السلام علیکم ناظرین! کیا آپ رشتے کی بندش کے مسائل میں پھنسے ہیں؟ کیا آپ کسی قریبی دشمن کے کروائے ہوئے کالے جادو کی وجہ سے بندش میں رہ رہے ہیں؟اور اگر آپ ان تمام کالے جادو ٹونے سے کروائی بندشوں سے آزاد ہونا چاہتے ہیں۔ تو پھر اس بندش کے توڑ سے آپ ایک قدم دور ہیں۔کیونکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو ایک ایسے روحانی نقش کے بارے میں بتائیں گے۔ جس کی روحانی تاثیر کی برکت سے آپ شادی کی بندش سے آزاد ہو جائیں گے انشاء اللہ۔ یہ نقش سورۃ فرقان کی آیت نمبر 54 کی روحانی طاقتوں سے بھرپور ہے۔جسے ہمارے روحانی ماہرین نے شب قدر کی عظیم الشان رات میں عبادات کرنے کے بعد تیار کیا ہے۔ جو ایسے کراماتی فیض کا حامل ہے کہ سائل کے نام منسوب ہوتے ہی ہر طرح کے جادو نے اور بندش کو فوری ختم کر دیتا ہے۔ ناظرین ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ نقش کن کن حالات میں آپ کو فائدہ دے سکتا ہے۔ جب بھی کوئی لڑکی یا لڑکا جوان ہوتے ہیں ہیں۔ جوان ہونے کے ساتھ ساتھ نظر بندے یا جنا ت وآسیب کا سایہ ہونے کے امکانات اتنے ہی بڑھ جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے نو عمری میں ہی لڑکے کام یا کاروبار کرنے سے جی چرانے لگتے ہیں۔ اس کے علاوہ، نشہ کرنے، جوا کھیلنے، غلط سنگت میں بیٹھنے، اور والدین سے بدتمیزی کرنا شروع کر دیتے ہیں۔اگر یہی بد اثرات کسی لڑکی پر غالب ا ٓجائیں تو وہ زیادہ تر چڑچڑا پن، دہنی کمزوری، اندرونی بیماریوں اور نفسیاتی بیماریوں کا شکار ہو جاتی ہے۔ ان بد اثرات یا کسی دشمن یا حاصل کی طرف سے کروائے گئے جادو ٹونے سے بھی لڑکے لڑکیوں کا رشتہ بندش کا شکار ہو جاتا ہے اور والدین کے لاکھ کوشش کرنے کے باوجود اچھا رشتہ نہیں مل پاتا۔ اور اگر مشکل سے رشتہ مل بھی جائے تو بات شادی تک نہیں پہنچ پاتی۔ ایسی صورتحال والدین کے لیے بہت پریشانی کا باعث بنتی ہے جس کی وجہ سے وہ ڈپریشن کا شکار بھی ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورتحال سے بچنے کے لیے بروقت روحانی علاج کروا لینا فائدہ مند ہے۔ اور اس میں ذرا سی بھی غفلت اور لاپرواہی زندگی کو تباہ و برباد کر کے رکھ سکتی ہے۔ لہذا بد اثرات سے فوری روحانی تحفظ اور شادی میں آسانی کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ فرقان کی آیت نمبر 54 کے تعویذات خاص اوقات میں تیار کیے ہیں۔ وہ آیت مبارکہ یہ ہے ۔ 

 وَھُوَالَّذِیْ خَلَقَ مِنَ الْمَآءِ بَشَرًا فَجَعَلَہُ بَسَبًا وَّ صِھْرٍا وَ کَانَ رَبُّکَ قَدِیْرًا 

ترجمہ:  وہ ہے جس نے پانی سے انسان کو پیدا کیا پھر اسے نصب والا اور سسرالی رشتوں والا کر دیا بلاشبہ آپ کا پروردگار ہر چیز پر قادر ہے۔ 

ناظرین اس آیت مبارکہ کا روحانی نقش پاس رکھنے سے لڑکی یا لڑکے کے رشتے میں حائل بندش مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے۔ ہمارے مشاہدات کے مطابق نقش میں تحریر آیت مبارکہ کی برکت سے بعض لڑکیوں کے رشتے تین سے سات دن میں طے ہو گئے۔ اور بعض کی شادی دو سے تین ماہ کے اندر اندر ہو گئی۔ اور جن لڑکیوں کا پہلے سے نکاح ہو چکا تھا مگر رخصتی میں دیر بھی یا جن کی منگنی ہو چکی تھی مگر شادی میں تاخیر تھی۔انہوں نے بھی سورۃ فرقان کی بدولت فیض پایا اور ہر رکاوٹ بحکم خدا دور ہو گئی۔ ناظرین اگر آپ بھی بے حد روحانی خصوصیات کا حامل سورۃ فرقان کا نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

Ayatul Kursi Ka Best Wazifa

السلام علیکم ناظرین! کیا آپ کے کاروبار میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں جس وجہ سے آپ کے کاروبار میں بہتری آنے کی بجائے دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ اور آپ کی زندگی کی الجھنیں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں۔ یا کسی حاسد نے آپ پر کوئی ایسا عمل کروا دیا ہے جس کی وجہ سے آپ دن بدن...

