آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ رشتے کی بندش ختم کرنے کا قرآنی عمل شیئر کریں گے۔اس قرآنی عمل سے بے شمار لڑکے لڑکیاں فیض یاب ہو چکے ہیں۔اگر کسی لڑکے یا لڑکی کے رشتے میں رکاوٹ ہو اچھے رشتے نہ آرہے ہوں رشتہ ہو کر ختم ہو جائے یا منگنی ٹوٹ جائے تو اسے چاہئے کہ نماز عصر کے بعد 5 مرتبہ سورۂ المزمل کی تلاوت کرے اور اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لے۔اس وظیفے کی برکت سے نہ صرف اچھے رشتے آنا شروع ہو جائیں گے بلکہ جو لوگ بھی رشتہ دیکھنے آئیں گے ان کو آپ میں بہت کشش محسوس ہو گی اور اللہ کے کرم سے شادی اچھے گھرانے میں طے ہوگی اور جلد شادی کے اسباب پیدا ہوں گے انشاء اللہ۔اس کے علاوہ سورۂ المزمل کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹرمیں موجود ہیں اگر آپ یہ نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Tangon Mein Akaran Se Shifa Ka Taweez

Tangon Mein Akaran Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو ٹانگوں میں شدید درد اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ کوئی بھی کام کرنا چاہتے ہیں تو وہ ہوتا نہیں ہے۔ اور نہ ہی کوئی دوائی اثر کرتی ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی زبردست روحانی تاثیر کی بدولت آپ کی ٹانگوں کی بے چینی اور درد ختم ہوگا...

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

Foran Hamal Tehrane Ka Powerful Naqsh

ایسی خواتین جنہیں حمل نہیں ٹھہرتا اور اگر بمشکل ٹھہر جائے تو مس کیرج ہوجاتا ہے۔ بچے کی گروتھ رک جاتی ہے۔ ہارٹ بیٹ نہیں آتی یاالٹرا ساؤنڈ میں صرف تھیلی نظر آتی ہے۔ بچہ نظر ہی نہیں آتا یا پھر معاملہ بندش اور اٹھرا کا ہے اور شوہر کی جراثیم بھی کمزور ہیں تو ان سب مسائل کا...

Hamna Name Amazing Meaning In Urdu

Hamna Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حمنہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔حمنہ نام کا مطلب ہے ذہین،سمجھدار۔حمنہ آپ کا اسم اعظم ہےیا مالک،یا احداس اسم اعظم کو روزانہ 103 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ...

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Taweez

ایسے افراد جنہیں پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ درد اور جلن کے ساتھ وہ یورن پاس کرتے ہیں تواس کا ایسا زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے کہ اللہ کی رحمت سے یہ انفیکشن ۳ دن کے اندر اندر ختم ہوگا اور دوبار ہ کبھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ۔ اس کے لئے آپ کو سورۂ...

Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد ہے۔ جسے درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کا ایک سائیکل چل جاتا ہے۔ ہر کچھ عرصے کے بعد یہ درد اٹھتا ہے تو اس کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الفاتحہ میں موجود ہے۔ پندرہ سال سے اب تک جس جس کو بھی یہ نقش مائیگرین ختم کرنے کے...

Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez

Burj Leo (Sher) Ki Kamyabi Ka Taweez

اگر آپ کا برج شیر یعنی لیو ہے تو آپ کو قرآن کریم کی کون سی سورہ مبارکہ کا نقش کامیابیوں کی انتہاء تک پہنچا سکتا ہے۔ بتانے سے پہلے ہمارے رابطہ نمبرز اسی موضوع کے آخر میں شیئر کئے جائیں گے۔ سورۂ الیوسف کا نقش لیو افرادکی شخصیت پر اس قدر زبردست روحانی اثرات ڈالتا ہے کہ...

Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj

Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی یا پھر آپ کی حالت یہ ہے کہ گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ آپ سو رہے ہیں۔ جب کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہوتا ہے۔ صبح اٹھ کر آپ کو لگتا ہے کہ جیسے آپ ساری رات نہیں سوئے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الفاتحہ کا نقش دیا جائے گا۔جو کہ...

Maria Name Amazing Meaning In Urdu

Maria Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع ماریہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے ماریہ نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا پاورفل روحانی حل۔ماریہ نام کا مطلب ہے تمنا اور چاہت کرنے والی۔ماریہ آپ کا اسم اعظم ہےیامجیب،یا نافعاس اسم اعظم کو روزانہ256 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا...

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez

اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...

Anila Name Amazing Meaning In Urdu

Anila Name Amazing Meaning In Urdu

آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے انیلا نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کابہترین روحانی حل۔انیلا نام کا مطلب ہے معصوم۔انیلا آپ کا اسم اعظم ہےیا ودود،یا باسطاس اسم اعظم کو روزانہ 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور کامیابی ہر قدم پر آپ کا مقدر...

Ya Jabbaru Benefits For Libra

Ya Jabbaru Benefits For Libra

اگر آپ کا سٹار لبرا یعنی میزان ہے تو آپ کے لئے بہترین اسم اعظم ہےیا جباراس کی تعداد ہے 240۔ اور اسی اسم اعظم کا نقش بھی اگر آپ کے پاس موجود ہو تو آپ کو کامیاب ہونے میں کوئی چیز رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ جادوئی شیطانی اثرات ختم ہوں گے۔ ہر شخص کے دل میں آپ کی شخصیت کی ایک...