ایک شخص درد سر میں مبتلا تھا۔وہ حضرت امام جعفر صادقؑ کے پاس آیا اور درد سر کی شکایت کی۔امام ؑ نے اس کے سر پر ہاتھ پھیر کر سورہ فاطر کی آیت نمبر 41 پڑھی وہ شخص بالکل ٹھیک ہو گیا۔ وہ آیت یہ ہے’

’اِنَّ اللّٰہَ یُمْسِکُ السَّمَٰوٰتِ وَالْاَرْضَ اَنْ تَزُوْلَا وَلَءِنْ زَالَتَا اِنْ اَمْسَکَھُمَا مِنْ اَحَدٍ مَنْ بَعْدِہِ اِنَّہُ کَانَ حَلِْیمًا غَفُوْراً۔

(ترجمعہ)

بے شک اللہ ہی ہے جو آسمانوں اور زمین کو اپنی جگہ سے ہلنے اور ڈولنے سے روکے ہوئے ہے،اور اگر آسمان اور زمین اپنی حالت پر برقرار نہ رہیں بلکہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جائیں (تو پلک جھپکنے میں دنیا کا نظام تباہ ہو جائے) تو پھر اللہ کے سوا  اور کوئی دوسرا انہیں تھام بھی نہیں سکتا۔بے شک اللہ بڑا حلیم اور در گزر فرمانے والا ہے۔

اس کے علاوہ اس آیت مبارکہ کے نقش بھی ہمارے سنٹر میں موجود ہیں۔نقش منگوانے کے لئے اور اپنے دیگر مسائل کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ہمارے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Be Aulad Khawateen Ke Liye Rohani Ilaj

Be Aulad Khawateen Ke Liye Rohani Ilaj

او لا د ایک ایسی نعمت ہے۔ جو والدین کی زند گی کو خو شیوں او ر وا لدین کے رشتے کی تکمیل کے مقصد کو رنگو ں سے بھر دیتی ہے۔اور اگر او لاد ہی نہ ہو تو والدین کی زندگی بے مقصد او ر بے رنگ ہو جا تی ہے۔ ایسی خواتین جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔اور شدت سے اولاد کی خواہش کی...

Be Auladi Aur Banjhpan Ka Rohani Ilaj

Be Auladi Aur Banjhpan Ka Rohani Ilaj

بے شک او لا د ایک ایسی نعمت ہے۔جو وا لدین کے ادھو رے رشتے کو مکمل کر تی ہے۔ایسی خوا تین جو با نجھ پن کا شکا ر ہیں۔او ر ہر طرح کے میڈ یکل کی دوا ئیا ں لے کر بھی نا امید ہیں۔تو ان کی نا امیدی کو حقیقت میں بدلنے کے لئے صرف قرآن کا را ستہ ہی وا حد ہے۔ ہما رے روحانی ماہرین...

Peshab Ki Nali Main Infection Ka Rohani Ilaj

Peshab Ki Nali Main Infection Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن ہوگیاہے۔ درد اور جلن بہت ہوتی ہے تو قرآن کریم کی رو سے آپ کی اس بیماری سے شفاء کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو اس لئے ہوگا کہ بعض اوقات...

Healing From Body Pain Relief

Healing From Body Pain Relief

اگر آپ جسم کے کسی بھی حصے میں شدید تکلیف کا شکا ر ہیں۔او راٹھتے،بیٹھتے،چلتے،پھرتے یہ درد آپ کو اپنی لپیٹ میں لے کر بے سکو ن او ر بے چین کر چکا ہے۔اور یہ دردنہ صرف آپ کے جو ڑو ں تک محدو د رہ کر آپ کو با طنی طو ر پر کمزو رکر رہا ہے۔بلکہ آپ کے ذہن تک رسا ئی حا صل کر کے...

