اکثر گھروں میں دیکھا گیا ہے۔کہ باقی بچے تو صاف اور واضح بولتے ہیں۔لیکن گھر کا کوئی ایک بچہ ایسا بھی ہوتا ہے۔جو ٹھیک سے بول نہیں پاتا۔اس کی زبان صاف اور واضح نہیں ہوتی ہے۔وہ توتلا کر، رک،رک کر یا اٹک اٹک کر بولتا ہے۔والدین پریشان ہیں کہ باقی بچے تو ٹھیک بولتے ہیں۔اس بچے کے ساتھ ایسا مسئلہ کیوں ہے۔لہٰذا س کے لئے ہم آپکوشفاء کا وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ

اَللّٰہُ الصَّمَد

300

بار پڑھ کر بچے پرروزانہ دم کرنا ہے۔انشاء اللہ صرف 7 دن میں اللہ کے حکم سے بچہ ٹھیک بولنے لگ جائے گا۔لیکن اگر آپ کو یہ لگتا ہے کہ معاملہ نظر بد کا ہے۔کسی کا کروایا ہوا جادوئی عمل ہے۔تو اس کے لئے دو نقش دیئے جاتے ہیں۔ ایک نقش سورہ البقرہ کا ہوتا ہے۔ جو بچے پر سے نظر بد کے ان تمام اثرات کو جڑ سے ختم کرتا ہے۔جنھوں نے بچے کی زبان کو جکڑا ہوتا ہے۔ اور وہ ٹھیک سے بول نہیں پاتا۔اور دوسرا نقش سورہ الشوریٰ کا ہوتا ہے۔جو بچے کے جسم سے تمام میڈیکلی وجوہات کو ختم کرتا ہے۔ جو اس سے صاف بولنے کی طاقت چھین لیتی ہیں۔ جب یہ نقوش بچے کے نام سے منسوب کروا کر اس کے گلے میں پہنائے جاتے ہیں۔تو اللہ کے حکم سے بچہ چند ہی دن میں بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اور باقی بہن بھائیوں کی طرح صاف بولنے لگتا ہے۔ نقوش کا ہدیہ 1400,1400,مقرر ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش کے حصول کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Surah Kahf Ka Powerful Naqsh

Surah Kahf Ka Powerful Naqsh

السلام علیکم ناظرین! حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کی قیامت کے دن آسمان تا زمین اس کے لیے نور ہی نور ہوگا۔اور اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے سب گناہ معاف...

Achy Rishty K Liye Surah Muzammil Ka Taweez

Achy Rishty K Liye Surah Muzammil Ka Taweez

السلام علیکم ناظرین! اگر آپ کی شادی میں رکاوٹ ہے اچھے رشتے نہیں آتے یا آپ کو پسند کرنے کے بعد انکار کر دیتے ہیں۔ جس وجہ سے آپ کا کانفیڈنس ختم ہوتا جا رہا ہے اور آپ سٹریس اور ڈپریشن کا شکار رہنے لگے ہیں۔ اور چاہتے ہیں آپ کو قرآن کریم کی رو سے فوری اثر والا ایسا روحانی...

Naqsh Surah Yaseen For Respect In Office

Naqsh Surah Yaseen For Respect In Office

السلام علیکم ناظرین!آفس میں کام کرنے والے مرد و خواتین کا سب سے بڑا پرابلم ہوتا ہے کہ بہت زیادہ محنت اور لگن سے کام کرنے کے باوجود بوس ان سے نہ خوش ہوتے ہیں۔ جس کی سب سے بڑی وجہ ہوتی ہے کہ آفس کے پاس افراد ان کی قابلیت اور اچھی پرفارمنس دیکھتے ہیں تو ان سے حسد کرتے...

Jinnat Ko Jawan Larkion Par Ashiq Hone

Jinnat Ko Jawan Larkion Par Ashiq Hone

السلام علیکم ناظرین! جنات کا جوان لڑکیوں پر عاشق ہونا اور ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا دور حاضر کاتیزی سے بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ لٰہذا آج کے موضوع میں ہم آپ سے شیئر کریں گے اس مسئلے سے فوری نجات کے لیے قرآن کریم کی رو سے بہترین علاج۔پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ جنات...

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

Surah e Burooj Ki Fazilat Aur Barkat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم بیان کریں گے کہ آپ کس طرح اپنی زندگی کے مسائل کا حل قرآن کریم کی عظیم ترین سورت سورۃ البروج کی بدولت فوری طور پر کر سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی شان قران کریم کی رو سے بتا رہے ہیں۔ سورۃ البروج میں 22آیات اور 1رکوع ہے۔یہ...

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

Surah Alam Nashrah Ki Fazilat

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ سے سورۃالم نشرح کی حیران کن فضائل و فوائد شیئر کریں گے۔ اور اس مبارک سورۃ میں آپ کی زندگی کے کون کون سے مسائل کا فوری روحانی حل موجود ہے وہ بھی بتائیں گے۔مگر اس سے پہلے ہم اس سورۃ کی عظمت و فضیلت بیان کرتے ہیں۔سورۃالم نشرح مکی...

Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa

Sasural Mein Izzat Pane Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔...

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap

السلام علیکم ناظرین!قرآن کریم میں ارشاد ہوتا ہے۔ اور تمہارا رب جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے اور جسے چاہتا ہے چن لیتا ہے۔ ناظرین انتخاب کی صفت اس کی حکمت علم اور قدرت کے کمال کو ظاہر کرتی ہے اور اسی لیے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے چار مہینے حرمت کے لیے منتخب کیے ہیں۔ کیا آپ...

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat

السلام علیکم ناظرین! رجب کا لفظ ترجیب سے ماخوزہے جس کے معنی احترام کرنا ہے۔ اسے الاصب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جس کا مطلب ہے تیز بہنا۔کیونکہ اس بابرکت مہینے میں توبہ کرنے والوں پر رحمت کی بارش ہوتی ہے اور جو لوگ اس مہینے میں عبادت کرتے ہیں ان پر نور کی بارش ہوتی ہے۔...

Self Respect k liye Qurani Naqsh

Self Respect k liye Qurani Naqsh

السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena

السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...