اگر آپ کی شادی نہیں ہورہی۔ منگنی ہو کر ٹو ٹ گئی ہے یا نکاح ہو کر رخصتی میں دیر ہورہی ہے۔ کسی نے بندش کروائی ہے کہ رشتہ نہ ہو پائے یا بات شادی تک نہ پہنچ سکے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا تعویذ۔ جو آپ کو اتنا ہر دلعزیز بنائے گا کہ رشتے والے آپ کو اپنے گھر لے جانے کے لئے جلدی کریں گے۔ آپ سے محبت کریں گے اور ان کی کوشش ہوگی کہ جلد ا ز جلد آپ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں اور اگر کوئی بندش ہوئی تو وہ بھی ختم ہوجائے گی ان شاء اللہ۔ اور اگر آپ اپنے مسئلے کے مطابق نقش بنوانا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Aslam Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...
Bachedani Mein Infection Ka Ilaj
جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...
Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez
جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...
Astaghfirullah Padhne Ki Fazilat O Ahmiyat
آج کی موضوع میں ہم آپ کے ساتھاَسْتَغْفِرُ اللّٰہْکی تسبیح کی فضیلت و اہمیت کے بارے میں بتائیں گے۔ اگر آپ پریشان ہیں،مصیبتوں میں گھرے ہوئے ہیں،ہر طرف سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،قرض غربت اور تنگدستی جیسے مسائل کا شکار ہیں تو آج سے ہی ہرنماز کے بعد ایک...
Ramzan Mubarak Ke dusre Ashray Ki Dua
رمضان کے دوسرے عشرے کی دعا کثرت سے پڑھیں اس دعا کی ایک تسبیح صبح اور ایک تسبیح شام کو ضرور پڑھیں۔دوسرے عشرے کی دعا یہ ہے۔اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ رَبِّی مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَّ اَتُوْبُ اِلَیْہ ترجمہ. میں اللہ سے اپنے تمام گناہوں کی بخشش مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اس کی...
Mahe Ramzan Ke Chand Ka Khas Wazifa
ماہ رمضان کا چاند نظر آنے سے پہلے جو شخص صرف7 مرتبہ اس سورۂ مبارک کو پڑھ لے گا اس کی تقدیر بدل جائے گی اور نصیب کھل جائے گا۔تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔ہر حاجت پوری ہو گی۔ہر مقصد میں کامیابی ملے گی۔گھریلو ناچاقیاں ختم ہو جائیں گی۔رزق میں اضافہ ہو گا۔وہ تمام کام جو...
Hammad Name Amazing Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے حماد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔حماد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَھَّابُ،یَاوَاحِدُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو آپ ہر روز 53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ہر مشکل پریشانی اور ناگہانی حادثات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے اور تمام حاجتیں پوری ہوں...
Alia Naam Ki Girls Kaisi Hoti Hai
آج کا موضوع عالیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بنائی گئی ہے جس میں ہم بتائیں گے عالیہ نام کا مطلب اسم اعظم اورہر مسئلے کا روحانی حل۔عالیہ نام کا مطلب ہے بلند مرتبہ۔عالیہ آپ کا اسم اعظم ہےیَا مَاجِدُ،یَا حَکَمُاس اسم اعظم کو ہر روز116 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر قسم...
Musarat Name Amazing People Personality
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مسرت نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مسرت نام کا مطلب ہے خوشی۔مسرت آپ کا اسم اعظم ہےیَا عَلِیْمُ،یَا مُقِیْتُآپ اس اسم اعظم کو روزانہ 700 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔ اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی سے محفوظ رہیں گی اورہر حاجت...
Ahmad Name Amazing People Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے احمد نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔احمد آپ کا اسم اعظم ہےیَا وَاحِدُ،یَا وَھَّابُ،یَا وَدُوْدُاس اسم اعظم کو ہر روز53 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے تمام پریشانیوں سے نجات حاصل ہو گی اور ہر مقصد میں کامیابی ملے گی انشاء...
Mehreen Name Amazing Shakhsiyat
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے مہرین نام کا مطلب اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔مہرین نام کا مطلب ہے چاند کی طرح۔مہرین آپ کا اسم اعظم ہےیَا جَلِیْلُ،یَا کَبِیْرآپ اس اسم اعظم کو ہر روز305 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل اور پریشانی آسانی میں بدل جائے گی...
Mah e Ramzan Mein Kiye Jane Wala Khas Wazifa
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے ماہ رمضان میں کیا جانے والا وہ خاص وظیفہ کہ جس کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں فور ی ختم ہو جائیں گی انشاء اللہ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ نماز فجر کے بعد اول و آخر تین تین بار درود پاک کے ہمراہ 121 مرتبہیَا کَرِیْمُ، یَا حَسِیْبپڑھنا ہے اور اللہ...