ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ: اے لوگو! تم پر ایک عظیم برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ:ایک مرتبہ حضور ﷺ نے ماہ شعبان کے آخر میں فرمایا کہ”رمضان کا مہینہ آگیا ہے اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ تم کو اپنے کرم میں ڈھانپ لیتے ہیں اور اپنی خاص رحمت نازل فرماتے ہیں تمہاری خطائیں معاف کر دیتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں ان دنوں اللہ تعالیٰ نیکیوں کے شوق و تمنا کو ملاحظہ فرماتے ہیں اور تم پر اپنے فرشتوں میں فخر کرتے ہیں سو اللہ تعالیٰ کو نیکی دکھلاؤ۔بے شک بد نصیب ہے وہ شخص جو اس مہینے میں بھی اللہ کی رحمت سے محروم رہ جائے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطار کروایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہو گا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ کمی نہیں کی جائے گی۔(سنن الترمذی)
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جب رمضان کا مہینہ داخل ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں اور جھنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں“۔
حضرت سہل بن سعد ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازے کا نام (ریان) ہے جس میں صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔
ہمیں چاہئے کہ اس ماہ مبارک میں اپنے نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔یہ تھا ہماراآج کا مختصر سا موضوع ۔ یہ موضوع آپ کو کیسالگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Pregnancy Me Bache Ki Growth Badhane Ka Wazifa
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہے اور انہیں اس بات کا ڈر ہے کہ کہیں حمل ضائع نہ ہو جائے۔ کیونکہ پہلے بھی کئی بار ان کے ساتھ ایسا ہو چکا ہے۔حمل کے دوران بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور کچھ دن بعد مس کیرج ہو جاتا ہے۔لہٰذا ایسی خواتین جو یہ چاہتی ہیں کہ اللہ کے...
Hamal Kay Ninth Month Ki Best Dua
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر آٹھویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے نویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔ حمل کا نواں مہینہ...
Ghar Kay Jhagra Khatam Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑا رہتا ہے۔آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ پیار و محبت نہیں ہے۔بے سکونی اور بیزاری محسوس ہوتی ہے۔ہر وقت کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے رزق میں بھی بے برکتی ہے تو آپ کے ساتھ بہت ہی پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے...
Nabi Pak SAW Ka Btaya Howa Wazifa
ابومالک اشجعیؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سنا،آپ سرکار ﷺ کے پاس ایک شخص آیا اور بولا یا رسول اللہﷺ! میں کیا کہوں جب اپنے رب سے مانگوں۔آپ ﷺ نے فرمایااللَّھُمَّ اغْفِرْلِیْ،وَارْحَمْنِیْ،وَعَافِیْنِی،وَرْزُقْنِیاور آپﷺ ان کلموں کو فرماتے وقت ایک ایک انگلی بند کرتے جاتے تھے...
Mian Biwi Mein Mohabbat Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتی ہیں کہ شوہر کی محبت ہمیشہ صرف اور صرف آپ کے لئے رہے۔کوئی دوسری عورت شوہر کی زندگی میں نہ آئے۔آپ کی ہر بات مانے اور آپ کی ہر خواہش کا احترام کرے تو آج آپ کے ساتھ بہت ہی خاص شوہر کو اپنا دیوانہ بنانے والا وظیفہ شیئر کریں گے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر...
Nafarman Biwi K Liye Qurani Taweez
آج کا موضوع خاص طور پر ایسے افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنی بیوی کی بد زبانی اور نافرمانی کی وجہ سے پریشان ہیں۔بیوی ان کی کوئی بات نہیں مانتی۔ہر با ت پر بحث کرتی ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا شروع کر دیتی ہے اور انہیں باتوں کو بنیاد بنا کر بار بار گھر چھوڑ کر میکے...
Purani Bandish Ka Rohani Tor
بعض اوقات حسد کرنے والوں سے کسی کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ ہر وقت ان کو کوئی نہ کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔یہاں تک کہ جادو اور کالے عملیات کے ذریعے بندش کروا دیتے ہیں۔جیسے کاروبار میں بندش،رشتوں میں بندش اور اولاد کی بندش وغیرہ۔اگر آپ پر بھی کسی...
Hamal K Seventh Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چھٹے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے ساتویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا ساتوں مہینہ سٹارٹ...
Hasad Ya Nazar Bad Ki Wajah Or Ilaj
اگر آپ بیمار ہیں اور میڈیسن کھانے کے باوجود بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو ممکن ہے کہ یہ بخار کسی حاسد دشمن کی نظربد کا اثر ہو۔جس کی وجہ سے کوئی بھی دوا اثر نہیں کر رہی۔ام المومنین ؓ نے بیان فرمایا کہ جب رسول اللہ ﷺ بیمار ہوتے تو جبرائیل ؑ یہ دعا آپﷺ پر پڑھتےبِاسْمِ...
Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen
حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے...
Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...