ماہ رمضان اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ ہے۔اس ماہ مبارک میں بارگاہ الٰہی سے رحمتوں اور برکتوں کی بارش ہو تی ہے۔اس کا ہر لحظہ انوار و تجلیات لئے ہوتا ہے۔اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ کے خزانے مومنوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں دامن سوال پھیلانے والے کی جھولی بھر دی جاتی ہے۔ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ: اے لوگو! تم پر ایک عظیم برکت والا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے۔ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ:ایک مرتبہ حضور ﷺ نے ماہ شعبان کے آخر میں فرمایا کہ”رمضان کا مہینہ آگیا ہے اس ماہ مبارک میں اللہ تعالیٰ تم کو اپنے کرم میں ڈھانپ لیتے ہیں اور اپنی خاص رحمت نازل فرماتے ہیں تمہاری خطائیں معاف کر دیتے ہیں اور دعائیں قبول ہوتی ہیں ان دنوں اللہ تعالیٰ نیکیوں کے شوق و تمنا کو ملاحظہ فرماتے ہیں اور تم پر اپنے فرشتوں میں فخر کرتے ہیں سو اللہ تعالیٰ کو نیکی دکھلاؤ۔بے شک بد نصیب ہے وہ شخص جو اس مہینے میں بھی اللہ کی رحمت سے محروم رہ جائے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے کسی روزہ دار کو افطار کروایا تو اس شخص کو بھی اتنا ہی ثواب ملے گا جتنا ثواب روزہ دار کے لئے ہو گا اور روزہ دار کے اپنے ثواب میں سے کچھ کمی نہیں کی جائے گی۔(سنن الترمذی)
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ آنحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا:”جب رمضان کا مہینہ داخل ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں اور جھنم کے دروازے بند کر دئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں“۔
حضرت سہل بن سعد ؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور ﷺ نے فرمایا کہ جنت کے آٹھ دروازے ہیں ان میں سے ایک دروازے کا نام (ریان) ہے جس میں صرف روزہ دار داخل ہوں گے۔
ہمیں چاہئے کہ اس ماہ مبارک میں اپنے نیک اعمال کے ذریعے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔یہ تھا ہماراآج کا مختصر سا موضوع ۔ یہ موضوع آپ کو کیسالگا ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Kisi K Dil Mein Mohabbat Paida Karne Ka Taweez
محبت ایک ایسا احساس ہے جس کی ضرورت ہر رشتے میں ہوتی ہے۔ بنا محبت کے ہر رشتہ ادھورا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زیادہ تر رشتے جن میں محبت کا احساس موجود نہیں ہوتا۔وہ ٹوٹ جاتے ہیں جیسے کہ بھائی بھائی میں دوری، والدین اور اولاد میں دوری، میاں بیوی میں انبن، رشتہ داروں سے دوری،ساس...
Har Marz Se Shifa Ka Powerful Taweez
جادو کی وجہ سے بیماری کا حاوی ہونا، دوا یاعلاج کا مریض پر اثر نہ کرنا۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جسے کسی بھی طرح کا جسمانی روحانی و نفسیاتی مرض لاحق ہو گیا ہے نہ اس پر دوا اثر کرتی ہے اور نہ ہی کوئی علاج۔اب آپ علاج کروا کروا کے بالکل مایوس ہو چکے ہیں...
Depression Se Nikalne Ke Liye Taweez
جب بھی کسی انسان کو وہم وسوسے خوف نقصان اور حادثات پر مشتمل ایسے پریشان کن خیالات آئیں۔ جن پر قابو پانہ یا روکنا بے حد مشکل ہو جائے۔ مذہب یا مقدس ہستیوں کے بارے میں غلط خیالات آنا، سیکشول تھاٹس کا آنا، ایسے خیالات کا آنا جیسے کوئی ایکسیڈنٹ نہ ہو جائے، کسی کام کو بار...
Muhabbat Ka Powerful Taweez
محبت کی روحانیت سے لبریز محبت کا یہ تعویذ بے حد و حساب روحانی تاثیر کا حامل ثابت ہوا ہے۔ یہ کسی بھی جائز رشتے کے دل میں بے پناہ محبت پیدا کرنے میں اپنی مثال آپ ہے۔ اگر بیوی شوہر سے حد درجہ محبت کرتی ہے۔ مگر شوہر کی توجہ کا مرکز دوسری خواتین ہیں تو محبت کا یہ تعویز جب...
