السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو ہاتھ میں شادی کی لکیر کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اور اس کے انسانی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ جانے کے لیے موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے بڑھتے ہیں اب ہم اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ہاتھ کی مٹھی بند کرنے کے بعد چھوٹی انگلی کے نیچے جو لکیریں آتی ہیں انہیں شادی کی لکیریں یا ریلیشن شپ لائنز کہا جاتا ہے۔ محبت کے اعتبار سے جب کوئی انسان کسی سے جڑنے لگتے ہیں تو ہاتھ کے کنارے پر اس کے اثرات واضح ہونے لگتے ہیں۔ اگر یہ چھوٹی چھوٹی لائنیں ہیں تو یہ بہت سے تعلقات کو واضح کرتی ہیں۔لیکن اگر یہ بڑی لائن ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کسی انسان کے ساتھ رشتہ لمبی عرصے تک چلنے کی امکانات ہیں جس کو ہم شادی بھی کہتے ہیں۔لیکن اگر یہ دو لائنیں ہیں جن میں سے ایک بڑی اور ایک چھوٹی ہے اور چھوٹی لائن بڑی لائن سے پہلے آرہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ شادی سے پہلے انسان کی زندگی میں مختصر عرصے کے لیے ریلیشن شپ پائے گا۔ یا تو پھر وہ منگنی ہو سکتی ہے یا پھر کوئی اور ریلیشن۔لیکن اگر یہ چھوٹی لکیر اس بڑی لکیر کے بعد آرہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ شادی کے بعد ایک چھوٹی عرصے کا ریلیشن شپ منظر عام پر آئے گا۔اگر یہ بڑی لکیر درمیان سے ٹوٹ رہی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ شادی شدہ زندگی میں بہت سے مسائل آئیں گے۔ تو ایسے انسان کو چاہیے کہ جب بھی گھر میں کسی سے بات کرے تو مسکرا کے کرے۔ اگر شادی کی بڑی لکیر دل کی لکیر تک جاتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ یہ تعلق دل سے جڑا ہوگا۔اگر شادی کی بڑی لکیر دماغ کی لکیر تک جاتی ہے تواس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ تعلق دماغ سے جڑا ہوتا ہے۔ اگر شادی کی لکیر چھوٹی انگلی کے ساتھ والی انگلی تک جاتی ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ تعلق عزت دولت اور شہرت کو بڑھائے گا۔اگر شادی کی لکیر میں بار بار مائنس کے نشان آرہے ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ان میں بد نظری اور حسد کے بہت سے اثرات ہیں۔ اور انہیں اپنے تعلق میں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ حسب توفیق زیادہ سے زیادہ صدقہ دیتے رہیں۔ اس طرح سے اللہ کے فضل و کرم سے اللہ کی حفظ و ایمان میں رہیں گے۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hasbunallahu Wa Ni’mal Wakeel Kehne Ki Fazilat
حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل یہ وہ کلمات جو حضرت ابراہیم ؑ نے اس وقت پڑھے تھے جب انہیں آگ میں پھینکا جا رہا تھا۔اس واقعے کی مکمل تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ جب حضرت ابراہیم ؑنے اپنی قوم کے بتوں کو توڑ ڈالاتو اس پر نمرود سخت برہم ہوااور اس نے حکم دیا کہ بہت بڑی آگ...
Hazoor (S.A.W) Ki Qeemti Wasiyat
حضرت معاذ بن جبلؓ فرماتے ہیں کہ ایک دن حضور ﷺنے میرا ہاتھ پکڑا اور فرمایا کہ اے معاذ! واللہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔حضرت معاذ نے عرض کیا: اے اللہ کے رسولﷺ میرے ماں باپ آپ پر فدا،خدا کی قسم میں بھی آپ سے محبت کرتا ہوں۔آپ ﷺ نے فرمایا:اے معاذ ؓ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ...
Brown Ankon Waly Afrad Ka Nature
ناظرین ہر انسا ن اس دنیا میں ایک دوسرے سے مختلف نظر آتے ہیں۔ رنگ روپ حسب نسل سب الگ الگ ہیں ان میں سے سب لوگو ں کی آنکھو ں کا رنگ بھی ایک دوسرے سے محتلف ہیں یہا ں ہم آپ کو براؤ ن آنکھو ں والے افراد کے بارے میں بتاتے ہیں اس طرح کے لوگ بہت ملنسا ر ہو تے ہیں پرجوش ہوتے...
