آج کاموضوع ثناء نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے ثناء نام کا مطلب لکی پتھر،لکی دن،لکی نمبر،موافق رنگ اورسب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ آپ اپنے ہر قسم کے جسمانی،روحانی اور نفسیاتی مسائل کے حل کے لئے دعائیں،وظائف اور قرآنی سورہ کے نقش بھی ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتے ہیں۔اب آپ کو بتاتے ہیں ثناء نام کا مطلب۔ثناء نام جتنا خوبصورت ہے اس کا مطلب بھی ویسا ہی پیارا ہے۔ثنا نام کا مطلب ہے تعریف،حمد۔ثناء اگر آپ کو پتھر پہننا پسند ہے تو آپ کا لکی پتھر ہے پخراج۔آپ کا لکی نمبر2 مانا جاتاہے اور آپ کے لکی دن میں اتوار اور منگل شامل ہیں۔ثناء آپ کے موافق رنگ ہیں سرخ اور ہلکا سبز۔ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔ثناء آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم ہے

 یَا فَتَّاحُ یَا بَاطِنُ

۔اس اسم اعظم کو آپ نے روزانہ551 مرتبہ پڑھنا ہے اللہ کے کرم سے ہر مصیبت،پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔ یہ تھا آج کا ہمارا مختصر سا موضوع جس میں ہم نے آپ کے ساتھ ثناء نام کا مطلب اور دیگر دلچسپ معلومات شیئر کیں۔ہماری آج کا موضوع آپ کو کیسالگاہمیں اپنی قیمتی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرز پرسینڈ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika

السلام علیکم ناظرین! فطری طور پر ہر انسان کی سوچ اور شخصیت دوسرے انسان کی سوچ اور شخصیت سے مختلف ہوتی ہے۔ اسی طرح ایک انسان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دوسروں سے بالکل متضاد ہوتی ہے۔ جب ہم عملی طور پر اپنی زندگی میں داخل ہوتے ہیں تو ہمیں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو لے کر...

S Naam People Amazing Personality

S Naam People Amazing Personality

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (ایس) شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا...

Paheliyan With Answers In Urdu

Paheliyan With Answers In Urdu

السلام علیکم ناظرین آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تن درست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Z Name Waly Afrad Ki Shakhsiyat

Z Name Waly Afrad Ki Shakhsiyat

السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام  (زیڈ) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور رجات کے مالک ہوتے ہیں؟  اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ  کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

Y Naam Wale Log Kaise Hote Hai

Y Naam Wale Log Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام  (وائے)سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ  کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا...

W Name People Personality And Traits

W Name People Personality And Traits

السلام علیکم ناظرین!جن افراد کا نام (ڈبلیو) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟  اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ  کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

Best V Name Personality Of Person

Best V Name Personality Of Person

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (وی)سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟  اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ  کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

R Naam Wale Log Kaise Hote Hai

R Naam Wale Log Kaise Hote Hai

السلام علیکم ناظرین! آج کی اس موضوع میں ہم ایسے افراد جن کے نام کا پہلا حرف ( آر) سے شروع ہوتا ہے۔ ان افراد کی شخصیت اور مزاج کو اپنے مشاہدات کے مطابق مختصر بیان کریں گے۔  ( آر) نام والوں کی عادات، خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں آئیے جانتے ہیں اس  موضوع میں۔ ایسے لوگ جن...

Amazing Personality Of O Person

Amazing Personality Of O Person

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (او) سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟    اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ  کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

Amazing Personality Of N Person

Amazing Personality Of N Person

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام  (این)سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟   اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ  کسی بھی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

M Name Waly Logo Ki Shakhsiyat Aur Mizaj

M Name Waly Logo Ki Shakhsiyat Aur Mizaj

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام(ایم) سے شروع ہوتا   ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟   اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم...

K Naam Ka Afrad Ki Nature Aur Personality

K Naam Ka Afrad Ki Nature Aur Personality

السلام علیکم ناظرین! جن افراد کا نام (کے)سے شروع ہوتا ہے وہ کیسی شخصیت اور مزاج کے مالک ہوتے ہیں؟ اس بارے میں بتانے سے پہلے ہم مختصر بتاتے چلیں گے  کہ اس  ویب ساءٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات  کے موضوع بھی اپلوڈ کر رہے ہیں۔اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل معلوم کرنا...