السلام علیکم ناظرین! عورت کے لیے سسرال کا گھر ہی آخری پناہ گاہ ہوتا ہے۔ اور ہمارے معاشرے میں بیٹیوں کو شوہر کے ساتھ ساری زندگی گزارنے کا درس دیا جاتا ہے۔ لیکن جہاں ساری زندگی گزار دی وہاں انسان کو عزت بھی چاہیے ہوئی ہے عزت نہ ملے تو اس گھر میں جینا حرام ہو جاتا ہے۔ لیکن ہمارے مشترکہ خاندانی نظام میں خصوصا خواتین کو بے شمار مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اکثر عورت ہی عورت کی دشمن بن جاتی ہے۔ یہ مسئلہ ہمارے معاشرے میں بہت عام ہو چکا ہے۔ اکثر گھروں میں ایسا ہوتا ہے کہ ساتھ بیٹے کو صرف اور صرف اپنی تابعداری سے مجبورکرنے کے لیے اسے بیوی سے بد ظن رکھنے کا کام سر انجام دیتی ہے۔ اور بیٹا ماں کی بات ماننے پر مجبور ہوتا ہے اور بیوی کی ایک نہیں سنتا۔ لہذا گھر میں بہو کو نہ ساس سے عزت ملتی ہے اور نہ ہی اپنے شو ہرسے۔ ایسے حالات میں بہت سے گھر اجڑ جاتے ہیں اگر بیوی اور سا س کے درمیان محبت کا خوبصورت رشتہ ا ستوارہو تو شوہر اور بیوی دونوں کے درمیان کبھی بھی کشیدگی نہیں ہوتی بعض کے اوپر اگر بیوی سے بد سلوکی کرتے بھی ہیں تو وہ اپنی ماں اور بیوی دونوں کے درمیان دیکھ کر بیوی کو محبت اور عزت دینا شروع کر دیتے ہیں۔ اس لیے ہمارے روحانی ماہرین ساس اور بہنوں کے درمیان محبت اور عزت پیدا کرنے کا ایسا زبردست اور شاندار وظیفہ تجویزکرتے ہیں۔ اس کو کرنے سے آپ اپنی ساس کواپنا راز داں،ہمدرد،اورمخلص پائے گی اور اس گھر پر آپ کا روب و دبدبہ بھی بہت ہوگا۔ساس اور شوہر دونوں آپ کے گن گائیں گے۔ محبت عزت اور چاہت کا ایسا معیار ہوگا کہ ہر عورت آپ جیسی قسمت پانے کی خواہش کرے گی۔یہ وظیفہ اللہ کے لوگ بہت ہی بابرکت اسماء الحسنی کا ہے۔ ان دونوں ناموں سے رب العالمین کو پکارنے والا کبھی بھی اس کی رحمت سے خالی ہاتھ نہیں جاتا۔ وظیفہ یہ ہے

یَا جَبَّارُ

زبردست غلبہ رکھنے والا۔

یَا مُعِزُّ

عزت دینے والا۔ ان دونوں اسماء الٰہی

یَا جَبَّارُ،یَا مُعِزُّ

کو روزانہ 105 مرتبہ اول و آخر11مرتبہ درود شریف کے خلاف پڑھ کر پانی پر پھونک کر یہ دم کیا ہوا پانی اپنی ساس اور شوہر کو پلا دیں۔ اس عمل کو چند دن کرنے سے ہی آپ کی زندگی میں حیرت انگیز طور پر ایسی تبدیلیاں رونما ہوں کی کہ جس کاآپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔آپ اپنے شوہر اور ساس  دونوں کی آنکھ کا تارا بن جائے گی۔ اللہ کی ذات مقدس آپ کو عزت اور محبت کا وہ مقام عطا کرے گی کہ آپ اپنی قسمت پر رشک کریں گی اور خدا کا شکر بجا لائیں گی انشا ء اللہ۔ اس عمل کو کرنے کے بعد ایک چیز ذہن نشین رکھیں کہ آپ نے غرور و تکبر نہیں کرنا ہمیشہ عاجزی اور انکساری قائم رکھنی ہے۔ اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ بعض حاسد خواتین نظر بد اور جادو ٹونے کے ذریعے آپ کی ساس اور شوہر پر ایسا بد عمل کروا دیتی ہے کہ آپ بات درست بھی کریں تو وہ الٹی پڑ جاتی ہے۔ جتنی بھی خدمت گزار ہو جائیں ان کی طرف سے ہمیشہ ذلت و رسوائی ہی ملتی ہے۔ لٰہزا ایسی صورتحال میں ان بد اثرات کو ختم کرنے کے لیے آپ کے پاس انہی دونوں اسماء الہٰی کا تعویز بھی ہونا چاہیے۔ اسی لیے ہمارے روحانی ماہرین نے انہی دونوں اسماء الہٰی

