اکثر افراد کو یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ ذرا سا بھی چلیں۔تو سانس پھول جاتا ہے۔اور اگر کبھی سیڑھیاں چڑھنی پڑ جائیں۔تو جان جاتی ہے کہ کیسے سیڑھیاں چڑھی جائیں۔ کیونکہ کہ اس کے بعد سانس پھولنا شروع ہو جائے گا۔اس کے لئے ایک ہوم ریمیڈی یہ ہے کہ ایک گلاس پانی لیں۔اس میں چند پتے پودینے کے گرینڈ کر لیں۔ایک چٹکی کالا نمک شامل کر لیں۔ اور پی لیں۔سانس نہ پھولے گا۔اگر گرینڈر نہ ہو۔تو ویسے ہی پودینے کے پتے کھا کر پانی پی لیں۔تب بھی سانس نہ پھولے گا۔انشاء اللہ اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی علاج کے لئے نقش تیار کئے جاتے ہیں۔ ہر قسم کی بیماری کے لئے۔ ہر مشکل کے حل کے لئے آپ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Posts

Pareshani Aur Museebat Se Bachne Ka Ilaj | Pareshani / Museebat / Gham | Tamam Masail K Hal ka Taweez

Pareshani Aur Museebat Se Bachne Ka Ilaj | Pareshani / Museebat / Gham | Tamam Masail K Hal ka Taweez

اگر آپ پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں۔زندگی کی مشکلات کم نہیں ہو رہیں۔کسی ایک مصیبت یا پریشا نی سے نکلتے ہیں تو دوسری شروع ہو جاتی ہے تو ایسی تمام پریشانیوں اور مصیبتوں سے حفاظت کے لیے آپ کو ایک خاص وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ صبح اور شام کے وقت تین...

Bay Aulad Joron Ke Liye Taweez | Aulad Narina Ka Taweez | Pregnancy Taweez

Bay Aulad Joron Ke Liye Taweez | Aulad Narina Ka Taweez | Pregnancy Taweez

آج کی ویڈیو ایسی خواتین کے لیے ہے جو ہمارے روحانی سنٹر میں کال کر کے بتاتی ہیں کہ شادی کو کافی عرصہ ہوگیا ہے لیکن ابھی تک اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں۔داکٹر کے بتائے ہوئے مختلف ٹیسٹ کروائے۔ہر طرح کی میڈیسن کھا کر دیکھ لیں۔گھریلو ٹوٹکے بھی آزمائے ہیں۔لیکن ابھی تک کوئی...

Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Wazifa | Wazifa For Going Madina | Islamic Wazaif For Going Hajj

Hajj Aur Umrah Par Jane Ka Wazifa | Wazifa For Going Madina | Islamic Wazaif For Going Hajj

اگر آپ اللہ کے گھر جانا چاہتے ہیں۔اللہ کے گھر،اور روضہ رسولﷺمیں حاضری کے لیے تڑپتے ہیں۔لیکن مجبور ہیں۔وسائل کی کمی کا شکار ہیں۔تو اب پریشان نہ ہوں۔نہ ہی دل چھوٹا کریں۔اللہ کی ذات بڑی بے نیاز ہے۔وہ دلوں کے حال جانتی ہے۔لہٰذاآج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی عمل شیئر کریں...

Neend Ki Ziadti Ka Rohani Ilaj |Neend Mein Bechaini Ka Ilaj | Spiritual Treatment

Neend Ki Ziadti Ka Rohani Ilaj |Neend Mein Bechaini Ka Ilaj | Spiritual Treatment

اگر آپ نیند کی زیا دتی کا شکار ہیں۔ہر وقت سستی،کاہلی اور تھکن محسوس ہوتی ہے۔کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آ پ خود بھی اپنی اس روٹین سے بہت پریشان ہیں اور چاہتے ہیں کہ نیند کی زیادتی سے جان چھڑوا لیں۔لیکن کوشش کے باوجود بھی آپ اپنے آپکو اس صورت حال سے نہیں نکال پاتے۔یہاں پر...

Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj | Qabz Ka Ilaj | Constipation Treatment

Purani Se Purani Qabz Ka Rohani Ilaj | Qabz Ka Ilaj | Constipation Treatment

آج آپ کے ساتھ ایک زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس پر عمل کرنے کے بعد10,10سال پرانی قبض کے مریض بھی مکمل شفاء یاب ہو چکے ہیں الحمدا للہ۔روحانی عمل کا طریقہ یہ ہے کہ پانچ کالی مرچیں لے لیں۔اکیس بار اللہ اکبر پڑھ کر دم کریں۔اور پانی کے ساتھ کھا لیں۔اور اس کے ساتھ رات...

Waqt Se Pehly Burhi Hoi Khwateen K Liya Wazifa | Wazifa For Old Women

Waqt Se Pehly Burhi Hoi Khwateen K Liya Wazifa | Wazifa For Old Women

آج کی وڈیو ایسی خواتین کے لئے ہے جو وقت سے پہلے بوڑھی ہو رہی ہیں۔بال سفید ہو رہے ہیں،بال جھڑ رہے ہیں۔گنج پن آرہاہے۔چہرے کی چمک مانند پڑھ رہی ہے۔ہر وقت سر میں درد رہتا ہے۔ٹینشن یا انگزائیٹی کا شکار رہتی ہیں۔ان کے ساتھ ایک انتہائی آسان روحانی ٹوٹکہ شئیر کریں گے۔ایسی...

Logo Mai Izzat Pany Ka Taweez | Izzat Hasil Karne Ka Taweez | Taweez For Self Respect

Logo Mai Izzat Pany Ka Taweez | Izzat Hasil Karne Ka Taweez | Taweez For Self Respect

اگر آپ کو لگتا ہے کہ گھر میں آپ کی کوئی عزت نہیں کرتا۔یا آپ کو لگتا ہے کہ دفتر میں افسران آپ کی عزت نہیں کرتے۔والدین کو لگتا ہے کہ اولاد ان کی عزت نہیں کرتی۔اس وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں۔اور مخلوق میں عزت اور حرمت پانا چاہتے ہیں توآْپ اللہ تعالیٰ کا ایک نام یاد کر...

Naaf Par Jane Ka Ilaj | Naaf Sahi Karne Ki Exercise | Naaf Nikalne Ka Tarika

Naaf Par Jane Ka Ilaj | Naaf Sahi Karne Ki Exercise | Naaf Nikalne Ka Tarika

اگر آپ کو پیٹ میں درد رہتا ہے۔بھوک کا احساس کم ہو جا تا ہے۔کھانے کا دل نہیں کرتا۔معدے میں ایک جانب سختی سی محسوس ہو تی ہے۔ڈاکٹر کو چیک کرواتے ہیں تو رپورٹ آتی ہے کہ پیٹ تو بلکل صحیح ہے۔تو آپکو بتاتے چلیں کہ اس کی دو بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ایک وجہ تو ناف کا اتر جانا یا...

Mulazmat K Liye Powerful Amal | Achi Nokri/Job Milne Ka Wazifa | Wazifa For job

Mulazmat K Liye Powerful Amal | Achi Nokri/Job Milne Ka Wazifa | Wazifa For job

اگر آپ اپنی Jobکی وجہ سے پریشان ہیں۔نوکری نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر Interviewدیا لیکن کہیں سے بھیJob کی کال نہیں آرہی۔تو اب آپ پریشان نہ ہوں۔آپ کو زبردست وظیفہ بتائیں گے۔آپ نے ہر نماز کے بعد یا باسطُ کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔انشاء اللہ صرف 3دن میں نوکری مل جائے گی۔لیکن...

Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Qad Mein Izafa Ka Wazifa | Wazifa For Increase Height

Qad Lamba Karne Ka Wazifa | Qad Mein Izafa Ka Wazifa | Wazifa For Increase Height

ایسے لڑکے،لڑکیاں جو اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے پریشان ہیں۔اور قد کی وجہ سے مختلف مسائل کا شکار ہیں۔جیسے کہ رشتے کے مسائل،اور جاب کے مسائل وغیرہ۔تو اب پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں۔قد لمبا کرنے کے لئے ایک وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ کچھ یوں ہے کہ پہلے دو رکعت نفل برائے حاجت پڑھنے...

Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj | Dama Ka Ilaj | Breathing Problem

Dama Ki Bimari Se Shifa Ka Rohani Ilaj | Dama Ka Ilaj | Breathing Problem

اگر آپ کو دمے کی شدید شکایت ہے۔اور سانس کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔بہت سے میڈیکلی علاج کروائے اور روحانی عمل کیے لیکن وقتی طور پر آرام آجاتا ہے اورکچھ دن بعد پھر وہی سانس کی تکلیف دوبارہ شروع ہو جاتی ہے۔لہٰذا دمے کے مریضوں کو مکمل شفاء کے لئے دو نقش دئیے جائیں...

Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Husband Ki Tarakki K Liya Wazifa | Wazifa For Rizq

Shohar K Rizq Mein Barkat Ka Wazifa | Husband Ki Tarakki K Liya Wazifa | Wazifa For Rizq

اگر خواتین یہ چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر مالدار ہوجائیں۔ بوریاں بھر کر دولت لائیں۔گھر میں بے حساب،بے تحاشہ رزق آئے۔تو خواتین کو ایک روحانی عمل بتائیں گے۔عمل یہ ہے کہ خواتین رات سوتے وقت ایک تسبیح لازمی پڑھیں۔اول و آخر 21 بار درورد ابراہیمی پڑھ کر لا حول ولا قوۃالا باللہ...