Jism Mein Dard Karne Wale Jadu Ka Tor

Jism Mein Dard Karne Wale Jadu Ka Tor

آج کے موضوع ان افراد کے لئے بنائی گئی ہے۔جو کافی عرصے سے جسم کے درد میں مبتلاء ہیں اور ہر وقت شدید درد محسوس کرتے ہیں۔علاج کروا کروا کر تھک گئے ہیں مگر شفاء نہیں ملی۔ٹیسٹ بھی کروانے کے بعد وتمام رپوٹ کلیئرہیں۔ڈاکٹرز نے کہاکہ آپکوکچھ بھی نہیں۔بیماری کی بھی سمجھ نہیں...

Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Adhe Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو مائیگرین یعنی آدھے سرکا درد ہے۔ جسے درد شقیقہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کا ایک سائیکل چل جاتا ہے۔ ہر کچھ عرصے کے بعد یہ درد اٹھتا ہے تو اس کا زبردست روحانی علاج اور شفاء نقش سورۂ الفاتحہ میں موجود ہے۔ پندرہ سال سے اب تک جس جس کو بھی یہ نقش مائیگرین ختم کرنے کے...

Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj

Neend Na Ane Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو رات بھر نیند نہیں آتی یا پھر آپ کی حالت یہ ہے کہ گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ آپ سو رہے ہیں۔ جب کہ آپ کا دماغ جاگ رہا ہوتا ہے۔ صبح اٹھ کر آپ کو لگتا ہے کہ جیسے آپ ساری رات نہیں سوئے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو سورۂ الفاتحہ کا نقش دیا جائے گا۔جو کہ...

Inflammation Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کو جسم کے کسی بھی حصے میں انفلامیشن یعنی سوزش ہے یا درد ہے۔ جیسے کہ معدے کی سوزش، گھٹنے کی سوزش، ٹخنے کی سوزش، آنکھوں کی سوزش، چہرے کی سوزش، ٹانگوں کی سوزش، جگر کی سوزش یا مثانے کی سوزش وغیرہ تو اس طرح کی تمام سوزش اللہ کے کرم سے دنوں میں بہت ہی سپیڈ کے ساتھ...

Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj

Anday Dani Main Pani Ki Thali Ka Ilaj

ایسی خواتین جن کی انڈے دانی میں پانی کی تھیلیاں ہیں یعنی اووریزمیں سسٹ ہو گئی ہے علاج کروانے کے بعد سسٹ ختم ہو گئی تھی لیکن کچھ عرصہ گزرنے کے بعد دوبارہ سے سسٹ بن گئی ہے تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ قرآن پاک کی روسے بہت ہی زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے جو سسٹ بننے کے...

PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj

PCOS Se Yaqeeni Shifa Ka Rohani Ilaj

آج  کے موضوع میں آپ کے ساتھ پی سی او ایس سے شفاء کا علاج قرآن کریم کی رو سے شیئر کریں گے۔اگر آپ پی سی او ایس کا شکار ہیں جس کی وجہ سے پیریڈز کا پرابلم اور پریگنینسی بھی نہیں ہو ررہی۔ہر طرح کا علاج بھی کروایا لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو چاہئے کہ سورۂ الشعرا کا...

Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh

Maiday Ki Sozish Se Shifa Ka Naqsh

اگر آپ کو سٹومک انفلامیشن یعنی معدے میں سوزش، انفیکشن، درد، السر وغیرہ کی شکایت ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز موضوع کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ معدے کی ہر تکلیف اور سوزش سے شفاء کے لئے دو علاج ہوں گے۔ پہلا روحانی ہے جس میں آپ کو سوزش سے شفاء کے لئے سورۂ...

Hazrat Nooh Ki Is Dua Se Mushkilat Ka Hall

Hazrat Nooh Ki Is Dua Se Mushkilat Ka Hall

اگر آپ کسی ایسی مشکل میں گرفتار ہیں جس سے نکلنا آپ کو آسان دکھائی نہیں دیتا آپ بے بس اور پریشان ہیں توآپ کو چاہئے کہ حضرت نوحؑ کی دعا کو صبح شام 21,21 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔وہ دعا یہ ہےرَبِّ اِنّیْ مَغْلُوْب’‘ فَانْتَصِرْ   (ترجمہ) میرے رب میں بے بس ہوں تو میری مدد...