Surah Yaseen Ke Hairat Angez Kamalat
اگر آپ کی کوئی بھی ایسی مشکل یا پریشانی ہے کوئی ایسی بیماری ہے جس پر دوا اثر نہیں کر رہی۔کسی نے آپ پر شدید قسم کا کالا علم کروا دیا ہے۔ میاں بیوی کے درمیان کوئی حاسد آگیا ہے۔ الغرض کسی بھی قسم کا مسئلہ ہے تو اسے نجات کے لیے ہم آپ سے سورۃ یاسین کے چند ظاہری فوائد و...
Aulad Ko Farmabardar Banane Ka Taweez
ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے بے حد پریشان ہو چکے ہیں۔ ان کی اولاد بری صحبت شراب نوشی، جوا،سگرٹ، افیون،چرس،زنا، یا دیگر بری اعداد اور گناہوں کی دلدل میں پھنس چکی ہے۔ ماں باپ کے سامنے زبان درازی کرنا، من مرضی کر،نا راتوں کو دیر سے گھر انا، والدین پر...
Naqsh Surah e Baqarah Se Jadu Ka Tor
اگر آپ پر کسی نے شدید قسم کا کالا جادو کروا دیا ہے۔وہ جادو ہر قسم کے توڑ کروانے کے باوجود ختم نہیں ہو رہا تو نقش سورۃبقرہ کو ایک بار ضرور آزما لیں۔ اس نقش میں موجود سورۃ بقرہ کی روحانی تاثیر اس قدر زیادہ ہے کہ جس گھر میں یہ نقش موجود ہوتا ہے وہاں پر شیطا نی چیزیں کبھی...
Yarkan Se Shifa Ka Powerful Taweez
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا فرد موجود ہے جسے یرقان ہے۔ آپ نے اس کا بہت علاج بھی کروا لیا ہے مگر اس مرض سے شفا نہیں مل رہی۔تو آج ہی ہمارے دعائے باطن پروگرام میں مریض کا نام اور والدہ کا نام لکھوائیں۔ہمارے سلسلے کے بزرگ جہاں تک ممکن ہوا مریض کی شفا کے لیے اللہ کے حضور...
Job Mein Promotion Ke Liye Taweez
اگر آپ بہت لمبے عرصے سے جاب کر رہے ہیں۔ مگر سب کی ترقی ہو رہی ہے۔ سیلری بڑھ رہی ہے۔ سہولیات دی جا رہی ہیں۔ مگر آپ کی نہ سیلری بڑھ رہی ہے نہ آپ کی پرفارمنس کی کوئی قدر ہوتی ہے۔ جبکہ آپ ہیں بھی سب سے زیادہ قابل ایماندار او ر محنتی۔مگر وہ لوگ آپ سےبعد میں ا ٓکے ترقی کر...
Karobar Mein Barkat Ke Liye Best Taweez
جب بھی کاروبار حاسدین کی نظر بد یا جادو اور بندش کے زیر اثر ا جائے تو پھر قرض اور فاقوں تک نوبت پہنچ ہی جاتی ہے۔ اہل محلہ اور رشتہ دار بھی پھر منہ موڑ لیتے ہیں۔ اس لیے جس طرح سے انسان اپنے گھر کی حفاظت کے لیے لاک لگاتا ہے۔ اسی طرح کاروبار کی روحانی حفاظت کا لوگ بھی...
Nazre Bad Se Nijat Ka Powerful Taweez
بعض اوقات انسان نظر بد کا شکار ہو جاتا ہے۔ جسے جادو سمجھ کر اس کا توڑ کروانے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔ نتیجہ کیا ہوتا ہے کہ مسائل جوں کے توں ہی رہتے ہیں۔ اس لیے عام انسان خود سے یہ فرق نہیں سمجھ سکتا کہ اسے جادو ہے یا نظر۔ کیونکہ عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ بچوں کو...
Bimar Bete Ki Shifa Ki Dua Aur Taweez
آپ کا بیٹا خواہ کسی بھی وجہ سے بیمار ہے۔ اسے جسمانی پرابلم ہے،یا کوئی ذہنی مسئلہ ہے، یا پھر اس پر جادو سحر و آسیب جنات نظر بد وغیرہ جیسے اثرات ہیں۔ آپ نے بہت جگہوں سے اس کا علاج کروانے کی کوشش کی ہے۔ ڈاکٹر علاج بھی کروایا ہے اور روحانی علاج بھی کروایا ہے۔مگر ابھی تک...












