السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے میں ہمیں بدنامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ہم ہر دل عزیز ہونے کی بجائے برے بن جاتے ہیں۔اور حتی ٰکہ معاشرے کا برا فرض بن جاتے ہیں۔ ان باتوں کا انسان کی ذہنی اور نفسیاتی صحت پر بے حد برا اثر مرتب ہوتا ہے۔ اور بعض اوقات تو وہ ڈپریشن جیسے مرض میں بھی مبتلا ہو سکتا ہے۔ خاص کر دیکھنے میں آیا ہے کہ آج کل کی نوجوان نسل ان مسائل کا زیادہ شکار ہے اور بعض تو اپنے گھر والوں کے رویے سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی جیسا گھناؤنا کام تک کر جاتے ہیں۔ ان سب چیزوں سے نکلنے کا واحد ذریعہ یہی ہے کہ انسان اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے اور اللہ کے بتائے گئے احکامات پر پوری توجہ کے ساتھ عمل کرے۔تاکہ وہ خاندان اور معاشرے کا ہر دل عزیز بہترین فرد بن سکے۔ اس سلسلے میں ہمارے روحانی سینٹر کی طرف سے چند مخصوص روحانی وظائف آپ کے اس مسئلے کے حل کے لیے منتخب کیے گئے ہیں۔وہ وظائف یہ ہیں
یَا مُتَکَبِّرُ
جس کے معنی ہیں بڑائی اور بزرگی والا۔ اور
یَا جَلِیْلُ
جس کے معنی ہیں بڑے اور بلند مرتبے والا۔ یہ دونوں اسماء الٰہی آپ کسی بھی نماز کے بعد 735 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیں۔یا باقی وقت بھی آپ اسے اپنے ذکر میں شامل رکھیں اور نمازوں کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایسے افراد جن پر کسی بھی قسم کا بری نظر کا اثر ہو۔ یا پھر حا سدین اور گمنام دشمنوں نے اپنی پوری چالوں کے ذریعے ایسے حالات پیدا کر دیے ہوں کہ آپ جا کر بھی کسی کے دل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکے۔ آپ سے محبت کرنے والوں کو حاسدین نے جادو یا بندش وغیرہ کروا کے آپ سے دور کر دیا ہو تو کھوئی ہوئی عزیز واپس پانے کے لیے آپ انہی دونوں اسماء الٰہی کا نقش بھی ہمارے روحانی سینٹر سے منگوا سکتے ہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی
یَا مُتَکَبِّرُ، یَا جَلِیْلُ
کے نقوش خاص روحانی کلیات کے تحت مخصوص اوقات میں تیار کیے گئے ہیں۔ اور ان نقوش کے روحانی فیض کو مزید بڑھانے کے لیے ان پر یہی اسماء الٰہی بروز جمعہ مخصوص تعداد میں پڑھ کر دم بھی کیا جا رہا ہے۔عرصہ دراز سے سائلین اس نقش کے روحانی فیض کو پا کر ہر کسی کی نگاہ میں ہردل عزیز ہو چکے ہیں۔ اسماء الٰہی کے اس نقش میں ایسی زبردست روحانی تاثیر ہے کہ جب سائل یہ نقش اپنے پاس رکھتا ہے تو لوگوں کو اس کی شخصیت میں مقناطیسی کشش محسوس ہوتی ہے۔ جو لوگ بات کرنا تک گوارا نہ کرتے ہوں وہ سائل سے نہ متاثر ہوتے ہیں کہ اس سے اپنے ذاتی معاملات میں مشورے بھی لیتے ہیں۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق تو جس انسان کے پاس اسماء الٰہی کا یہ نقش موجود ہو تو دشمنوں کے دل میں بھی اس کا روب و دبدبہ قائم ہو جاتا ہے۔ یہی نقش اللہ کی رحمت سے ایک بہترین روحانی تحفظ بھی ہے۔یہ سب کمال نقش میں موجود اسماء الہی کی روحانی تاثیر کا ہے اسی لیے اس کی بدولت دشمنوں یا آستین کا کروایا گیا ہر جادوئی وار اللہ کی رحمت سے ناکام ہوتا ہے۔ لہذا اسماء الٰہی کے اس نقش کا فیض ہر وہ انسان پا سکتا ہے جو لوگوں کی نگاہ میں ہر دل عزیز ہونے کی خواہش رکھتا ہے۔یہ تعویذ بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Taubah Last 2 Ayat Ka Wazifa
سورہ التوبہ کی آخری دو آیات حیرت انگیز روحانیت کی حامل ہیں۔ان آیات کے وظیفے سے اپنی بڑی سے بڑی پریشانی کو حل کریں۔ان آیات کی کثرت سے تلاوت کرنے والا ہر دلعزیز ہو جاتا ہے۔لوگ اس سے محبت کرتے ہیں اور اسے عزت دیتے ہیں۔ان آیت کہ پڑھنے سے قرب الٰہی حاصل ہوتا ہے۔دولت و ثروت...
