اگر آپ کو قبض کی شکایت رہتی ہے اور آپ نے ہر طرح کے علاج کروا کے دیکھ لئے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے وہ خاص وظیفہ جس کی برکت سے قبض سے رمضان میں ہی فوری نجات حاصل ہو گی انشاء اللہ۔آپ نے سحری اور افطاری میں 41 مرتبہ

اللّٰہ الصَّمَد

کو پڑھ کر پانی پہ دم کے پینا ہے۔ماہ رمضان کی رحمتوں فضیلتوں اور اس وظیفے کی برکت سے پرانی سے پرانی قبض سے بھی رمضان میں ہی مکمل شفاء حاصل ہو گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی روحانی اور نفسیاتی مسائل کا علاج قرآنی تعویذات کے ذریعے کیا جاتا ہے۔اگر آپ کے ساتھ کوئی ایسا مسئلہ درپیش ہے جس کا آپ روحانی حل تلاش کر رہے ہیں تو اپنے مسئلے کا بہترین روحانی حل معلوم کرنے کے لئے دیئے گئے نمبرزپر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Oranges Benefits For Health

Oranges Benefits For Health

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ کینویعنی اورنجز کے کیا فوائد ہیں اور ان کو کیسے اتنا استعمال کرنا چاہیے۔ کینوکھانے سے ہمارے جسم میں کیا تبدیلی رونما ہوتی ہیں؟ کینو کا استعمال کن لوگوں کے لیے فائدے مند ثابت ہوتا ہے اور کن لوگوں کو کینوکا استعمال...

Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa

Depression Se Nijat Ka Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! اس نفسا نفسی کے دور میں چونکہ مادیت پرستی کی دوڑ دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ قرآنی ضابطہ حیات اور اللہ کے احکامات کی نافرمانی کرنے کی وجہ سے آج ہم بحیثیت قوم اور بحیثیت ایک فرد ڈپریشن اور دیگر بے شمار مسائل کا شکار ہو چکے ہیں۔ مالی حیثیت اور نمود و...

Zyada Sochna Insan K Liye Kaisa Hai

Zyada Sochna Insan K Liye Kaisa Hai

 السلام علیکم ناظرین ! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جنہیں زیادہ سوچنے کی بیماری ہے۔ حالانکہ ان میں سے کچھ لوگ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ نہ سوچیں لیکن پھر بھی انہیں اس بیماری سے چھٹکارا نہیں مل پاتا اور انہیں اپنے دماغ پر قابو نہیں رہتا۔...

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky

السلام علیکم ناظرین! آج کے اس موضوع میں ہم آپ کو دوسروں کے دل میں اپنی جگہ بنانے کے مختلف طریقے بتائیں گے۔ جس پر عمل کر کے آپ آسانی سے دوسروں کا دل جیت سکتے ہیں اور بہت آسانی سے دوسروں کو اپنا دیوانابنا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمارے آج کے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر...

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat

السلام علیکم ناظرین! اکثر آپ کے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ آپ کسی مقصد کے لیے جی جان لگا کر محنت کرتے ہیں اور آپ کو 100 فیصد یقین ہوتا ہے کہ یہ کام ہو جائے گا۔ جبکہ وہ کام ہونے کے قریب ہی ہوتا ہے تو ہوتے ہوتے بگڑ جاتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے جسم میں ہر وقت ہلکا ہلکا درد بھی...

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Bistar Par Peshab Nikalne Ka Rohani Ilaj

Bistar Par Peshab Nikalne Ka Rohani Ilaj

السلام علیکم ناظرین!بچے یہاں بڑےبیڈ ویٹنگ کیوں کرتے ہیں؟ آج ہم اس کے بارے میں بات کریں گے۔ کیونکہ اکثر خواتین ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے بچوں کے مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لیے رابطہ کرتی ہیں۔ بچوں کے مسائل میں جو سوال ہمارے ماہرین سے سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے وہ...