل کے فوری روحانی حل کے لیے قرآنی آیات کے تعویذ ات بہت کم ہدیہ ادا کر کے یا پھر بغیر ہدیہ کے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Waqt Se Pehly Burhi Khwateen K Liya Wazifa

Waqt Se Pehly Burhi Khwateen K Liya Wazifa

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...

Logo Me Izzat Pane Ka Taweez | Self Respect

Logo Me Izzat Pane Ka Taweez | Self Respect

اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر...

Naaf Par Jane Ka Rohani Ilaj | Naaf Utarana

Naaf Par Jane Ka Rohani Ilaj | Naaf Utarana

اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا...

Mulazmat K Liye Powerful Amal | Amal For Job

Mulazmat K Liye Powerful Amal | Amal For Job

اگر آپ اپنی جاب کی وجہ سے پریشان ہیں۔نوکری نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پرانٹرویودیا لیکن کہیں سے بھی جاب کی کال نہیں آرہی۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے ہر نماز کے بعد یا باسطُ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف 3دن میں نوکری مل جائے گی۔لیکن...

Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Increase Height

Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Increase Height

ایسے لڑکے،لڑکیاں جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور قد کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار ہیں۔جیسے کہ رشتے کے مسائل،اور جاب کے مسائل وغیرہ۔تو اب پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔قد لمبا کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت پڑھنے...

Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو دمے کی شدید شکایت ہے۔اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔بہت سے میڈیکلی علاج کروائے اور روحانی عمل کیے لیکن وقتی طور پر آرام آجاتا ہے اورکچھ دن بعد پھر وہی سانس کی تکلیف دوبارہ شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا دمے کے مریضوں کو مکمل شفاء کے لئے دو نقش دئیے جائیں...

Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa

Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa

اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کرلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ...

Paon Ka Angutha Mein Resha Ka Ilaj

Paon Ka Angutha Mein Resha Ka Ilaj

پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا...

Beti K Rishty Me Rukawat Door Karne Ka Taweez

Beti K Rishty Me Rukawat Door Karne Ka Taweez

اگر آپ کی بیٹی کا رشتہ نہیں ہو رہا۔لڑکے والے رشتہ لے کر آتے ہیں۔لڑکی دیکھ کر چلے جاتے ہیں لیکن پھر پلٹ کر کوئی جواب نہیں دیتے۔بیٹی کی بڑھتی عمر دیکھ کر آپ کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی بہت بڑی وجہ نظر بد یا کالا جادو بھی ہو...

Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lane Ka Rohani Ilaj

Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lane Ka Rohani Ilaj

اگر آ پ کی بیوی بد مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتی ہے اور اپنی ماں کی باتوں میں آکر بار بار ناراض ہو کر میکے چلی جاتی ہے۔ایسی صورت حال آپ کے لئے بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ اور ڈیپریشن اور ٹینشن کا باعث بنتی ہے۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ بیوی کے اس رویئے کی وجہ نظر...

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ چنبل یا سورائیسس کی بیماری میں مبتلا ہیں۔آپ کے جسم سے ریشہ بہتا ہے۔بدبو آتی ہے یاآپ کے جسم سے جلد اترتی ہے جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرواچکے ہیں۔ اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ...

Kala Yarkan Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Kala Yarkan Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ہیپاٹائٹس کی شکایت ہے۔آپ کا جگر خون نہیں بنا رہا۔مختلف میڈیکلی علاج کروا کر اور حکیمی دوائیاں کھا کر یا گھریلو ٹوٹکے آزما کر تھک چکے ہیں۔اور کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہیپا ٹائیٹس سے شفاء کے لئے آپ کو دو تعویز دئے جائیں گے۔ایک...