(اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ الْعَفوَّ فَاعْفُ عَنَّا)
الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے۔ معاف کرنے کو پسند کرتا ہے بس مجھے معاف فرما دے۔اللہ ہر مذہب کے افراد کو(پرے فور آل ) کے افضل ترین دعا پروگرام میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں کہ اگرآپ 27 رمضان المبارک کو بے شمار مقدس مقامات پر ادا ہونے والی دعاؤں میں شامل ہو کر لا کھوں افراد کی پرخلوص دعا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو۔
(سُبۡحَانَ اللّٰہِ یَا مُجِیۡبُ)
کم از کم 1100 مرتبہ تلاوت کریں۔ دعا میں شامل ہونے کے لیے 26 رمضان المبارک کی رات 11 بجے تک اپنا نام، والدہ کا نام، اپنا مسئلہ اور تلاوت کی ٹوٹل تعداد لے کر 0323-7718188 پر ایس ایم ایس کریں۔انشاء ا للہ جیسے ہی آپ کا تلاوت کردہ ذکر ہمیں موصول ہوگا اور آپ کا نام اور مسئلہ (پرے فور آل) کی دعا ٹیم (جو کہ مختلف مقدس مقامات پر موجود ہیں) کو دعا کے لیے ار سال کر دیا جائے گا۔ اللہ کی رحمت سے دعا ٹیم کے تمام ممبران چونکہ ہر برائی سے دوراور کل انسانیت کے لیے ہمیشہ سے دعا گوہیں۔ اس لیے ہمارا ایمان ہے کہ خلوص نیت سے آپ کے لیے دعا کی گئی ہے۔ دعا اللہ کی رحمت سے فوری قبولیت کا درجہ پائے گی انشاء اللہ۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Mahe Shaban Main Surah Yaseen Parhne K Fawaid
السلام علیکم...
Waldain Ki Maghfirat Ke Liye Dua
السلام علیکم...
Mah e Rajab Ka Mahina Aur Aap
السلام علیکم...
Mah e Rajab Ki Hurmat Aur Ahmiyat
السلام علیکم...
Kisi K Dil Main Jagah Banane Ka 5 Asan Tariky
السلام علیکم...
Har Kaam Main Rukawat Ki Wajohat
السلام علیکم...
Khawab Ma Mustaqbil Dekhne Ka Tarika
السلام علیکم...
Allah Se Dua Mein Kya Mangna Chahiye?
السلام علیکم...
Paheliyan With Answers In Urdu
السلام علیکم...
Best Dua For Laylatul Qadr In Ramadan
ہم ہر مذہب کے...
Mah e Ramzan Ki Afzal Tareen Dua
ہم ہر مذہب کے...
27 Ramzan 2016 Ki Powerful Dua
اگر آپ 27 رمضان...