یَا جَبَّارُ،یَا مُعِزُّ

کو لامحدود تعداد میں ورد کروا کے اس کے تعویذات بھی تیار کیے ہیں۔ جن پر یہی دونوں اسماء الٰہی

یَا جَبَّارُ،یَا مُعِزُّ

کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اگر آپ یہ نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام منسوب کروا کے اپنے پاس رکھتی ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ بہت کم عرصے میں آپ کو اپنے سسرال کے گھر میں عزت نصیب ہوگی۔ اور ساس اورشوہر دونوں آپ کو اہمیت دینے پر مجبور ہو جائیں گے انشا ء اللہ اور جب تک اسماء الحسنی کا یہ تعویذ آپ کے پاس موجود رہے گا تب تک آپ ہر حاسد دشمن کے کروائے گئے عملیات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی۔ اور کسی بھی دشمن کی آپ کے خلاف چلی گئی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو پائے گی۔ اور نفرت کرنے والی ساس بھی آپ کو بیٹی کا درجہ دے گی انشاء اللہ۔ اسماء الحسنی کا یہ تعویز بطور ہدیہ 1400 روپے یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ پاک پروردگار اپنے محبوب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نعلین پاک کے صدقے آپ کی ہر پریشانی دور فرمائے آمین ثم آمین۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Kamzor Aur Girte Balon Ka Ilaj

Kamzor Aur Girte Balon Ka Ilaj

ناظرین:آج کل بال گرنا عام سا مسئلہ ہے۔مر د ہو یا عورت ہر کوئی ہی بال جھڑنے کے معاملہ سے دو چار ہے لیکن اب آپ کو اس مسئلے کو لے کر پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بعض افراد تو اس بال جھڑنے کی وجہ سے گنجے پن کا شکار ہو رہے ہیں۔لہٰذا آج ہم آپ کو ایک پاور فل وظیفہ...

Pur Sakoon Neend Ke Liye Rohani Ilaj

Pur Sakoon Neend Ke Liye Rohani Ilaj

بہت سے لوگ ایسے ہیں۔جو ان مسائل کا شکار ہیں۔نیند کی کمی،نیند کا نہ آنا،ساری ساری رات جاگنا،بیڈ پر لیٹتے ہی نیند کا اڑ جانا۔ لہٰذا ایسے لوگوں کو آج ہم ایک پاورفل وظیفہ بتائیں گے۔وظیفہ یہ ہے کہ رات کوبستر پر لیٹ کر 11بار لَا اِلَہَ اِلاَّپڑھ کر اپنے اوپر دم کر لیں۔انشاء...

Gurde Mein Pathri Ka Rohani Ilaj

Gurde Mein Pathri Ka Rohani Ilaj

ایسے لوگ جو گردے میں پتھری کی وجہ سے بہت پریشان رہتے ہیں۔ہر وقت تکلیف میں رہتے ہیں۔گردے میں پتھری کی وجہ سے پیشاب میں بھی جلن ہوتی ہے۔گردے میں پتھری کی تکلیف جب حد سے بڑھ جاتی ہے،اور شدید درد ہوتا ہے۔اور نوبت آپریشن تک آجاتی ہے تو ایسی صورت میں بعض خواتین کا حمل بھی...

Bandish Ke Tor Ka Taqatwar Rohani Amal

Bandish Ke Tor Ka Taqatwar Rohani Amal

ناظرین:آج آپ کو بتائیں گے بندش کے بارے میں بہت سارے ایسے لوگ ہیں۔جو پریشان ہیں کہ ان کا کاروبار نہیں چل رہا ہے بچوں کے رشتے نہیں ہو رہے ہیں۔گھر کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔آپس میں ناچاقی بڑھ رہی ہے۔ جو کچھ وہ کرناچاہا رہے ہیں۔وہ نہیں ہو رہا ہے۔ان کے معاملات ٹھیک نہیں ہو...

Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez

کمر کا درد عام طور پرپٹھوں اور نسوں کے درمیان تناؤ اور کھچاؤ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ یہ درد،ریڑھ کی ہڈی کے،مسائل بڑھنے کا سبب بنتا ہے۔ اس کے علاوہ کئی اور اعصابی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہوتیہیں۔جو معذور ہو جاتے ہیں۔اس کی ایک...

Likoria Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

Likoria Ki Bimari Se Shifa Ka Taweez

ناظرین:لیکوریا عورتوں میں پائی جانے والی ایک ایسی خطرناک بیماری ہے۔جو عورت کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے اور ہڈیوں کو کھوکھلا کر دیتی ہیں۔عورت کے حسن کو تباہ کر دیتی ہے۔یہ بیماری انہیں اندرونی طور پر کمزور کر دیتی ہے۔اور عورتوں کی ازدواجی زندگی پر برا اثر ڈالتی...

Period Problem Se Shifa Ka Taweez

Period Problem Se Shifa Ka Taweez

بہت سی خواتین ماہواری کے مختلف مسائل کا شکار رہتی ہیں۔کبھی ماہواری کم آنا،کبھی بہت ذیادہ آنا،اور کبھی کبھی تو کسی ماہ میں ماہواری آتی ہی نہیں ہے۔اور بہت سی کم عمر لڑکیاں ایسی ہیں جن کو ماہواری کے دوران درد بھی بہت ہوتا ہے۔اور بعض لڑکیاں ایسی ہیں جو دوا کھاتی ہیں تو ان...

Pitte Ki Pathri Ka Powerful Rohani Ilaj

Pitte Ki Pathri Ka Powerful Rohani Ilaj

پتے میں پتھری کا مریض بہت ہی تکلیف کا شکار ہوتا ہے۔کھانا پینا مشکل ہو جاتا ہے۔کوئی بھی کام کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ذیادہ دیر بیٹھ نہیں سکتا ہے۔پرہیزی کھانا کھاتا ہے۔میڈیکلی اپنا علاج کرواتا ہے۔دوایئاں باقاعدگی سے استعمال کرتا ہے۔مگر بعض اوقات دوائیاں بھی اس پر اثر نہیں...

Falij Ka Powerful Rohani Amal

Falij Ka Powerful Rohani Amal

فالج ایک ایسی بیماری ہے۔جو خون کی شریانیں بند ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے۔اس کی وجہ سے مریض کو لمبے عرصہ تک کی معذوری ہو سکتی ہے۔جب جسم کے متعلقہ حصے کو خون کی فراہمی بند ہو جائے توجسم میں کمزوری سمیت کئی طرح کی علامتیں ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم کا متاثرہ...

Shohar Ki Dosri Aurat Mein Dilchaspi

Shohar Ki Dosri Aurat Mein Dilchaspi

اکثر شادی شدہ خواتین ایسی ہیں۔جو اپنے شوہروں کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں۔کچھ خواتین بہت خوبصورت ہونے کے باوجود بھی شوہر کو اپنی طرف راغب نہیں کر پاتی ہیں۔حالانکہ وہ اپنے گھر کا اور بچوں کا بھی خیال رکھتی ہیں۔اپنے سسرالی رشتے داروں سے بھی ان کے تعلقات اچھے ہوتے...

Bhool Jane Ki Bimari Se Nijat Ka Rohani Amal

Bhool Jane Ki Bimari Se Nijat Ka Rohani Amal

کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا معاملہ ہوتا ہے۔کہ وہ چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں۔بلکہ کوئی بات کرتے کرتے بھی بھول جاتے ہیں زیور،پیسہ یا پھر کوئی قیمتی کاغذات جو سنبھال کر رکھ دیئے جاتے ہیں۔اور ڈھونڈ،ڈھونڈ کر پاگل ہو جاتے ہیں۔اور آپ کو یاد نہیں آرہا ہوتا۔ کمزور یاداشت کی وجہ جب...

Pareshan Mayon Ke Liye Zabardast Amal

Pareshan Mayon Ke Liye Zabardast Amal

بہت سی خواتین اس لئے پریشان رہتی ہیں۔کہ ان کا بچہ دودھ نہیں پیتا ہے۔فیڈر کو منہ نہیں لگاتا ہے۔ ہروقت روتا رہتا ہے۔چڑ چڑا ہو جاتا ہے۔دودھ نہ پینے کی وجہ سے بہت کمزور ہو گیا ہے۔اور بیمار رہنے لگتا ہے۔اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ بچے کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔بچہ کا گلا خراب...