وہ مائیں بہنیں اور بیٹیاں جنہیں ساس بہو کے رشتے میں جڑے کئی دن مہینے یا سال ہو گئے ہوں۔ رشتہ پرانا ہو گیا ہے یا نیا۔ لیکن ساس اکثر آپ کو ہر بات پر تنقید کا نشانہ بناتی ہو جھوٹے الزامات لگا کر پریشان کرتی ہو۔ ہر وقت کاموں کا بوجھ آپ پر ڈالے رکھتی ہو مگر ان کاموں کی کوئی بھی قدر نہ ہوتی ہو۔ ساس کی وجہ سے گھر کے دوسرے افراد نندھے ،دیور، جیٹھ وغیرہ بھی آپ کی ہر بات پر تنقید کرتی ہوں چھوٹی چھوٹی باتوں کو رائے کا پہاڑ بنا کر پیش کرتے ہوں شوہر کو آپ کے خلاف کر کے دور کرنے کی سازشیں کرتے ہوں۔ ہر وقت شوہر کے کان جھوٹی سچی باتیں بتا کر بھرتے ہوں اسی وجہ سے شوہر کا رویہ بھی بیوی سے اچھا نہ ہو وہ گھر والوں اور ماں کی باتوں کو ہی سچ مانتا ہو۔ اسی وجہ سے کسی بھی معاملے میں بیوی کے حق میں نہ بولتا ہو ایسی صورت میں بیویاں ڈپریشن کا گھر بھی بن جاتی ہیں۔ زیادہ تر تو گھر چھوڑ کے ہی چلی جاتی ہیں اس لیے اگر آپ ان مسائل کو کئی دنوں مہینوں یا سالوں سے برداشت کر رہی ہیں۔لیکن ساس اور دیگر اہل خانہ کا رویہ معمول پر نہ آرہا ہو تو ایسی صورت میں ان سب مسائل کے فوری روحانی علاج کے لیے آپ کو ہمارے روحانی سینٹر سے دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کر کے ارسال کیے جائیں گے۔ جن میں ایک تعویذ حب کا ہے جو کہ شوہر ساس اور سسرال والوں کی نگاہ میں آپ کو ہردل عزیز بنائے گا محبت بڑھائے گا۔ سب آپ کی عزت کریں گے خاص طور پر ساس تو آپ پر اتنی مہربان ہو جائے گی کہ آپ کو بہو سے بیٹی کا درجہ دینے لگے گی۔ آپ کی عزت کرنے لگے گی۔آپ پر الزامات کا دور ختم ہو جائے گا انشاء اللہ بڑی سے بڑی اور چھوٹی سے چھوٹی بات کو رفع دفع کرنے لگیں گی۔اور آپ سے پیار محبت عزت اور خلوص سے پیش آنے لگیں گی دوسرا تعویذ سورۃبقرہ کا ہے جو کہ اس لیے دیا جاتا ہے کہ بعض اوقات رشتوں میں نہ چاقی کی وجہ نظر بد یا جادو وغیرہ ہوتا ہے۔ اور اس تعویز کے بہو کے نام منسوب ہوتے ہی جادوئی اثرات خوری ختم ہوتے ہیں۔اور بہو کو عزت ملنا شروع ہو جاتی ہے اس لیے بفضل الٰہی یہ دونوں تعویذات ایسی روحانی تاثیر کے حامل اور ایسے کمالات والے ہیں کہ آپ اپنے گھر کے افراد کے دلوں میں گھر کر جائیں گی۔ سب آپ کی بات کو سمجھنے لگیں گے اسی کے ساتھ جادوئی اثرات بندش حضرت اور حاسدین کی نظریں ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔شوہر کے دل میں بھی محبت پیار اعتماد خلوص کی فضا قائم ہو جائے گی۔اگر آپ یہ دونوں تعویذات حاصل کرنا چاہتی ہیں تو یہ تعویذات آپ بطور 1400 ، 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Qabaz Ki Takleef Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کو قبض کی شکایت ہے پیٹ میں بہت زیادہ گیس بنتی ہے اور درد بھی رہتا ہے۔بہت سے علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے دو اسم مبارک ہیں جن کو پڑھنے سے آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔وہ اسم یہ ہیںیا فتاح،یا جبار۔ان...
Aulad Panay Ke Liye Surah Maryam Ka Naqsh
اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں اور ہر پل اولاد کے لئے ترستے ہیں کہ کسی طرح اللہ پاک کی ذات آپ کو اولاد سے نواز دے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ سورۂ المریم کا نقش اللہ کے کرم سے آپ کے اس مسئلے کا بہترین روحانی حل ہے جس کے روحانی فیض کی بدولت بے شمار میاں بیوی فیض یاب ہو...
