السلام علیکم ناظرین! سورۃ مزمل قرآن کریم کی ایک ایسی سورۃ مبارکہ ہے جو ان بہنوں کے لیے تو قدرت کا ایسا شاندار تحفہ ہے۔جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی نہیں ہو رہی۔ہمارے تجربے کے مطابق جن بہنوں کا نکاح ایک سال یا اس سے زیادہ عرصے تک رہتا ہے تو اس دوران رکاوٹ کی دو طرح کی وجوہات سامنے آئی ہیں۔ ایک یہ کہ ایک سال کے اندر اندر لڑکی لڑکا ایک دوسرے کے مزاج کو خوب سمجھ جاتے ہیں۔ شروع میں تو انہیں ایک دوسرے سے بات کرنے کا بہت زیادہ تجسس ہوتا ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ چام یا تجسس ختم ہونے لگتا ہے، جس وجہ سے نکاح جیسا خوبصورت رشتہ رخصتی سے پہلے ہی لڑائی،جھگڑوں، بوریت، سٹریس، یا ڈپریشن کی نظر ہو جاتا ہے۔اس کی دوسری وجہ جو ہمارے سامنے آئی ہے کہ اس دوران خاندان میں ہی موجود شیطانی ذہن رکھنے والے کسی نہ کسی حاسد کو موقع مل جاتا ہے کہ وہ ان دونوں میں دوریاں پیدا کرے۔جس کے لیے وہ ان میاں بیوی کے خلاف خاندان میں من گھڑت افواہ ہیں اڑانے شروع کر دیتا ہے،جس سے خاندان والے اس رشتے کے خلاف ہو جاتے ہیں یا پھر نظر بد، بندش یا جادو کے ذریعے ایسا وار کر دیتا ہے کہ رخصتی میں نہ ختم ہونے والی رکاوٹ آجاتی ہے۔ لہذا ایسی بہنوں کو اب پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ان کا یہ مسئلہ بہت ہی آسانی سے حل ہو سکتا ہے۔ جس کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں سورۃمزمل کا ایسا زبردست نقش تیار کیا ہے جس پر اسی سورۃ مبارکہ کی مخصوص آیات کو خاص روحانی کلیات سے عادات کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ یہ نقش اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں اور اس پر روزانہ بعد از نماز مغرب سورۃمزمل کم از کم ایک مرتبہ تلاوت کر کے دم کیا کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ جادو کا ہر وار ناکام ہوگا اور دشمن کو ایسی مات ملے گی کہ وہ کبھی چاہ کر بھی دوبارہ آپ پر بندش نہیں کروا پائے گا۔ اور شادی میں رکاوٹ ڈالنے والے سب رشتہ داروں کے دل میں بھی آپ کے لیے نرمی اور محبت پیدا ہوگی۔جس کی بدولت وہ آپ ہی کی خواہش اور جذبات کا خیال رکھیں گے اور رخصتی میں رکاوٹ کا سبب نہیں بنیں گے انشاء اللہ۔ ناظرین لگ بھگ 12 سال سے سورۃ مزمل کا یہ نقش مختلف سائلین کو اسی مسئلے کے فوری حل کے لیے ارسال کیا جا رہا ہے۔ آپ بھی اس نقش کی روحانی تاثیر سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے اسے اپنے نام منسوب کروا کے ہمارے روحانی سینٹر سے بطور 1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Naqsh For Baby Growth During Pregnancy
ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ نہیں ہو رہی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی۔ان کے ساتھ اسمائے الٰہی کا وظیفہ شیئرکریں گے۔ایسی حاملہ کو چاہئے کہ وہ روزانہ 5 مرتبہیَامُصِوِّرُ یَاخَالِقُکو اپنے پیٹ پر لکھے۔کیونکہ ممکن یا ناممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے تو کچھ بھی...
Walden Ko Razi Karne Ka Wazifa | Love Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔وہ ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جائز طریقے سے شادی کے بندھن میں بندھنا چاہتے ہیں۔لیکن گھر والے نہیں مان رہے۔کہیں ذات برادری کا مسئلہ ہے اور کہیں والدین لڑکے یا لڑکی کی پسند سے خوش نہیں۔لیکن لڑکے یا لڑکی کی خواہش ہے کہ...
Hamal Tehrane K Liye Surah Maryam Ka Amal
آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے ہے جو سالہا سال سے بے اولادی کا شکار ہیں۔بہت سے علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا اور وہ اپنے سسرال والوں کے طعنے سننے پر مجبور ہیں۔یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ اولاد نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں جیسے کہ ہار مونل ام بیلنس...
Chikungunya Virus Ka Rohani Ilaj
چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو انفیکٹڈ مچھر کے کاٹنے بعدخون کے ذریعے سے جسم کے کونے کونے پھیل جاتا ہے اور تباہی مچاتا ہے۔چکر آنا،دل متلی ہونا،قے آنایا جسم پر نشان پڑنا،پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور بخار اس کی علامات میں شامل ہے۔جس کے بعد احتیاط لازم ہے۔اس مرض کے دوران...
Dushman K Shar Se Bachne Ka Amal
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔دشمن آپ پر بار بار وار کر رہاہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔یہاں تک کہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے جادو ٹونے کا سہارا لیتا ہے اور آپ پر کالے عملیات کرواتا ہے۔دشمن آپ کو چین کا سانس لینے سے بھی محروم کرنا چاہتا ہے تو...
Man Pasand Job K Liye Powerful Amal
اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کو من پسند جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویو دیئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ نہایت آسان لیکن بہت پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہٱللَّهُ...
Kamar Dard Ka Amal | Back Pain Treatment
اکثر خواتین کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم میں ہر وقت ایک عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرو ائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ کمر...
Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...
Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرمریض کے جسم سے بیماری کو ایسے ختم...
Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh
اسم اعظم یَا وَاجِدُکے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...
Mohabbat Bhari Yaadein Dobara Se Zinda Hoon Gi
اگر آپ کے شوہر آپ سے شدیدمحبت کرتے تھے۔آپ کو عزت،چاہت اور توجہ دیتے تھے۔ لیکن پھر شادی کے کچھ عرصے بعد غلط فہمی۔رنجش،اور نفرت کی دراڑ آگئی۔محبت،چاہت اور اپنائیت کے جذ ت کم ہو گئے ہیں۔شوہر آپ سے لاتعلق ہوگئے۔آپ کی پرواہ نہیں کر رہے۔آپ چاہتی ہیں کہ شوہر کے دل میں پہلے...
Bacha Dani Ka Bahar Aane Ka Rohani Ilaj
ایسی خواتین جن کی بچہ دانی گر جاتی ہے یا باہر نکل آتی ہے۔میڈیکل میں اس مرض کو یوٹرو وجائنل پرولیپس کہا جاتا ہے۔اس مرض کاشکار زیادہ تر نارمل ڈلیوری سے بچے پیدا کرنے والی خواتین ہوتی ہیں۔آج کے مضوع میں ہم آپ کو اس مسئلے سے متعلق بہت ضروری معلومات اور اس کا روحانی علاج...