Beti Ki Fazilat Aur Ahmiyat | Beti Ki Shan
اولاد چاہے بیٹا ہو یا بیٹی دونوں اللہ کی نعمت ہیں۔خاص طور پے اگربیٹی عظمت و فضیلت کے بارے میں معلوم ہو تو بیٹی کو بیٹے سے زیادہ محبت ملے۔کیونکہ بیٹی کا مرتبہ اور فضیلت ہے ہی اتنی زیادہ۔آئیے فرمان مصطفی ﷺ ملاحظہ کرتے ہیں جن میں...
Bismillah Aur Shaitan | Bismillah Ki Barkat
جب آدمی بسم اللہ پڑھ کر اپنے گھر میں داخل ہوتاہے اور بسم اللہ پڑھ کر ہی کھانا کھاتا ہے تو شیطان اپنے چیلوں سے کہتا ہے:(اس گھر میں) تمہارے لئے نہ کھانا ہے اور نہ ہی رات کو ٹھکانا۔اور اگر گھر میں داخل ہوتے وقت بسم اللہ نہیں پڑھتا تو شیطان اپنے ساتھیوں سے کہتا ہے: خوش ہو...
Namaz K Baad Shukar Ada Karne Ki Tofeeq Mangna
معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ان کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا اے معاذ!اللہ کی قسم مجھے تم سے محبت ہے۔پھر فرمایااے معاذ! میں تمہیں وصیت کرتا ہوں کہ کسی نماز کے بعد یہ دعا ہر گز ترک نہ کرنا اَللّٰھُمَّ اَعِنِّْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ َ وَحُسْنِ...
Namaz Ke Baad Faqar Se Panah Mangne Ki Dua
مسلم بن ابو بکرہ کہتے ہیں کہ میرے والد نماز کے بعد فرماتے تھےترجمہ اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْ اَعُوذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ وَ عَذَابِ الْقَبْرِاے اللہ! میں کفر اور فقراورعزاب قبر سے تیری پناہ میں آتا ہوں“۔چناچہ میں بھی یہی کہنے لگا تو میرے والدنے دریافت کیا:اے...
Farishton Ki Madad Talab Karne Ke Liye Amal
یَا وَدُوْدُ یَاذَالْعَرْشِ الْمَجِیْدِ یَا فَعَّالُ لِّمَا یُرِیْدُ اَسْءَلُکَ بِعِزِّکَ الَّذِیْ لا یُرَامُ وَمُلْکِکَ الّذِیْ لَا یُضَامُ وَبِنُوْرِکَ الَّذِیْ مَلَاَ اَرْکَانَ عَرْ شِکَ اَنْ تَکْفِیَنِیْ شَرَّ ھٰذَا اللِّصِّ یَا مُغِیْثُ اَغِثْنِیْ یَا مُغِیْثُ...
Musalman Bhai Ki Madad Karna
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا کہ:”مسلمان،مسلمان کا بھائی ہے، نہ اس پر زیادتی کرتا ہے،نہ اسے (بے یار و مددگار چھوڑ کر دشمن کے) سپرد کرتا ہے، جو اپنے مسلمان بھائی کی حاجت پوری کرنے میں لگا ہو،اللہ تعالیٰ اس کی حاجت پوری فرماتا ہے،جو کسی مسلمان...
Hazoor (S.A.W) Ki Nazar Me Waldain Ka Maqam
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تمھارے والدین تمھاری جنت بھی ہیں (اگران کے ساتھ حسن سلوک کرو) اور تمھاری دوزخ بھی(اگر ان کی نافرمانی کرو)۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کیا میں تمہیں بڑے کبیرہ گناہوں کے بارے میں خبر نہ دوں؟پھر آپ ﷺ نے ان گناہوں میں والدین کی نافرمانی کو بھی ذکر...
Hadees Nabvi (S.A.W) | Farman Mustafa (S.A.W)
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ چند احادیث نبویﷺ شئیر کریں گے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ بلند مرتبہ کسی چیز کا نہیں۔نبی کریم ﷺنے فرمایا: تم اللہ تعالیٰ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کایقین رکھا کرو اور یہ جان رکھو کہ اللہ تعالی...
Banday Ki Tauba Per Shaitan Ki Bad Hawasi
جب بندہ چالیس برس کی عمر میں پہنچ جائے اور اس کی بھلائی اس کے شر پر غالب نہ آئے تو شیطان اس کی پیشانی چوم کر کہتا ہے کہ میں اس چہرے پر قربان جو کبھی فلاح نہیں پائے گا۔پھر اگر اللہ عزوجل اس بندے پر احسان فرمائے اور وہ شخص اللہ کی بارگاہ میں توبہ کر لے اور اللہ اسے...