اکثر والدین اس بات سے پریشان ہیں کہ ان کے بچے ضدی اور بدتمیز ہو گئے ہیں۔ان کے قابو میں نہیں اور ان کی بات نہیں مانتے۔اور بعض مرتبہ کسی کی موجودگی کا خیال رکھے بغیر ایسی ضد یا بدتمیزی کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے والدین سب کے سامنے شرمندہ ہو جاتے ہیں۔تو اب آپ بالکل پریشان نہ ہوں۔آپ کے ساتھ زبردست قرآنی عمل شئیر کریں گے۔آپ نے سورہ الناس اور سورہ الفلق کو روزانہ 21،21 مرتبہ پڑھنا ہے اور پانی پے دم کر کے بچوں کو پلانا ہے۔صرف چند دن کے اس عمل سے بچوں کی بے جا ضد اور نافرمانی ختم ہو جائے گی۔اور بچے اتنے فرماں بردار ہو جائیں گے کہ رشتے دار ہر جگہ آپ کے بچوں کی مثالیں دیں گے۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے گھر پر جادو ہے اور بچوں پرنظر بد کے اثرات ہیں جس کی وجہ سے بچے ضدی اور نافرمان ہو گئے ہیں۔تو پھر اس صورت میں حفاظت کے لئے آپ کو سورہ الناس اور سورہ الفلق کے نقش کے ساتھ ساتھ جادو اور نظر بد کے توڑ کے لئے سورہ البقرہ کا نقش بھی دیا جائے گا۔نقش کا ہدیہ 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female:0306-4151113
Male:0301-0147869