اگر آپ کے گھر میں پیسہ ہونے کے باوجود غربت بہت زیادہ ہے۔تنگدستی ہے۔رزق پر جادو کے ذریعے ایسی شدید بندش کروائی گئی ہے کہ وسعت رزق کاکوئی راستہ نہیں نکل رہا اور آپ غربت سے بہت زیادہ تنگ آچکے ہیں۔تو اب آپ کو پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔غربت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کے لئے آپ کو زبردست روحانی حل بتائیں گے۔جس کے لئے آپ کو دو نقش دئیے جائیں گے۔ایک نقش سورہ البقرہ کا ہے۔اس نقش میں موجود قرآنی آیات کی پاورفل روحانی تاثیر ان تمام بد اثرات کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔جن کی وجہ سے آپ کے رزق پر بندش ہوتی ہے۔جب نظر بد یا کالے جادو کے اثرات سے کی گئی بندش ختم ہو جاتی ہے تو اللہ کے فضل سے چند دنوں میں ہی غربت اور تنگدستی ختم ہو جائے گی۔اور دوسرا نقش سورہ الیسین کا ہے۔اس نقش کی روحانی تاثیر کی بدولت آپ کے کام میں برکت ہو گی۔فاقوں کی نحوست ختم ہو جائے گی۔اور چند دن میں ہی دولت کی اتنی بارش ہو گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔اور زندگی بھرغربت نہیں آئے گی انشاء اللہ۔نقوش کا ہدیہ کا 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل ا للہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ہمارے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Posts
Dimag Se Waham ,Waswase Nikalne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ہر وقت وہم او ر وسوسے آتے رہتے ہیں یا پھر آپ اوسی ڈی کا شکار ہوگئے ہیں جو کہ وسوسے پیدا کرنے والی نفسیاتی بیماری ہے تو اس کا بہترین روحانی علاج اور شفاء ہے سورۂ الشعراء کا تعویذ۔اس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں جو کہ نفسیاتی وجہ...
Dimag Ko Relax Karne Ka Taweez
اگر آپ کے دماغ میں ایسی سوچوں کی لمبی لائن لگ جاتی ہے۔ جنہیں آپ سوچنا نہیں چاہتے لیکن وہ خود آتی ہیں۔ اور کچھ سوچیں تو ایسی دماغ میں اٹک جاتی ہیں کہ ایک ہی سین دماغ میں چلتا رہتا ہے۔ آپ کو بتائیں کہ ایسا اوسی ڈی کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے۔ اور دوسرا...
Wazifa For August Born People
ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے ساتھ بہت ہی خاص وظیفہ شیئر کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد کو چاہئے وہ یابدیع،یا نافعکو 510 مرتبہ پڑھنا اپنا معمول بنا لیں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہو گی۔دشمن دوست بن جائیں گے۔ ہر کوئی دل...
Fori Hamal Tehrane Ka Qurani Taweez
ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہا،اٹھرا کا مسئلہ ہے کسی حاسد نے اولاد کی بندش کروا دی ہے یا بار بار مس کیرج ہو جاتا ہے تو ان کے مسئلے کا پاور فل روحانی حل یہ ہے کہ انہیں جلدی حمل ٹھہرنے کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جائے گا اور اللہ کے کرم سے فوری حمل ٹھہر جائے گا...
Mushkilat se Nikalne Ka Waziaf
اگر آپ بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہیں جو کسی طرح بھی کم نہیں ہورہیں مشکلات کے بھنور میں پھنس چکے ہیں ہر روز ایک نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے کام بنتے بنتے بگڑ جاتے ہیں کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ حالات کس طرف جا رہے ہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ کسی حاسد کی کروائی گئی بندش یا...
Susral Mein Izzat Aur Mohabbat Panay Ka Taweez
ایسی خواتین جن کو سسرال میں عزت نہیں ملتی طعنے سننے پڑتے ہیں تلخ لہجے برداشت کرنا پڑتے ہیں وہ خاموشی سے سب کی خدمت کرتی ہیں لیکن انہیں وہ عزت اور محبت نہیں ملتی جس کی وہ حقدار ہیں۔لہٰذا ایسی خواتین کو سورۂ المزمل کا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس...
Shohar Par Rizaq Ki Barish Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں ہے شوہر دو دو جاب کرتے ہیں لیکن اس مہنگائی میں گزارہ کرنا مشکل ہو رہا ہے تو آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص روحانی وظیفہ شیئر کریں گے۔شوہر کے رزق میں اضافے اور برکت کے لئے بیوی یہ عمل کرے گی تو شوہر پر رزق بارش کی طرح برسنے لگے...
Taweez For High Blood Pressure
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے۔ دوائیاں لینے کے بعد بھی نارمل نہیں ہوتا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز روحانی تاثیر اللہ کے کرم سے آپ کے بلڈ پریشر کو نہ بڑھنے دے گی اور نہ کم ہونے دے گی بلکہ نارمل لیول پر رکھے...
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Jadu Aur Rizq Ki Bandish Ka Naqsh
اگر آپ مالی مشکلات اور پریشانیوں کا شکارہیں اور آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے رزق کو جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا ہے توآج آپ کے ساتھ ایسا زبردست روحانی عمل شیئر کریں گے جس سے آپ خود گھر بیٹھے جادو کا توڑ باآسانی کر سکیں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ہر روز مغرب کی نماز کے بعد 7...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...