آج کا موضوع سحرش نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے سحرش نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ سحرش آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ در پیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے حاصل کر سکتی ہیں۔اب آپ کو بتائیں گے سحرش نام کا مطلب اور دیگر دلچسپ معلومات۔سحرش نام کا مطلب ہے مسحور کن شخصیت،جادو بھری۔ سحرش آپ کا لکی نمبر 10مانا جاتا ہے۔آپ کے لکی دنوں میں اتوار،منگل اور جمعرات شامل ہیں۔سحرش آپ کے موافق رنگوں میں سنہری،نارنجی اور سرخ شامل ہیں ان میں سے آپ کا فیورٹ کلر کون سا ہے ہمیں کومنٹ بوکس میں ضرور بتائیں۔سحرش اگر آپ کو پتھر پہننا پسند ہے توآپ کا لکی پتھر ہے مرکت۔آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم ہے
یَا کَبِیْرُ،یَا مُصَوِّرُ
اس اسم کو آپ ہر روز 568 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر قسم کی پریشانی،مشکل اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گی انشاء اللہ۔ ناظرین یہ تھاہماراآج کا موضوع۔یہ موضوع آپ کو کیسا لگاہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرامیں دعا کروانا چاہتی ہیں تو اپنا نام اپنی والدہ کا نام اور اپنا مسئلہ ہمیں ان وٹس اپ نمبرزپر سینڈ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Quraish Ka Amal | Dushman Ki Shikast
آج آپ کو سورہ القریش پڑھنے کا ایک مخصوص طریقہ بتائیں گے۔اگر آپ بتائے گئے طریقے کے مطابق سورہ قریش پڑھیں گے تو دشمن کا کوئی بھی وار آپ پر کبھی بھی نہیں چلے گا۔حاسدین اور دشمن آپ کو کبھی بھی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔عمل کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے نماز مغرب کے بعد اول و آخر...
Rizq Or Maal Me Barkat K Liye Wazifa
اگر آپ کے گھر میں رزق میں تنگی ہے یا پھر روزگار نہیں ہے یا پھر قرض کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور آئے روز مالی تنگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تو اس عمل کو کرنے سے آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ پر شدید بندش ہے یا کسی نے جادو کے ذریعے آپ کے رزق کو...
Beta Hone Ka Wazifa | Surah Maryam Ka Naqsh
آج کے موضوع میں آپ کے ساتھ شئیر کریں گے کہ ہمیں ایک خاتون کی کال موصول ہوئی۔اس خاتون کا کہنا تھا کہ اسکی چار بیٹیاں ہیں اور اس کا بیٹا نہیں ہے۔کیونکہ اس کے بیٹے پیدا ہو کر فوت ہو جاتے ہیں یا پیدا ہونے سے پہلے ہی فوت ہو جاتے ہیں۔اسنے ہمیں بتایا کہ وہ پھر سے حاملہ ہے...
Kisi K Dil Me Mohabbat Paida Karne Ka Wazifa
یہ وظیفہ کسی کے دل میں اپنی جائز محبت ڈالنے کے ہے جس کو آپ سچے دل سے چاہتے ہیں اور اس سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔تو اس کے لئے آپ نے اس طریقے سے وظیفہ کرنا ہے۔دو رکعت نفل نماز حاجت پڑھ لیں وظیفہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو نماز عشاء کے بعد...
Kabhi Na Khatam Hone Wale Rizq Ki Tasbeeh
آج آپ کے ساتھ بے بہا رزق پانے کے لئے نبی کریمﷺ کا بتایا گیا عمل شئیر کریں گے۔ایک صحابی نے عرض کی یا رسول اللہ ﷺ!دنیا نے مجھ سے پیٹھ پھیر لی۔فرمایا: کیا وہ تسبیح تمہیں یاد نہیں جو تسبیح ہے فرشتوں اور مخلوق کی جس کی برکت سے روزی دی جاتی ہے،جب صبح صادق طلوع ہو تو یہ...
Dushman Se Hifazat Ki Powerful Dua
حضرت ابو موسیٰ ؓ فرماتے ہیں کہ جب نبی اکرم ﷺ کو کسی قوم سے خطرہ محسوس ہو تا تو یہ کلمات پڑھا کرتے تھے۔اَ للّٰھُمَّ اِنَّا نَجْعَلُکَف فِیْ نُحُوْرِھِمْ وَ نَعُوْذُبِکَ مِنْ شُرُوْرِھِمْترجمہ :اے اللہ! ہم آپ کو کرتے ہیں ان کے سینوں کے درمیان اور ہم آپ کی پناہ مانگتے...
Bachon Ki Zid Khatam Karne Ka Wazifa
ایسی مائیں جو بچوں سے بات منوانے کے لیئے انہیں مار مار کر تھک چکی ہیں۔لیکن بچے ان کے قابو میں نہیں آتے اور نہ ہی ان کی کوئی بات نہیں مانتے ہیں۔جب مائیں انہیں کوئی بات کہہ کہہ کر تھک جاتی ہیں تو پھر انہیں مارنا شروع ہو جاتی ہیں۔جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ بچے مزید خود...
Naraz Rishtedaron Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کے رشتے دار آپ سے بلاوجہ ناراض ہیں۔ہر بات میں آپ کی غلطی نکالتے ہیں۔اور اپنی غلطی ماننے کے روادار نہیں۔اور آپ اپنے رشتوں کو بچانے کی کوشش میں غلطی نہ ہونے کے باوجود ان سے معافی مانگ چکے ہیں۔لیکن آپ کے رشتے دار راضی نہیں ہو رہے۔توآپ نے نماز مغرب کے بعد...
Har Khushi Ko Pane Ki Khas Dua
رَ بِّیْ اَنِّیْ مَغْلُوبٌ فَاَنْتَصِرکو پڑھنا اپنا معمول بنا لیں اور رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹنے کے لیے تیار ہو جائیں۔اگر آپ قران کریم کی اس آیت کو صبح شام 11,11بار پڑھیں تو کوئی بھی پریشانی ہو گی،کوئی مصیبت ہو گی فوری ختم ہو جائے گی۔اس آیت کو دن میں کسی بھی وقت41بار...
Karobar K Liye Wazifa | Maldar Hone Ka Amal
اگر آپ کا کاروبار ختم ہو گیا ہے۔قرض چڑھ چکا ہے اور جیب خالی ہو گی ہے۔کوئی بہن بھائی آپ کا اپنا نہیں رہا۔اور آپ بہت پریشان اور بد حال ہیں تو یہ والا وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کاروبار ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔وظیفے کا طریقہ یہ ہے کہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر...
Naaf K Nichle Hise Me Dard Se Shifa Ka Wazifa
اکژ خواتین کو ناف کے نچلے حصے میں درد رہتا ہے اور درد کے ساتھ ایک عجیب سی بے چینی بھی ہو جاتی ہے۔اور بعض اوقات تو یہ درد اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ برداشت نہیں ہوتا۔درد کے لیے میڈیسن بھی کھا کر دیکھ لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور خوا تین کو لگتا ہے کہ گھر کے کام کاج...
Aulad Ko Rah-e-Rast Par Lane Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے ہر وقت گھر میں،باہر اور اگر ایک ہی سکول میں جاتے ہیں تو لڑتے رہتے ہیں آپ ان کی شکایات سن سن کر تنگ آچکے ہیں اگر گھر میں کوئی مہمان آجائیں۔تو ان بچوں نے ناک میں دم کر کے رکھا ہوتا ہے۔آپ مہمانوں کو سنبھالنا بھول جاتے ہیں۔ اس طرح کے بچوں کے تکیے پر الگ الگ...