اگر آپ کو ریڑھ کی ہڈی کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے جسے ٹیل بون پین بھی کہا جاتا ہے۔اس درد نے آپ کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے لیکن کہیں سے شفا نہیں ملی تو آج ہم آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین اور کامیاب علاج شیئر کریں گے۔اس روحانی علاج میں آپ کو سورۂ الشعرا کا شفاء کی تاثیر سے لبریز پاور فل نقش دیا جائے گا۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیر آپ کے لئے باعث شفاء بنے گی انشاء اللہ۔جونہی یہ نقش آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا اور آپ اس پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کریں گے تو آپ کی باڈی کو ایک روحانی سکون محسوس ہونا شروع ہو گا اور اللہ کے کرم سے صرف چند دن میں ہی درد ایسے ختم ہو گا کہ جیسے کبھی تھا ہی نہیں۔لیکن ایسے مریض جن کے درد کی وجہ روحانی ہو یعنی حسد جادو بندش یا نظر بد وغیرہ تو پھر ایک نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو تمام شیطانی اثرات کوہمیشہ کے لئے ختم کرتا ہے۔اسی روحانی علاج کے تحت اب تک بے شمار مریض شفاء یاب ہو چکے ہیں۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 مقرر کیا گیا ہے لیکن مجبور اور ضروت مند افراد کو ایک تعویذ فری دیا جائے گا۔تعویذ منگوانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Farooq Name Amazing People Personality
فاروق آپ کا اسم اعظم ہےیَا لَطِیْف،یَا رَحِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز387 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سنٹر میں ہر قسم کے جسمانی،روحانی...
Zainab Name People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے زینب نام کامطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔زینب نام کا مطلب ہے سخاوت کرنے والی۔زینب آپ کا اسم اعظم ہےیَا مُجِیْبُ،یَا وَھَّابُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز69 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں...
Har Qism K Jismani Amraz Ka Rohani Naqsh
آج کا موضوع خاص طور پر ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے جو کسی بھی قسم کے جسمانی مرض میں مبتلا ہیں۔عرصہ دراز سے بیماری سے لڑ رہے ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروا لئے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تمام ٹیسٹ رپورٹس بھی کلیئر ہیں۔تو یہاں پر آپ...
Tango Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ جب وہ رات کو بستر پر لیٹے تو اسے فوراً نیند آجائے لیکن کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا وہ جیسے ہی بستر پر لیٹتے ہیں انہیں ٹانگوں میں ایک عجیب سی بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے لئے وبال جان بن جاتی ہے۔اگر آپ کو بستر پر لیٹنے کے بعد یا...
Salma Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سلمہ نا م کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔ سلمہ نام کا مطلب ہے اطاعت گزار،نیک۔سلمہ آپ کے نام کا مطلب ہےیَا حَسِیْبُ،یَا مُجِیْباس اسم اعظم کو آپ ہر روز 135 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...
10 Surprising Benefits Of Cloves
آج کے موضوع میں ہم لونگ کے حیرت انگیز فوائد آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔لونگ کے بہت زیاہ فائدے ہیں۔لونگ کا استعمال ہمارے کھانوں میں کیا جاتا ہے۔قدیم زمانے سے پوری دنیا میں لونگ کا استعمال کیا جاتا ہے۔چین میں 2000 سال سے لونگ میڈیسن بنانے میں اور بیماریوں کا علاج کرنے میں...
Ghutno Ke Dard Ka Powerful Rohani Ilaj
اگر آپ کے گھٹنوں میں درد رہتا ہے گھٹنے کمزور ہو گئے ہیں اور گھٹنوں میں سے کچھ عجیب سی آوازیں آتی ہیں۔جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں دشواری ہوتی ہے۔سیڑھیاں چڑھنا اترنا مشکل ہو جاتا ہے یا ایسے افراد جو وزن اٹھانے کا کام کرتے ہیں ان کے لئے سامان کی لوڈنگ اور ان لوڈنگ ایک...
Surah Kahf Ke Fazail Aur Barkat
سورہ الکہف بے شمار فضائل و برکات کی حامل ہے۔سورہ الکہف کی تلاوت کرنے والے پر اللہ تعالیٰ کی رحمتیں نچھاور ہوتی ہیں۔حضرت عبداللہ بن عمرؓ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایاکہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی...
Saba Naam K Log Kaise Hote Hai
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے صبا نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔صبا نام کا مطلب ہے ٹھنڈی ہوا۔صبا آپ کا اسم اعظم ہےیَا حَسِیْبُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو ہر روز 93 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی اللہ کے کرم سے آسانی میں بدل جائے گی اور کامیابی کی...
Nazia Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے رضیہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔رضیہ نام کا مطلب ہے راضی ہونے والی،خوشی دینے والی۔رضیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا رَزَّاق،یَا وَارِثا س اسم اعظم کو ہر روز1015 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی...
Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana
ایسی خواتین جو اس بات سے پریشان رہتی ہیں کہ ان کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا وہ جو بھی سبق یاد کرے اسے بھول جاتا ہے تو ایسی خواتین کو بتاتے چلیں کہ بچے کے سکول نہ جانے اور پڑھائی میں دل نہ لگنے کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ایک ظاہری وجہ یہ ہے کہ بچے میں آئرن کی کمی ہو...
Shahida Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے شاہدہ نام کا مطلب،اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔شاہدہ آپ کے نام کا مطلب ہے گواہی دینے والی۔آپ کا اسم اعظم ہےیَا بَصیْرُ،یَا اَحَدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز315 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل اور پریشانی سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی اور...