اگر آپ پر قرض یا تنگدستی ہے جو بہت کوشش کے بعد بھی ختم نہیں ہو رہی،کاروبار نہیں چل رہا اور نقصان پہ نقصان ہو رہا ہے،رزق اور پیسے میں برکت نہیں ہے۔اگر پیسہ آتا بھی ہے تو بیماریوں پر اور نقصانات کو پورا کرنے میں ہی خرچ ہو جاتا ہے تو رزق یا مال ودولت میں بے پناہ اضافے کے لئے آپ کے ساتھ اسمائے الٰہی کا پاورفل اور مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز نماز فجر کے بعد

یَا رَزَّاقُ،یَا بَاسِطُ

کو 121 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر تین تین بار درود پاک پڑھ لیں۔اس وظیفے کی برکت سے آپ پر دولت کی ایسی بارش ہو گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے انشاء اللہ۔لیکن ایسے افراد جن کو لگتا ہے کہ ان کے رزق کو جادو کے ذریعے باند ھ دیا گیا ہے تو انہیں چاہئے کہ پہلے جادو کا توڑ کروا لیں۔جادو کا مکمل توڑ کروانے کے لئے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

Naaf Ka Dard Khatam Karne Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ناف میں شدید درد رہتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے۔میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے ہیں تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ناف کے درد سے شفاء کیلئے آپ کو دو تعویذ دیئے جائیں گے۔ایک تعویذ سورہ الشعرا کا دیا جائے گا جو ناف کے پرانے سے پرانے درد کو بھی صرف چند...

Sehrish Name Amazing Personality

Sehrish Name Amazing Personality

آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ...

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...