اگر آپ کا اچھا رشتہ نہیں آرہا یا رشتہ تو آتاہے لیکن بات نہیں بنتی۔تو آج آپ کے ساتھ اچھے رشتے اور تمام رکاوٹیں دور کرنے کا بہت ہی پاور فل عمل شئیر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر 7 مرتبہ سورہ المزمل کی تلاوت کرنی ہے اور پھر 3 مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔اور نماز عصر کے بعد اسی ترتیب سے سورہ یٰسین کو سات مرتبہ پڑھ کر اللہ کے حضور دعاکرنی ہے۔اللہ کے فضل سے 41 دن میں بہترین جگہ پر رشتہ پکا ہو جائے گا انشاء اللہ۔ اس کے علاوہ رشتے میں آسانی اور بندش کو ختم کرنے کے لئے سورہ المزمل اور سورہ یٰسین کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر میں موجود ہیں۔اگر آپ یہ نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Be Aulad Joron Ke Liye Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی جانے والی نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت ہے۔ اس لیے تقریبا ہر شادی شدہ جوڑا خود کو اولاد کے بغیر نامکمل تصور کرتا ہے۔ کیونکہ اولاد بڑھاپے کا سہارا ہوتی ہے اس لیے ہر شادی شدہ انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اللہ رب العزت...
Mah e Rajab Ka Amazing Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب حرمت والے مہینوں میں سے ایک ہے۔ اس ماہ جو کوئی بھی اللہ کے حضور صدق دل سے اور پختہ یقین سے دعا مانگتا ہے وہ اللہ کی ذات کبھی بھی رد نہیں کرتی کیونکہ ماہ رجب کو اللہ رب العزت نے اپنا مہینہ قرار دیا۔ آپ سوچیں کہ ماہ رجب کی ہر سات دن رات اور...
Pore Saal Khush Rehne ka Wazifa
السلام علیکم ناظرین!بے شک ہم انسان تمام عمر خوشیوں کی تلاش میں گزار دیتے ہیں۔ کون ہے جسے آسودہ اور خوشیوں سے بھری زندگی نہیں چاہیے۔ ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے دنیا کی ساری آسانیاں اور نعمت میسر ہوں اور وہ ایک قابل رشک زندگی گزارے۔لیکن ناظرین ہمارا مشاہدہ ہے کہ...
Mah e Rajab Ka Khas Powerful Wazifa
السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب مسلمانوں کے لیے ایک فضائل و برکات سے بھرپور اللہ کا انعام ہے۔ اس ماہ میں کی گئی ہر عبادت بے پناہ اجر رکھتی ہے۔ اپنے دنیاوی مسائل کے حل کے لیے کیے گئے وظائف میں زبردست اثرات رکھتے ہیں۔ ماہ رجب کے دنوں کی تفصیلات چھٹے آسمانوں پر لکھی ہوئی...
Imtihan Main kamyabi ka Rohani Taweez
السلام علیکم ناظرین! سکول،کالج، یونیورسٹی کے بے شمار طالب علم ایسے ہیں جو محنت اور تیاری کے باوجود امتحان میں ناکامی کے خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ امتحان پورے سال کی محنت کا ثمر ہوتا ہے جس سے طالب علم کی اگلی منزل کی طرف دروازہ کھلتا ہے اور اگر امتحان میں ہی ناکامی سے...
Promotion Ke Liye Qurani Naqsh
السلام علیکم ناظرین! آج کل کے بہت سے روزگار کے حامل نوجوانوں میں ایک بہت اہم مسئلہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ وہ سالوں سے نوکری میں اسی ایک جگہ پر اٹکے رہتے ہیں جہاں سے انہوں نے کئی سال پہلے کام شروع کیا تھا۔ان کی پرموشن کسی نہ کسی وجہ سے رک جاتی ہے جبکہ وہ اپنی زندگی میں...
Dar, Khof Khatam Karne Ka Rohani Amal
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بے وجہ ڈر ،خوف اور وسوسوں کے شکار لوگوں کے لیے سورۃالناس کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے انہیں ہر طرح کے ڈر خوف اور وسوسوں سے نجات حاصل ہوگی۔ ڈر اور وسوسوں کی بنیادی وجہ نفسیاتی یا روحانی ہو سکتی ہے جبکہ...
Rajab K Chand Ka Khas Wazifa
السلام علیکم ناظرین! رجب جنت کی ایک نہر کا نام بھی ہے۔ جس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید، شہد سے زیادہ میٹھا، اور برف سے زیادہ ٹھنڈا ہے۔ اور یہ پاک پانی دودھ اور شہد کی اس نہر سے وہی پیے گا جو اس ماہ مبارک کو پا لے اور اس کے فضائل و برکات سے فیضیاب ہو۔نبی کریم صلی اللہ...
Surah e Muhammad Ka Powerful Taweez
السلام علیکم ناظرین! سورۃ محمد قرآن کریم کی سب سے روشن سب سے عظمت والی بے حد و حساب روحانی خصوصیات کی حامل ایسی مبارک سورۃ جس کے فیضوں بر کات اور کرامات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ کتاب تفسیر برہان میں جلد نمبر سات صفحہ نمبر 207 میں لکھا ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ...
Shadi ki Bandish khatam Karne Ka Naqsh
السلام علیکم ناظرین! کیا آپ رشتے کی بندش کے مسائل میں پھنسے ہیں؟ کیا آپ کسی قریبی دشمن کے کروائے ہوئے کالے جادو کی وجہ سے بندش میں رہ رہے ہیں؟اور اگر آپ ان تمام کالے جادو ٹونے سے کروائی بندشوں سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔ تو پھر اس بندش کے توڑ سے آپ ایک قدم دور ہیں۔کیونکہ...
Aulad Ki Bandish Kholne Ka Amal
السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔کچھ خواتین کو شادی کے پہلے سال کے اندر ہی اللہ پاک اولاد سے نواز دیتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جن کو شادی کے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت نہیں مل پاتی۔ جبکہ جن خواتین کو...
Dimagh Ko Tez Karne Wali Ayat Ka Amal
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو سورۃ طہٰ کا ایک ایسا روحانی عمل بتائیں گے۔جو کند اور کمزور دماغ کو کمپیوٹر کی طرح تیز کر دے گا اور سینے کو علم کے لیے کھول دے گا۔خاص طور پر ایسے لوگ جو اپنے بچوں کی پڑھائی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور ان کے بچوں کا پڑھائی...