السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے میں ہمیں بدنامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ہم ہر دل عزیز ہونے کی بجائے برے بن جاتے ہیں۔اور حتی ٰکہ معاشرے کا برا فرض بن جاتے ہیں۔ ان باتوں کا انسان کی ذہنی اور نفسیاتی صحت پر بے حد برا اثر مرتب ہوتا ہے۔ اور بعض اوقات تو وہ ڈپریشن جیسے مرض میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے۔ خاص کر دیکھنے میں آیا ہے کہ آج کل کی نوجوان نسل ان مسائل کا زیادہ شکار ہے اور بعض تو اپنے گھر والوں کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی جیسا گھناؤنا کام تک کر جاتے ہیں۔ ان سب چیزوں سے نکلنے کا واحد ذریعہ یہی ہے کہ انسان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے اور اللہ کے بتائے گئے احکامات پر پوری توجہ کے ساتھ عمل کرے۔تاکہ وہ خاندان اور معاشرے کا ہر دل عزیز بہترین فرد بن سکے۔ اس سلسلے میں ہمارے روحانی سینٹر کی طرف سے چند مخصوص روحانی وظائف آپ کے اس مسئلے کے حل کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔وہ وظائف یہ ہیں
یَا مُتَکَبِّرُ
جس کے معنی ہیں بڑائی اور بزرگی والا۔ اور
یَا جَلِیْلُ
جس کے معنی ہیں بڑے اور بلند مرتبے والا۔ یہ دونوں اسماء الٰہی آپ کسی بھی نماز کے بعد 735 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔یا باقی وقت بھی آپ اسے اپنے ذکر میں شامل رکھیں اور نمازوں کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایسے افراد جن پر کسی بھی قسم کا بری نظر کا اثر ہو۔ یا پھر حا سدین اور گمنام دشمنوں نے اپنی پوری چالوں کے ذریعے ایسے حالات پیدا کر دیے ہوں کہ آپ جا کر بھی کسی کے دل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکے۔ آپ سے محبت کرنے والوں کو حاسدین نے جادو یا بندش وغیرہ کروا کے آپ سے دور کر دیا ہو تو کھوئی ہوئی عزیز واپس پانے کے لیے آپ انہی دونوں اسماء الٰہی کا نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر سے منگوا سکتے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی
یَا مُتَکَبِّرُ، یَا جَلِیْلُ
کے نقوش خاص روحانی کلیات کے تحت مخصوص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ اور ان نقوش کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لیے ان پر یہی اسماء الٰہی بروز جمعہ مخصوص تعداد میں پڑھ کر دم بھی کیا جا رہا ہے۔عرصہ دراز سے سائلین اس نقش کے روحانی فیض کو پا کر ہر کسی کی نگاہ میں ہردل عزیز ہو چکے ہیں۔ اسماء الٰہی کے اس نقش میں ایسی زبردست روحانی تاثیر ہے کہ جب سائل یہ نقش اپنے پاس رکھتا ہے تو لوگوں کو اس کی شخصیت میں مقناطیسی کشش محسوس ہوتی ہے۔ جو لوگ بات کرنا تک گوارا نہ کرتے ہوں وہ سائل سے نہ متاثر ہوتے ہیں کہ اس سے اپنے ذاتی معاملات میں مشورے بھی لیتے ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق تو جس انسان کے پاس اسماء الٰہی کا یہ نقش موجود ہو تو دشمنوں کے دل میں بھی اس کا روب و دبدبہ قائم ہو جاتا ہے۔ یہی نقش اللہ کی رحمت سے ایک بہترین روحانی تحفظ بھی ہے۔یہ سب کمال نقش میں موجود اسماء الہی کی روحانی تاثیر کا ہے اسی لیے اس کی بدولت دشمنوں یا آستین کا کروایا گیا ہر جادوئی وار اللہ کی رحمت سے ناکام ہوتا ہے۔ لہذا اسماء الٰہی کے اس نقش کا فیض ہر وہ انسان پا سکتا ہے جو لوگوں کی نگاہ میں ہر دل عزیز ہونے کی خواہش رکھتا ہے۔یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Hazrat Imam Ali Raza A.S K 10 Farameen
حضرت امام علی رضا ؑ نے فرمایا کہ جس گھر میں خواتین میں سے کسی کا نام فاطمہ ہواس گھر میں فقر و مفلسی داخل نہیں ہوتی۔گائے کا گوشت کھانے سے عقل میں فتور پیدا ہوتا ہے،ذہن بھدا ہو جاتا ہے اور بھول (نسیان) پیدا ہو جاتا ہے۔گرم یا میٹھی چیزوں کے بعد ٹھنڈا پانی نہیں پینا چاہئے...
