ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ: اے لوگو! تم پر ایک عظیم برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ:ایک مرتبہ حضور ﷺ نے ماہ شعبان کے آخر میں فرمایا کہ”رمضان کا مہینہ آگیا ہے اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ تم کو اپنے کرم میں ڈھانپ لیتے ہیں اور اپنی خاص رحمت نازل فرماتے ہیں تمہاری خطائیں معاف کر دیتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں ان دنوں اللہ تعالیٰ نیکیوں کے شوق و تمنا کو ملاحظہ فرماتے ہیں اور تم پر اپنے فرشتوں میں فخر کرتے ہیں سو اللہ تعالیٰ کو نیکی دکھلاؤ۔بے شک بد نصیب ہے وہ شخص جو اس مہینے میں بھی اللہ کی رحمت سے محروم رہ جائے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطار کروایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہو گا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ کمی نہیں کی جائے گی۔(سنن الترمذی)
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جب رمضان کا مہینہ داخل ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں اور جھنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں“۔
حضرت سہل بن سعد ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازے کا نام (ریان) ہے جس میں صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔
ہمیں چاہئے کہ اس ماہ مبارک میں اپنے نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔یہ تھا ہماراآج کا مختصر سا موضوع ۔ یہ موضوع آپ کو کیسالگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa
اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کرلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ...
Paon Ka Angutha Mein Resha Ka Ilaj
پاؤں کا انگوٹھا خراب ہو جانا یہ ایک بیماری ہے۔جو صرف وقتی طور پر میڈیسن سے ٹھیک ہوتی ہے۔حالانکہ حقیقت میں کئی کئی سال گزر جاتے ہیں۔لیکن اس بیماری سے مکمل طور پرانسان ٹھیک نہیں ہو تا۔ وقتی میڈیسن سے یہ بیماری ختم ہو کررک جاتی ہے۔جس کو لوگ کہتے ہیں۔کہ اب ہمارا انگوٹھا...
Beti K Rishty Me Rukawat Door Karne Ka Taweez
اگر آپ کی بیٹی کا رشتہ نہیں ہو رہا۔لڑکے والے رشتہ لے کر آتے ہیں۔لڑکی دیکھ کر چلے جاتے ہیں لیکن پھر پلٹ کر کوئی جواب نہیں دیتے۔بیٹی کی بڑھتی عمر دیکھ کر آپ کی راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔تو یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی بہت بڑی وجہ نظر بد یا کالا جادو بھی ہو...
Ruthi Biwi Ko Ghar Wapis Lane Ka Rohani Ilaj
اگر آ پ کی بیوی بد مزاج ہے۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑتی ہے اور اپنی ماں کی باتوں میں آکر بار بار ناراض ہو کر میکے چلی جاتی ہے۔ایسی صورت حال آپ کے لئے بہت تکلیف دہ ہو جاتی ہے۔ اور ڈیپریشن اور ٹینشن کا باعث بنتی ہے۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ بیوی کے اس رویئے کی وجہ نظر...
Chambal Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj
اگر آپ چنبل یا سورائیسس کی بیماری میں مبتلا ہیں۔آپ کے جسم سے ریشہ بہتا ہے۔بدبو آتی ہے یاآپ کے جسم سے جلد اترتی ہے جس کی وجہ سے آپ شدید تکلیف میں ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرواچکے ہیں۔ اور کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ہم آپ...
Kala Yarkan Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کو ہیپاٹائٹس کی شکایت ہے۔آپ کا جگر خون نہیں بنا رہا۔مختلف میڈیکلی علاج کروا کر اور حکیمی دوائیاں کھا کر یا گھریلو ٹوٹکے آزما کر تھک چکے ہیں۔اور کوئی فائدہ نہیں ہوا تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ہیپا ٹائیٹس سے شفاء کے لئے آپ کو دو تعویز دئے جائیں گے۔ایک...
Purani Se Purani Allergy Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کسی بھی قسم کی الرجی یا خارش میں مبتلا ہیں۔مختلف دوائیاں،گھریلو ٹوٹکے اورریمیڈیزاستعمال کر کے تھک چکے ہیں۔لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوہم آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ایک نقش سورہ الشورٰی کا ہے۔یہ نقش الرجی اور خارش سے شفاء کے لئے ہے۔اس نقش میں موجود...
Kale Jadu Kay Tor Ka Zabardast Amal
اگر آپ پر کسی نے شدید کالا جادو کروایا ہے۔اور آپ نے بہت سے علاج کروائے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آج آپ سے ایسا زبردست روحانی علاج شئیر کریں گے۔جس کی وجہ سے 10سال پرانا جادو بھی جڑ سے ختم ہو جاتا ہے۔کالے جادو کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے ایک نقش سورہ البقرہ کا دیا...
Rizq Ki Bandish Se Fori Nijat K Liye Amal
اگر آپ کے گھر میں پیسہ ہونے کے باوجود غربت بہت زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔رزق پر جادو کے ذریعے ایسی شدید بندش کروائی گئی ہے کہ وسعت رزق کاکوئی راستہ نہیں نکل رہا اور آپ غربت سے بہت زیادہ تنگ آچکے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔غربت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لئے...
Parhai Mein Dil Lagane Ka Powerful Wazifa
اگر آپ کا بچہ پڑھائی میں کمزور ہے۔پڑھا ئی میں اس کا دل نہیں لگتا۔پڑھائی سے کوسوں دور بھاگتا ہے۔اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے۔ کتابیں کھولتے ہی اسے نیندآنے لگ جاتی ہے۔اور آپ اس وجہ سے بہت پریشان ہیں۔تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک زبردست وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ...
Kandhe Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
کیا آپ کندھے میں درد کی وجہ سے پریشان ہیں۔ آپ کا کندھا جام ہو گیا ہے بازو کی معمولی سی حرکت سے آپ کی تکلیف اتنی بڑھ جاتی ہے کہ آپ دردسے بلبلا اٹھتے ہیں۔بہت دوائیاں کھانے پر بھی آپ کو آرام نہیں آرہا تو آپ پریشان نہ ہوں کیونکہ آج ہم آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کرنے...
Shohar Dil Khol Kar Biwi Ko Kharcha De Ga
ناظرین:آج آپ کو بتائیں گے کہ ہمارے روحانی سنٹرمیں ایک خاتون نے رابطہ کیا وہ بہت پریشان تھی۔اور رو رہی تھی کیونکہ اسکا شوہر بہت لاپرواہ اور غیرذمہ دار تھا۔گھر میں خرچہ نہیں دیتا تھا۔ بیوی بچوں کی کوئی پرواہ نہیں تھی۔نہ ہی اسکا شوہر دل لگا کر کام کرتا تھا۔کہیں بھی کام...