Har Qism Ke Skin Infection Se Nijat Ka Taweez
اسکن کا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہو۔ درد، جلن، نشان، خارش، چنبل، فنگس وغیرہ۔ حتٰی کہ اسکن کا کوئی حصہ جل چکا ہو تو اسکن کے تمام طرح کے مسائل کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الشعراء میں موجود ہے۔ اس نقش کے ساتھ آپ کے مسئلے کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو کچھ ڈائٹ بھی...
Izzat Pane Ke Liye Wazifa
اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اس سے منسلک ہر رشتہ دل سے اس کی عزت کرے اور اس کی ہر بات مانے تو اس کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا وظیفہ شیئر کریں گے۔اس شخص کو چاہئے کہ ہر روز نماز فجر کے بعداسم عظمسبحان اللہ یا معزکو410 مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیا کرے۔صرف چند دن کے اس...
Nazre Bad Khatam Krne Ka Nayab Fori Wazifa
نظر بد انسان کو ایسے کھا جاتی ہے ہے جیسے دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے۔نظربد ایسی چیز ہے جس سے بچے بڑے اور بوڑھے سبھی متاثر ہوتے ہیں۔آج کی وڈیو میں ہم آپ کے ساتھ نظر بد کے اثرات کو فوری زائل کرنے کا زبردست قرآنی وظیفہ شیئر کریں گے۔ اس عمل سے شدید نظر بد بھی فوری ختم ہو...
Pait Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez
ہزار بیماریوں کی ایک بیماری ہے پیٹ کی بیماری۔اگر آپ کو پیٹ میں درد،اپھارہ،قبض یا گیس کی شکایت رہتی ہے تو اب آپ کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اور نہ ہی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔اب آپ کی تمام دواؤں سے بھی جان چھوٹ جائے گی۔پیٹ کے تمام امراض سے نجات اور معدے کو...
Surah Al Muzamil Ki Fazilat O Barkat
میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہو جاتا ہے اور وہ ایک دوسرے سے ناراض ہوجاتے ہیں۔بعض اوقات یہ روزانہ کا معمول بن جاتا ہے کہ شوہر گھر میں داخل ہوتے ہی چلانے لگتا ہے اور گھر والے اور بیوی بچے سہم جاتے ہیں۔اور ایک عجیب سا ماحول کریٹ ہو جاتا ہے۔اور کہیں پر معاملہ اس کے بر عکس...
Ya Fattahu Ki Fazilat | Ya Fattahu Benefit
اسم اعظمیَا فَتَّاحُبے شمار فیض و برکات کا حامل ہے۔یَا فَتَّاحُکو ہر روز 313 مرتبہ پڑھنے والے کی ہر مشکل آسان ہوجاتی ہے۔ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوتی ہے۔قسمت کے بند دروازے کھل جاتے ہیں۔رزق کی پریشانی اور تنگدستی ختم ہوجاتی ہے۔رنج وغم اور مصیبت سے حفاظت رہتی ہے۔غیب سے...
Hazrat Imam Jafar Sadiq Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت امام جعفر صادق ؑ کے وہ قیمتی قوال شیئر کریں گے۔جن میں خوشحال زندگی گزارنے کے راز پوشیدہ ہیں۔امام جعفر صادق ؑ نے فرمایا:خوش اخلاقی گناہوں کو ایسے ختم کر دیتی ہے،جس طرح سورج برف کو پگھلا دیتا ہے۔جو شخص اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی تھوڑی رازی...
Ankhon Mein Dhundla Pan Ka Ilaj
ایسے حضرات جن کی آنکھوں کے آگے دھندلا پن آجاتا ہے۔ یا اچانک سے ان کی آنکھوں کے آگے ایک دم سے اندھیرا چھا جاتا ہے تو اس بیماری کے روحانی علاج کے لئے آپ سورہ الشوریٰ کا شفاء والا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں۔شفاء سے بھرپور سورہ الشوریٰ کا نقش اپنی پاور...
Preshaniyo Se Nijat Ka Mujarib Wazifa
ہر انسان کی زندگی مسائل سے دوچار ہے کبھی اچھا وقت ہوتا اور کبھی برا۔ کچھ لوگوں پر تو بار بار سخت مصیبت آتی رہتی ہے جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان رہتے ہیں اور شدید مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لہذا آج ہم آپ کو حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا بتایا گیا ایک پاور فل عمل...
Rishton Ki Rukawat Door Karne Ka Taweez
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایک ایسی خاتون کا ذکر کریں گے جس نے ہمیں کال کر کے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کی وجہ سے بہت پریشان ہے۔اس کی بیٹی جس کی عمر ابھی صرف 16 سال ہے وہ اپنی پھوپھو کے نکمے اور بری عادات میں مبتلا بیٹے سے شادی کرنا چاہتی ہے۔تفصیلات معلوم کرنے پر پتا چلا...