جب بیٹیاں جوان ہو جائیں اور ان کے رشتے نہ آتے ہوں یا بیٹی کو دیکھ کر ٹھکرا دیتے ہیں۔ تو والدین کے ارمان پریشانیوں میں بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورت میں دعا کا دامن تھام لیتے ہیں کہ کسی طرح ان کی بیٹی کی شادی ایسے گھرانے میں ہو کہ جہاں پر وہ بہت ہی خوشحال رہ سکے۔ یہ خواب تو تمام والدین دیکھتے ہی ہیں۔مگر بہت سارے والدین کا یہ خواب محض خواب ہی رہ جاتا ہے۔ اور جوان بیٹیاں ان کی دہلیز پر بیٹھی بوڑھی ہونے لگتی ہیں۔ کبھی ان بیٹیوں کے نصیب دشمنی حسرت یا جادو کی آڑ میں ا ٓکر بند ہو جاتے ہیں۔ جب بار بار شادی تک بات پہنچتے پہنچتے رک جاتی ہے تو پھر لڑکیاں بھی ڈپریشن کا گھر بن جاتی ہیں۔ لٰہذا اگر آپ میں سے کسی کے ساتھ بھی ایسا کئی بار ہو چکا ہے کہ بیٹی کی شادی ہوتے ہوتے رک جاتی ہے۔ تو اس کا بہترین روحانی حل سورۃ مزمل اور سورۃ بقرہ میں موجود ہے۔ جس کے لیے آپ کو آپ کی بیٹی کے نام سے منسوب سورۃمزمل اور سورۃبقرہ کا تعویز دیا جائے گا۔ جوں ہی وہ تعویذات آپ کے گھر میں پہنچیں گے تو بیٹیوں کے نصیب پر لگی بندش فورا ہی کھل جائے گی۔بہترین گھرانے سے رشتے آنے لگیں گے اور آپ کی بیٹی کی شادی جلد ہی ایسے گھرانے میں ہوگی کہ دنیا مثالیں دے گی اور رشتہ دار سب دیکھتے ہی رہ جائیں گے انشاء اللہ۔ آپ یہ تعویذات بطور 1400، 1400 روپے ہدیہ حاصل کر سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ صاحب استطاعت نہیں تو یہ تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Ghar Ke Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez

Ghar Ke Larai Jhagra Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ اپنے گھر میں ہونے والوں جھگڑوں سے تنگ ہیں۔ ہر وقت کسی نہ کسی بات پر بہن، بھائی یا میا ں بیوی، یا گھر کے باقی افراد آپس میں لڑتے جھگڑتے رہتے ہیں۔ ایسا لگتا ہے تو گھر گھر نہیں بلکہ میدانِ جنگ ہے تو صرف ایک کام کریں کہ سورہ البقرہ کا نقش اپنے گھر کی دروازے پر لٹکا...

Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj

Ghutno Ke Dard Ka Fori Ilaj

جنہیں گھٹنوں میں بہت تکلیف ہے۔ کوئی دوائی درد کو آرام نہیں پہنچا رہی تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے گھٹنوں کا پرانے سے پرانا درد بھی صرف ۳ سے۷ دن کے اندر اندر ختم ہونے لگتا ہے۔نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

Periods Ko Normal Karne Ka Naqsh

جن خواتین کو ریگولر پیریڈز نہیں ہوتے۔ کبھی بلیڈنگ کم، کبھی زیادہ ہوتی ہے۔ کبھی دو، دو ماہ پیریڈز نہیں آتے تو روحانیت میں ا س مسئلے سے شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے۔ اور پیریڈز ریگولر ہوجاتے ہیں۔ بہت ساری خواتین کو اللہ نے شفاء...

