اگر آپ کی کوئی ایسی خواہش یا دلی مراد ہے جو بہت عرصے سے پوری نہیں ہوئی توآپاس مراد کے پورا ہونے کی شدید تمنا رکھتے ہیں تو آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی ایک چھوٹی سی آیت شیئر کریں گے جس کو بتائے گئے طریقے کے مطابق پڑھنے سے سالوں پرانی حاجت اور بڑی سے بڑی دلی مراد بھی اس رمضان میں پوری ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے رمضان کی پہلی صبح سے لے کر آخری شام تک41 مرتبہ قرآن کریم کی یہ آیت
بِیَدِکَ الْخِیْرط اِنَّکَ عَلیٰ کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْر ۔(آل عمران26)
ترجمہ یااللہ!ساری بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے،بے شک تو سب کچھ کر سکتا ہے۔
اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک پڑھ لیں۔جو شخص بھی اس آیت مبارکہ کو ہر سحری اور افطاری میں 41,41 مرتبہ پڑھے گا تو اس شخص پر اللہ کی رحمتوں کا نزول ہوگا اور اس کی جو بھی حاجت ہوگی وہ اسی رمضان میں پوری ہوگی انشاء اللہ۔اس کے علاوہ گر آپ کو کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہے جس کا آپ کو کوئی حل نہیں مل رہا تو اپنے مسئلے کا بہترین روحانی معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرزپر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Self Respect k liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...
Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...