اگر آپ کے رشتہ دار کسی معاملے میں آپ کے خلاف ہو گئے ہیں۔اور آپ کو ڈر ہے کہ کہیں معاملہ زیادہ خراب نہ ہو جائے یعنی بات لڑائی جھگڑے یا قتل و غارت تک نہ پہنچ جائے۔ تو آپ کو یقینا ابھی سے ہی اپنا روحانی تحفظ کر لینا چاہیے۔ اس کے برعکس اگر آپ کی اپنے رشتہ داروں سے مخالفت یا دشمنی چل رہی ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ وہ سارا لڑائی جھگڑا ختم کر کے صلح کے لیے آمادہ ہو جائیں۔ بات کوٹ کچہری تک نہ پہنچے یا معاملہ زیادہ نہ بگڑے۔تو رشتہ داروں کی مخالفت کو ختم کرنے کے لیے ہمارے روحانی ماہرین کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا حب کا تعویز اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔ اور اس تعویز پر روزانہ بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم بھی کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ حب کے تعویز کی روحانی تاثیر کی بدولت مخالفت یا نفرت خواہ کسی بھی حد تک پہنچ چکی ہو۔ انشاء اللہ ان کے دل کا سارا غبار اس روحانی عمل کی بدولت ختم ہو جائے گا۔ ان کے دل میں احساس شرمندگی پیدا ہوگا۔صلح کے لیے رضامند ہو جائیں گے۔ ان کے نفرت سے بھرے ہوئے دلوں میں آپ کی محبت کا احساس اس حب کے عمل کی بدولت اجاگر ہوگا۔ جس بنا پر وہ خود آپ سے صلح کرنے کے لیے تیار ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ ایسی نفرتوں کی وجہ درمیان میں کوئی حاسد یا گمنام دشمن ہوتا ہے۔ جو تنتر منتر یا شیطانی عملیات کے ذریعے خاندانوں میں نفرت اور دشمنی کی آگ کو بھڑکا دیتا ہے۔ اس لیے بھی ان کے درمیان تعلقات مزید خراب ہو جاتے ہیں۔ اس لیے حب کے تعویز کے ساتھ ایسے معاملات کو صلح صفائی سے حل کرنے کے لیے سورۃبقرہ کا تعویز بھی سائلین کو ارسال کیا جاتا ہے۔جس کی بدولت جادو بندش یا بری نظر کے اثرات فوری ختم ہو جاتے ہیں۔اور ٹوٹے ہوئے رشتے پھر سے جڑ جاتے ہیں دشمنی دوستی اور محبت میں بدل جاتی ہے۔ لٰہذا اگر آپ کے خاندان میں بھی کوئی لڑائی جھگڑے کا ایسا معاملہ چل رہا ہے اور آپ اسے ختم کرنے کے لیے یہ تعویذات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو یہ تعویذات آپ 1400،1400 روپے ہدیہ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔اور عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی منگوا سکتے ہیں۔ تعویذات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Bachedani Mein Infection Ka Ilaj
جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...
Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...
Karobar Mein Barkat Ka Taweez
اگر آپ کو کاروبار میں نقصان ہی ہوتا رہتا ہے تو یقینا آپ کے پاس سورۂ الاخلاص کا نقش موجود نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو آپ کو کاروبار میں حیران کن منافع ہوتا۔ کاروبار عروج پر جاتا۔ قرض لینے کی نوبت نہ آتی۔ معاشرے میں عزت ہوتی اوربہت مالی فائدہ ہوتا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...
Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez
اگر آپ کی شادی میں بہت سخت بندش کروائی گئی ہے۔ جس کا توڑ نہیں ہوپارہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا نقش۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت شادی کی بندش دنوں میں ختم ہوجائے گی اور دوبارہ کبھی نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ اور شادی بھی بہترین گھرانے میں ہونے کے اسباب...
Ehsas Kamtari Se Nijat Ka Naqsh
اگر آپ احساس کمتری کا شکار ہیں آپ میں خود اعتمادی کی کمی ہے۔دوسروں کے سامنے آپ بات کرنے سے گھبراتے ہیں اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ پر اعتماد ہو جائیں۔آپ کی شخصیت میں ایسا کونفیڈینس ہو جس کی وجہ سے ہر کوئی آپ سے متاثر ہو جائے۔آپ اپنے دلائل اور نظریات دوسروں کے سامنے اچھے سے...
Nafarman Aulad Ke Liye Ilaj
اگر آپ کی اولادحد سے زیادہ نافرمان اور بری صحبت کا شکار ہوگئی ہے۔ نشہ وغیرہ کرنے کی عادت میں بھی مبتلاء ہوگئی ہے تو اس کاروحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ نقش سورۂ آل عمران پر ایسی خاص پڑھائیاں کی...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
ایک ایسی خاتون کا کیس آپ سے شیئر کررہے ہیں۔ جو ۹ بار حاملہ ہوئی اور ہر بار بچے کی گروتھ رکنے سے مس کیرج ہوجاتا تھا۔ دسویں بار جب وہ حمل سے تھی۔ بلیڈنگ بھی تھوڑی تھوڑی ہورہی تھی۔ اور اس نے روحانی علاج اور دعا کی ریکویسٹ کی تو اسے جو علاج بتایا۔ آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔...
Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Jism Mein Dard Se Shifa
اگر آپ کو ہڈیوں میں درد ہوتا ہے۔ علاج کروانے پر بھی شفاء نہیں ملتی تو اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ ہڈیوں کا درد چاہے نیا ہویا پرانا۔ دونوں کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آ پ کو سورۂ الشعراء کا...
Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
جنہیں پیکریس سٹون کی شکایت ہے یعنی لبلبہ میں پتھری بن گئی ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبے کی پتھری سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔...
Cyst Se Shifa ka Taweez | Anda Dani Ki Rasoli Ka Ilaj
جن خواتین کو سسٹس ہوگئی ہے اور علاج کروانے کے بعد دوبارہ پھر یہ مسئلہ ہوجاتا ہے تو ان کے لئے زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ اووریز یا انڈے دانی میں جو سسٹ بنتی ہے۔ اسے او ویرین سسٹ کہا جاتا ہے۔...
Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat
آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...
Narazgi Ko Sulah Mein Badalne Ka Amal
اگر آپ سے آپ کا کوئی اپنا ناراض ہوگیا ہے۔ اور کسی صورت صلح کے لئے نہیں مان رہا۔ آپ کو دیکھنا تک نہیں چاہتا تو اس کا روحانی حل آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سورۂ المزمل کے نقش پر ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص...