sar dard ka ilaj
حضرت امام جعفر صادقؑ کی دعا
ایک شخص درد سر میں مبتلا تھا۔وہ حضرت امام جعفر صادقؑ کے پاس آیا اور درد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورہ فاطر کی آیت نمبر 41 پڑھی وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔
وہ آیت یہ ہے’
’اِنَّ اللّٰہَ یُمْسِکُ السَّمَٰوٰتِ وَالْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا وَلَءِنْ زَالَتَا اِنْ اَمْسَکَھُمَا مِنْ اَحَدٍ مَنْ بَعْدِہِ اِنَّہُ کَانَ حَلِْیمًا غَفُوْراً۔
(ترجمعہ)
بے شک اللہ ہی ہے جو آسمانوں اور زمین کو اپنی جگہ سے ہلنے اور ڈولنے سے روکے ہوئے ہے،اور اگر آسمان اور زمین اپنی حالت پر برقرار نہ رہیں بلکہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائیں (تو پلک جھپکنے میں دنیا کا نظام تباہ ہو جائے) تو پھر اللہ کے سوا اور کوئی دوسرا انہیں تھام بھی نہیں سکتا۔بے شک اللہ بڑا حلیم اور در گزر فرمانے والا ہے۔
اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے اور اپنے دیگر مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female;0306-4151113
Male:0301-0147869