Mah e Rajab Ka Khas Powerful Wazifa

Mah e Rajab Ka Khas Powerful Wazifa

السلام علیکم ناظرین! ماہ رجب مسلمانوں کے لیے ایک فضائل و برکات سے بھرپور اللہ کا انعام ہے۔ اس ماہ میں کی گئی ہر عبادت بے پناہ اجر رکھتی ہے۔ اپنے دنیاوی مسائل کے حل کے لیے کیے گئے وظائف میں زبردست اثرات رکھتے ہیں۔ ماہ رجب کے دنوں کی تفصیلات چھٹے آسمانوں پر لکھی ہوئی...

Self Respect k liye Qurani Naqsh

Self Respect k liye Qurani Naqsh

السلام علیکم ناظرین! ہر انسان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ معاشرے کا ایک بہترین عزت دار فرد بن سکے اور سب لوگوں میں ہر دل عزیز ہو۔ مگر ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہو پاتا ہم اکثر کسی انسان کے ساتھ اچھائی اور بھلائی کا ارادہ رکھتے ہوئے اس کی مدد کرتے ہیں۔ جبکہ بدلے...

Surah e Muhammad Ka Powerful Taweez

Surah e Muhammad Ka Powerful Taweez

السلام علیکم ناظرین! سورۃ محمد قرآن کریم کی سب سے روشن سب سے عظمت والی بے حد و حساب روحانی خصوصیات کی حامل ایسی مبارک سورۃ جس کے فیضوں بر کات اور کرامات کی کوئی حد ہی نہیں ہے۔ کتاب تفسیر برہان میں جلد نمبر سات صفحہ نمبر 207 میں لکھا ہے کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ...

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena

Shohar Ka Biwi Ko Kharcha Dena

السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ بہت ہی مقدس ہوتا ہے۔ جس کو نبھانے کے لیے بہت سی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جن میں سے اہم ذمہ داری بیوی اور گھر کے اخراجات پورے کرنا ہے۔ بعض شوہر ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اس ذمہ داری کو پورا نہیں کرتے اور اپنی بیویوں کو خرچہ نہیں دیتے...

Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh

Shohar Aur Biwi Mein Mohabbat Ka Naqsh

السلام علیکم ناظرین! میاں بیوی کا رشتہ نہایت ہی خوبصورت ہوتا ہے لیکن اتنا ہی نازک بھی ہوتا ہے۔ اسی لیے زیادہ تر بیویوں کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو اچھے طریقے سے پورا کریں تاکہ شوہر ان سے خوش ہو جائیں۔ ایسے معاملات میں بہت کم بیویاں ہی شوہر کے دل پر راج...

Aulad Ki Bandish Kholne Ka Amal

Aulad Ki Bandish Kholne Ka Amal

السلام علیکم ناظرین! اولاد اللہ پاک کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک ہے۔کچھ خواتین کو شادی کے پہلے سال کے اندر ہی اللہ پاک اولاد سے نواز دیتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسی خواتین بھی ہوتی ہیں جن کو شادی کے کئی سال گزر جانے کے بعد بھی اولاد جیسی نعمت نہیں مل پاتی۔ جبکہ جن خواتین کو...

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Joza “Gemini” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج جوزہ یعنی جیمنائی کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا۔اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبار سے دیکھا جائے تو کاروباری حضرات کو اپنے بزنس کی طرف فوکس کر کے کام کرنے کی...

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

Taurus 2022 Anually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج ثور یعنی ٹورس کا سال 2022 کیسا رہے گا اور انہیں اپنے اس سال کے تمام مسائل کے حل کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر کاروباری اعتبارسے بات کریں تو یہ سال آپ کے حق میں بہتر رہے گا۔خاص کر کے اپریل کی 14...

Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Hamal “Aries” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج حمل یعنی ایریز کے لیے سال 2022 کیسا رہے گا اور اس سال میں آپ کو کامیابی کے لیے کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے؟ اگر آپ نیا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو سوچ سمجھ کر شروع کر سکتے ہیں اس میں کامیابی حاصل ہوگی۔ ایسے لوگ...

Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

Burj Sunbla”Virgo” Ka 2022 Kaisa Guzray Ga

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج سنبلہ یعنی ورگو کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج سنبلہ میں پیدا ہوئے لوگ ہمیشہ دوسروں کے درد کا مرہم بنتے ہیں۔ اس لیے کوشش کیجئے کہ اس سال اپنے جذبات کا خیال رکھیں۔حاسد لوگوں کا ہجوم بھی آپ کے ارد گرد ہوگا۔آپ اپنا...

Libra 2022 Annually Horoscope In Astrology

Libra 2022 Annually Horoscope In Astrology

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ برج میزان یعنی لبرا کا 2022 کیسا رہے گا۔ برج میزان یعنی لبرا افراد کے لیے یہ سال ایک خوش قسمت سال ہوگا۔آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا اور تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ بس وقت پر صدقہ اتارتے رہیں اور خدمت خلق...