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

Maidy Ki Sozish Se Shifa Ka Taweez

جن کے معدے میں سوزش یا انفلامیشن ہوگئی ہے۔ انہیں بتا دیں کہ سورۂ الشعراء نہ صرف معدے کی سوجن کو ختم کرنے میں اپنی مثال آپ ہے بلکہ جسم کے باقی حصوں کی سوزش کو بھی ختم کر دیتی ہے۔ اس کی تلاوت بھی کیا کریں اور اس کا نقش سوزش سے شفاء کے لئے منگوالیں۔ ان شاء اللہ شفاء مل...

Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez

Imtihan Mein 100% Kamyabi Ka Taweez

امتحان کیسا بھی بڑا ہو صرف ایک نقش اپنے پاس رکھیں اور کامیابیوں کے سمندر میں ڈوب جائیں۔ سورہ الفتح کا پاورفل نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھیں اور ہر امتحان میں 100فیصد کامیابی حاصل کریں۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔Female:...

Dushman Ko Dost Banane Ka Taweez

Dushman Ko Dost Banane Ka Taweez

جو دشمن آپ کو بالکل بھی برداشت نہیں کرتے۔ آپ کے لئے پریشانیوں کے انبار کھڑے کرکے رکھتے ہیں تو ایسے میں آپ کے غضب کی روحانی تاثیر رکھنے والا سورۂ المزمل کا نقش ہونا چاہیے۔ جو اللہ کے کرم سے دشمنوں کے دل میں آپ کی انتہائی محبت پیدا کرے گا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...

Aslam Name Amazing Personality

Aslam Name Amazing Personality

آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے اسلم نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔اسلم نام کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا مُعِزُّاس اسم اعظم کو ہر روز 131 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقام پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس...

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

Karobar Mein Barkat Ka Taweez

اگر آپ کو کاروبار میں نقصان ہی ہوتا رہتا ہے تو یقینا آپ کے پاس سورۂ الاخلاص کا نقش موجود نہیں ہے۔ اگر ہوتا تو آپ کو کاروبار میں حیران کن منافع ہوتا۔ کاروبار عروج پر جاتا۔ قرض لینے کی نوبت نہ آتی۔ معاشرے میں عزت ہوتی اوربہت مالی فائدہ ہوتا۔ نقش کی مزید تفصیلات کے لئے...

Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Puarni Bawaseer Se Nijat Ka Rohani Ilaj

بواسیر چاہے خونی ہو،بادی ہو یا موہکوں والی ہو۔ہر قسم کی بواسیر سے شفاء کے لئے ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والاپاورفل مجرب وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے ہر روز نماز عصر کے بعدسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَافِیکو 313 مرتبہ پڑھ کر پانی پہ دم کر کے پینا ہے۔اول و آخر...

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

Bachy Ka Parhai Mein Dil Lagana

اگر آپ کے بچے کا دل پڑھائی میں نہیں لگتا۔کتاب کھولتے ہی اسے نیند آنے لگتی ہے۔اسے سبق یاد نہیں ہوتا بلکہ اس کا دھیان ہر وقت کھیل کود میں لگا رہتا ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے اللہ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے اعظم میں سے وہ کون سے دو اسم ہیں جن کو ملاکر پڑھنے سے یہ مسئلہ حل...

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

Bachedani Mein Infection Ka Ilaj

جن خواتین کو بچے دانی میں بہت شدید انفیکشن ہوگیا ہے۔ اور اس کی وجہ سے جو خواتین حاملہ ہیں۔ ان کے بچے پر اس انفیکشن کے اثرات ہورہے ہیں۔ بچے کے اردگرد پانی کا لیول ڈسٹرب ہوگیا ہے تو انہیں سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ دیا جاتا ہے تو اللہ کا کرم ہوجاتا ہے اور انفیکشن...

Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez

Shadi Ki Rukawat Khatam Karne Ka Taweez

اگر آپ کی شادی میں بہت سخت بندش کروائی گئی ہے۔ جس کا توڑ نہیں ہوپارہا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ المزمل کا نقش۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت شادی کی بندش دنوں میں ختم ہوجائے گی اور دوبارہ کبھی نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ اور شادی بھی بہترین گھرانے میں ہونے کے اسباب...