Rajab Ki Akhri Raton Ka Amal
اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر مشکل آسان ہو جائے آپ کی تنگدستی ختم ہو جائے۔آپ کے کاروبار اور رزق میں اضافہ ہو جائے۔ ہر مقام پر آپ کی عزت و توقیر ہو توماہ رجب کا یہ وظیفہ کرنا نہ بھولیں۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ ماہ رجب کی آخری طاق راتوں میں نماز عشاء کے بعد 700 مرتبہنَصْرٌ...
Is Powerful Wazifa Se Har Hajat Puri Ho Gi
آج آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ کے دو صفاتی ناموں کا بہت ہی بہترین اور پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات کو جب سب گھر والے سوجائیں تو آپ نے سب سے الگ ایک پرسکون جگہ پرقبیلہ ہو کر بیٹھنا ہے اور تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے اور اس کے بعد 240 مرتبہیا حنان،یا...
Pregnancy K 8th Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کر ساتویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورۂ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج کا وضوع میں ہم آپ کے ساتھ حمل کے آٹھویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورۂ شیئر کریں گے۔ہم کا آٹھواں...
Bukhar Se Nijat Ka Powerful Wazifa
اگر کسی کو بخار ہو اور بہت علاج کروانے پر بھی بخار نہ اتر رہا ہو تو ایسی صورت میں حضرت امام جعفر صادقؑ کے فرمان پر عمل کریں۔مولا ؑ فرماتے ہیں ”سورہ الفاتحہ 40 مرتبہ (اول و آخر ایک بار درود شریف) پڑھ کر پانی پہ دم کر کے بخار والے کے منہ پر چھینٹے ماریئے۔انشاء اللہ...
Allah Momin K Dil Mein Rehta hai
دل انسان کے بدن کا ایک اہم ترین حصہ ہے، جو کہ انسان کو ایک لمحے کے لئے بھی تنہا نہیں چھوڑ سکتا۔جب تک رب العالمین کی مرضی ہے یہ حصہ آپ کے بدن کو چلاتا رہے گا۔ایک لمحے کے لئے اس کی حرکت کا بند ہوناانسان کو دوسری دنیا میں پہنچا سکتا ہے۔انسان کے وجود کی ابتدائی منازل میں...
Pregnancy K Sixth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے لے کے کر پانچویں مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کر چکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے چھٹے مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ شیئر کریں گے۔حمل کا چھٹا مہینہ سٹارٹ...
Hazrat Imam Hussain K Aqwal
حضرت امام حسین ؑ نے فرمایا: بہت سے مقامات پرخاموشی بہترین مدد گار ہے۔اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہوں۔خدا کی جنت دنیا میں کبھی دیکھنے کا شوق ہو! تو فقط ایک بار اپنی ماں کی گود میں کبھی سو کر دیکھنا۔اگر دنیا مین تمہیں شدت سے غم ملیں تومیرے غمون کو یاد کر لینا...
August Me Paida Hone Walo Ki Nature
آج کے موضوع میں ہم اگست میں پیدا ہونے والے افراد کے بارے میں بات کریں گے۔اگست میں پیدا ہونے والے افراد بہت خوش اخلاق اور ملنسار ہوتے ہیں۔دکھ اور تکلیف میں دوسروں کے کام آنا انہیں اچھا لگتا ہے۔یہ لوگ بہت زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے یہ صحت کے مسائل...
Hamal K Fifth Month Ki Surah
اس سے پہلے ہم آپ کے ساتھ حمل کے پہلے مہینے سے چوتھے مہینے کے دوران پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کرچکے ہیں۔جس کے لنکس آپ کو اس موضوع کی ڈسکرپشن میں مل جائیں گے۔آج ہم آپ کے ساتھ حمل کے پانچویں مہینے میں پڑھی جانے والی سورہ مبارک شیئر کریں گے۔حمل کا پانچواں مہینہ سٹارٹ...
Nabi SAW Ko Kaddu Itna Pasand Kyu Tha?
حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ ایک درزی نے رسول اللہ ﷺ کی دعوت کی۔کچھ کھانا پکایا۔حضرت انس ؓ نے کہا کہ میں بھی آپﷺ کے ساتھ گیا اس کھانے پر۔پھر آپﷺ کے سامنے جو کی روٹی لائی گئی اور شوربا آیا جس میں کدو تھا اور بھنا ہوا گوشت تھا۔حضرت انس ؓ نے کہا میں دیکھتا تھا رسول...
Kamar Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کی کمر میں درد رہتا ہے۔جو کسی صورت بھی کم نہیں ہوتا۔کام کاج کرنامشکل ہو جاتا ہے۔جھک کر کوئی چیز نہیں اٹھائی جاتی یا بیٹھ کر اٹھنا محال ہو جاتا ہے۔ایسا شدید درد کہ نہ لیٹے آرام اورنہ ہی بیٹھ کر آرام آتا ہے۔آپ نے بہت سے علاج بھی کروائے میڈیسن کھا کھا کر تھک چکے...