آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا کہ اس لڑکی کی پھوپھوبہت عرصے سے اپنے نکمے کے بیٹے کے لئے رشتہ مانگ رہی تھی لیکن وہ خاتون اور اس کا شوہر مسلسل انکار کر رہے تھے حتیٰ کہ وہ لڑکی بھی اسے ناپسند کرتی تھی۔لیکن پھر ایک دن اس کی پھوپھو مٹھائی لے کر آئی اور آتے ہی سب سے پہلے اس لڑکی کو خود اپنے ہاتھوں سے مٹھائی کھلائی اور کہنے لگی کہ اب یہ آپ کے پاس میری امانت ہے۔ لیکن سب سے زیادہ حیرت کی بات تو یہ ہے کہ وہ مٹھائی کھانے کے بعد لڑکی بھی اپنے والدین سے یہی کہتی ہے کہ مجھے اسی سے شادی کرنی ہے۔اس کے علاوہ کسی اور سے شادی نہیں کروں گی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ میری نند نے مٹھائی پر جادو کروا کے میری بیٹی کو کھلائی ہے جس کی وجہ سے وہ وہی سب کہتی اور کرتی ہے جو اس کی پھوپھو کہتی ہے۔لہٰذا اس خاتون کے مسئلے کی شدت کو مد نظر رکھتے ہوئے روحانی علاج کے طور پر اسے دو تعویذ دئے گئے۔ایک تعویذ سورہ البقرہ کا دیا گیا جو کھلا پلا کر کئے گئے جادو کو صرف سات دن میں جڑ سے ختم کرتا ہے اور دوسرا تعویذ والدین کی محبت کا دیا گیا گیا۔جیسے ہی یہ دونوں تعویذات اس خاتون کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کئے گئے اور اس نے ان پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر دم کرنا شروع کی تونتائج دیکھ کر وہ خاتون حیران رہ گئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ صرف سات دن میں ہی بیٹی کا رویہ پہلے جیسا ہو گیا اور وہ اس بات پر حیران تھی کہ مجھے کیا ہو گیا تھا۔میں جس سے نفرت کرتی تھی اس سے شادی کے لئے کیسے مان گئی۔ اگر آپ کے رشتے پر بندش کروائی ہے یا پسند کی شادی میں رکاوٹیں درپیش ہیں تو یہ دونوں تعویذات آپ اپنے نام سے منسوب کروا کے بطور ہدیہ 1400,1400 حاصل کر سکتے ہیں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Bimari Mein allah Ki Tareef Karna

Bimari Mein allah Ki Tareef Karna

اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَاَنْتَ اَرْ حَمُ الرّٰحِمِیْنَ۔(ترجمہ)بے شک،مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تو رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم والا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جب بندہ بیمار ہوتا ہے تواللہ تعالیٰ اس کی طرف دو فرشتے بھیجتاہے اور فرماتا ہے کہ دیکھتے رہو وہ ان...

Apni Baat manwane Ka Wazifa

Apni Baat manwane Ka Wazifa

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آپ کی بات مانے۔جیسا آپ چاہیں ویسا ہی ہو۔سب آپ کی عزت کریں اور آپ کی بات کو اہمیت دیں توآج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام شیئر کریں گے۔جس سے بھی آپ اپنی بات منوانا چاہتے ہیں اس سے پہلے آپ نے اول و آخر درود پاک پڑھنا ہے اور 11 مرتبہ یا...

Jawan Dikhne Ke Liye Kya Kare

Jawan Dikhne Ke Liye Kya Kare

ہر خاتون کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی عمر سے کم نظر آئے۔تو آج کے موضوع میں آپ کی یہ خواہش پوری ہو گی۔اگر آپ کا رنگ دبا ہو ا ہے،چہرے پر دانے نکلتے ہیں۔چہرے پر جھریاں ہیں یا پھر فائن لائنز آپ کے چہرے پر واضح دکھائی دیتی ہیں۔اگر آپ کے چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات واضح ہو...

100% Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Wazifa

100% Har Mushkil Fori Hal Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے کسی کام میں رکاوٹ ہے۔بہت کوشش کے باوجود بھی آپ کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔تو آپ کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعد اللہ الصمد 100 مرتبہ پڑھیں۔صرف 21 دن کے اس عمل سے آپ کا اٹکا ہوا کام ہو جائے گا۔آپ کی ہر پریشانی دور ہو جائے گی۔آپ جس مقصد کے لئے اس تسبیح کو پڑھیں گے اس...

Aulad e Narina k liye Powerful Wazifa

Aulad e Narina k liye Powerful Wazifa

اگر کسی کی صرف بیٹیاں ہیں اور انہیں اولاد نرینہ کی خواہش ہو تو اسے چاہئے کہ ہر نماز کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھا کرے۔اور نماز جمعہ کے بعد 21 مرتبہ درود پاک پڑھ کر ایک مرتبہ سورہ یوسف پڑھے۔اور اللہ کے حضور نہایت عاجزی کیساتھ دعا کرے۔ اولاد نرینہ کے حصول کے لئے یہ بہت...

Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa

Chehry Ki Khubsurti Ka Wazifa

خوبصورتی ہر کسی کا خواب ہوتی ہے۔ہر شخص ہی خواہ وہ مرد ہو یا عورت خوبصورت لگنا چاہتا ہے اور یہ چاہتا ہے کہ اس کا چہرہ روشن اور چمکدار ہو جائے اور کوئی داغ دھبہ نہ ہو۔لہٰذا چہرے کی خوبصورتی کا نہایت ہی زبردست اورآزمودہ وظیفہ شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو سونے...

Karai KA Makan Mein Rehny Walon K Liye Amal

Karai KA Makan Mein Rehny Walon K Liye Amal

اگر آپ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں اور مالک مکان آپ کو بلاوجہ پریشان کرتے ہیں یا آپ سے گھر خالی کروانا چاہتے ہیں۔جس کی وجہ سے آپ سخت پریشان ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔آپ نے نماز مغرب کے بعد 313 یا جامع، یا معید پڑھنا ہے۔اور اس کے ساتھ11 مرتبہ سورہ الفیل...

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa

Rishty Ki Bandish Khatam Karne Ka Wazifa

اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ...

Aankhon Ke Bemari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa

Aankhon Ke Bemari Se Nijat Ka Ilaj Or Wazifa

آنکھیں اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہیں۔اس کی قدر وہی جان سکتا ہے جو اس نعمت سے محروم ہے۔آج کل صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی آنکھوں کے مرض میں مبتلا ہیں۔اگر آپ کی نظر کمزور ہے چاہے قریب کی ہو یا دور کی۔آنکھوں میں درد،جلن یا خارش ہوتی ہو۔آپ آنکھوں کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں...

Chori,Gumshuda Maal Wapas Milnay Ka Wazifa

Chori,Gumshuda Maal Wapas Milnay Ka Wazifa

اگر آپ کی کوئی بھی چیز جیسے کہ موبائل،زیور،رقم یا کوئی قیمتی کاغذات وغیرہ چوری ہو گئے ہیں۔لاکھ ڈھونڈنے پر بھی وہ چیز آپ کو نہیں مل رہی۔آپ نے بہت سے عاملین سے گمشدہ چیز کا پتا لگانے کے لئے عمل بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ غیب کا علم تو...

Aulad e Narina k liye Wazifa

Aulad e Narina k liye Wazifa

اگر آپ کو اولاد نرینہ یا جڑواں بیٹوں کی شدید خواہش ہے تو آج آپ کے ساتھ اولاد نرینہ پانے کا پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کے لئے آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر اور نماز عصر کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور 313 مرتبہ یا خالق،یا باری پڑھ کر پانی پہ دم کر...

Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Pane Ka Wazifa

اگر بیوی یہ چاہتی ہو کہ اس کا شوہر صرف اس سے محبت کرے۔ساری محبت چاہت اور توجہ صرف اسی کے لئے ہو۔اس کی ہر بات مانیاور صرف اسی کا دیوانہ رہے تو بیوی کو چاہئے کہ ہر نماز کے بعد یا عزیز، یا معز کو41 مرتبہ پڑھ کر شوہر پر دم کرے یا کسی میٹھی چیز پر دم کر کے کھلا دے۔شوہر...