Ya Warisu Ki Fazilat | Ya Warisu Ka Naqsh
اسم اعظمیَا وَارِثُکے فیض و برکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں جن پر خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے آ ج کے موضوع میں نقشیَا وَارِثُکے چند فائدے آپ کے ساتھ...
Ya Baqi Ka Powerful Wazifa | Naqsh Ya Baqi
نقشیَا بَاقِیُہمارے روحانی سنٹر میں بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کا فیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا بَاقِیُکے بے شمار فوائد میں سے چند فائدے آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ جیسے کہ گر حالات خراب ہیں غربت اور تنگدستی سے...
Chikungunya Virus Ka Rohani Ilaj
چکن گونیا ایک ایسا وائرس ہے جو انفیکٹڈ مچھر کے کاٹنے بعدخون کے ذریعے سے جسم کے کونے کونے پھیل جاتا ہے اور تباہی مچاتا ہے۔چکر آنا،دل متلی ہونا،قے آنایا جسم پر نشان پڑنا،پٹھوں اور جوڑوں کا درد اور بخار اس کی علامات میں شامل ہے۔جس کے بعد احتیاط لازم ہے۔اس مرض کے دوران...
Dushman K Shar Se Bachne Ka Amal
اگر آپ اپنے دشمن کی وجہ سے پریشان ہیں۔دشمن آپ پر بار بار وار کر رہاہے آپ کے ہر کام میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔یہاں تک کہ وہ آپ کو نقصان پہنچانے کے لئے جادو ٹونے کا سہارا لیتا ہے اور آپ پر کالے عملیات کرواتا ہے۔دشمن آپ کو چین کا سانس لینے سے بھی محروم کرنا چاہتا ہے تو...
Kun Faya Kun Ka Powerful Wazifa For Hajat
صرف 3 دن میں آپ کو کامیابی ملے گی۔بڑی سے بڑی حاجت پوری ہو گی جیسا چاہیں گے ویسا ہو گا انشاء اللہ۔آپ نےکُنْ فَیَکُوْنکو روزانہ 313 مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ کے حضور دعا کرنی ہے۔آپ کی ہر جائزحاجت اور دلی مراد پوری ہو گی انشاء اللہ۔اگر پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں تو یہ...
Man Pasand Job K Liye Powerful Amal
اگر آپ اس لئے پریشان ہیں کہ آپ کو من پسند جاب نہیں مل رہی۔بہت سی جگہوں پر انٹرویو دیئے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے آپ کے ساتھ نہایت آسان لیکن بہت پاور فل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے روزانہ 210 مرتبہٱللَّهُ...
Kamar Dard Ka Amal | Back Pain Treatment
اکثر خواتین کمر کے نچلے حصے میں درد کی شکایت کرتی ہیں۔جس کی وجہ سے جسم میں ہر وقت ایک عجیب سی بے چینی رہتی ہے۔بعض اوقات یہ درد اتنا شدید ہوتا ہے کہ ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کرو ائے لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ یہاں پر آپ کو بتاتے چلیں کہ کمر...
Dimag Ki Ragon Me Dard Ka Ilaj
اگر آپ کے دماغ کی رگوں میں شدید پھڑ پھڑانے والا درد ہو تا ہے۔درد کے ساتھ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے دماغ کی رگوں میں چبھن ہے اور کوئی چیز دماغ میں رینگ رہی ہے۔ عرصہ دراز سے آپ اس تکلیف میں مبتلا ہیں۔بہت سے ڈاکٹری اور حکیمی علاج کروانے پر بھی آپ کو کوئی فائدہ نہیں...
Peshab Mein Protein Aane Ka Ilaj
اگر آپ کے گھر میں کوئی ایسا مریض موجود ہے۔جس کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہو۔بہت علاج کروانے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔تو آپ کے ساتھ زبردست روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس میں ایک نقش سورہ الشعرا کا ہے۔ جس میں موجود شفاء کی حیرت انگیز تاثیرمریض کے جسم سے بیماری کو ایسے ختم...
Bad Zuban Shakhs Ko Rah e Rast Per Layn
اگر آپ کے گھر میں کوئی فر د جھگڑالو اور بدزبان ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑا کرتا ہے۔معمولی باتوں کوطول دے کے معاملات کو خراب کرتا ہے۔کسی کی بات برداشت نہیں کرتا۔ہر وقت آپ سے جھگڑا کرتا ہے۔جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں۔تو اب کو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔ آپ کے...
Ya Wajidu Ka Powerful Naqsh
اسم اعظم یَا وَاجِدُکے فیض وبرکات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہمارے سنٹر میں اس اسم کے نقش بہت بڑی تعداد میں تیار کئے گئے ہیں۔جن پر خاص اوقات میں خاص روحانی کلیات کے تحت پڑھائی کی جاتی ہے۔جس سے اس نقش کافیض مزید بڑھ جاتا ہے۔نقشیَا وَاجِدُ کے بے حساب فائدے ہیں۔جن میں سے چند...