شراب کی لت جب کسی کو لگ جاتی ہے۔تو وہ اسے چھوڑ نہیں پاتا۔اس کے والدین اور رشتے دار اسے شراب پینے سے روکتے ہیں۔ لیکن وہ چاہ کر بھی خود کو شراب پینے سے نہیں روک پاتا۔کیونکہ اسے اپنے دماغ کا وہ سکون ایٹریکٹ کرتا ہے۔جو شراب پینے سے اسے حاصل ہوتا ہے اور اسے ہر طرح کے ڈپریشن، اینگزائٹی اور سٹریس سے نجات دیتا ہے۔لہٰذااس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے۔کہ انسانی دماغ کا وہ کونسا حصہّ ہے جو شراب پینے پر اسے مجبور کرتا ہے اور روحانیت میں اس کا علاج کیا ہے۔ناظرین انسان کے دماغ میں سب سے اہم حصہّ نیو ٹرانسمیٹر جسے گابا کہتے ہیں۔یہ ایک کیمکل مسنجر ہے۔جو انسانی دماغ کے لئے سکون کا کام کرتا ہے۔جس انسان میں گابا کا لیول ٹھیک ہو گا۔ وہ نارمل اور خوش باش رہے گا۔آسان الفاظ میں شراب کی طلب ان لوگوں کو بے چین کرتی ہے۔ جن کو پیسہ کی فراوانی،آزادانہ ماحول اور بری صحبت میسر ہو۔ایسا انسان جب شراب پی لیتا ہے۔تو ایک پر سکون کیفیت میں چلا جاتا ہے۔ جس سے اس کا سٹریس،ڈیپریشن اور ہر طرح کی اینگزائٹی فوراً ختم ہو جاتی ہے۔ اسی لئے وہ بار بار شراب پینا پسند کرتا ہے۔تاکہ اسے یہ سکون حاصل ہو۔ اور آپ کو یہ بتاتے چلیں۔کہ شراب کی آور ڈوز سے انسان کومہ میں جا سکتا ہے۔ انسان کی زندگی بچانے کا اور شراب کی لت سے نجات کا بہترین علاج سورہ المائدہ میں موجود ہے۔اسی لئے ہمارے روحانی ماہرین نے شراب نوشی سے نجات کے لئے خاص اوقات میں سورۂ المائدہ کے نقوش تیار کئے ہیں۔ جو کہ تیرہ سال سے شراب نوشی کے شکار افراد کو ارسال کئے جارہے ہیں۔اور اللہ کے کرم سے جیسے ہی سورہ المائدہ کا تعویذ شرابی انسان کے نام کے ساتھ منسوب ہوتا ہے اور اسے ارسال کیا جاتا ہے تو اسے پہن کروہ ایسا سکون محسوس کرتا ہے۔ جیسے اسے شراب پینے کے بعد محسوس ہوتا ہے۔اسی لئے سورہ المائدہ کے اس نقش کے بعد اسے جو روحانی سکون حاصل ہوتا ہے۔ وہ اسے شراب چھوڑنے پہ مجبور کر دیتا ہے۔اور اللہ کے فضل سے وہ دوبارہ کبھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاتا۔اس نقش کے ساتھ مختصر سا ڈائٹ پلان بھی دیا گیا ہے۔ جیسے ہی شرابی انسان نقش کو استعمال کرے گا۔اور ڈائٹ پلان فولو کرے گا۔تو انشاء اللہ تعالیٰ بھول کر بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگائے گا۔اور ایسے افراد کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروائی جائے گی۔اگر آپ (سورہ المائدہ) کا نقش بطور 1400روپے ہدیہ یا پھر فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابط کریں۔
Female: 0306-4151113
Male: 0301-0147869
Related Post
Surah Yaseen Se Buri Nazar Ka Tor
سورۃ یٰسین کی آیت نمبر 9 میں چھپی ہوئی طاقت نے ہمیشہ سے مومنوں کی حفاظت کے لیے ایک غیر مرئی دیوار قائم کی ہے'وَجَعَلْنَامِنْ م بَیْنِ اَیْدِھِمْ سَدًّا وَّمِنْ خَلْفِھِمْ سَدًّا فَاَغْشَیْنٰھُمْ فَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَترجمہ: اور ہم نے ان کے آگے بھی دیوار بنا دی اور ان...
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے، اور والدین کے دل میں یہ خواہش کبھی کبھار صبر اور دعا کا امتحان بھی بن جاتی ہے۔ ایک خاتون جو 8 سال سے اولاد کی منتظر تھیں، کئی بار مایوسی کا شکار ہو چکی تھیں اور معاشرتی دباؤ نے بھی انہیں پریشان کر رکھا تھا۔خاتون نے ہمارے روحانی مرکز سے...
Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez
جادو،بندش یا جنات کا توڑ کرنے میں اگر آپ مسلسل ناکام ہورہے ہیں تواس کا مطلب ہے کہ آپ ابھی تک کسی روحانی ایکسپرٹ تک نہیں پہنچے۔ آپ کو بتائیں کہ جنہوں نے تھوڑا بہت علم سیکھا ہو وہ بھی جادو کا توڑ کرنے کی اپنی طرف سے کوشش کرتے ہیں۔اگر جادو اتنا سخت نہ ہوا ہو تواس کا توڑ...
Haiz/Periods K Masail Ka Rohani Ilaj
خواتین کے کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو نہ صرف جسمانی تکلیف دیتے ہیں بلکہ روزمرہ زندگی پر بھی اثر ڈال دیتے ہیں۔ پیریڈز کا دردنارمل سے زیادہ ہو تا ہے ناف میں دردرہتا ہے بچہ دانی کی تکلیف اور پیٹ کے نچلے حصے کا درد اکثر خواتین کی زندگی کو مشکل بنا دیتے ہیں۔ایسی ہی ایک...
Surah Taweez For Aulad e Narina
حضرت امام علی ؑ فرماتے ہیں کہ جس چیز کی تمہیں چاہت ہوتو اللہ سے اسے اتنا مانگو، اتنا مانگو کہ اللہ اسے تمہارا مقدر بنا دے۔یہی بات ہم نے بیٹے کی خواہش مند اس خاتون کو بتائی۔ جسے ڈاکٹرز نے الٹراساؤنڈ میں بیٹی بتائی تھی لیکن اسے بیٹے کی خواہش تھی۔ اسے سورۂ الیوسف کا نقش...
Naaf/Pait Dard Ka Rohani Ilaj
سورۂ البقرہ کے بارے میں اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ یہ صرف جادو جنات کے توڑ کے لئے مخصوص ہے۔ جب کہ سورۂ البقرہ کی آیت نمبر 286 کی روحانی تاثیر کو ہمارے روحانی ایکسپرٹس کئی سالوں سے بیماروں کی شفاء کے لئے ایک خاص روحانی طریقے سے استعمال کر رہے ہیں۔ اور سالوں کے تجربات سے...
UTI Infection Healing In 7 Days
بحرین سے ایک خاتون نے رابطہ کیا جسے پچھلے کئی سالوں سے پیشاب کی نالی میں شدید انفیکشن تھا۔ ڈرتے ہوئے پانی نہیں پی سکتی تھی کہ درد اور جلن کی اذیت برداشت کرنی پڑے گی۔ ہر طرح کے ڈاکٹرز سے علاج کروالیا لیکن اسے شفاء نہیں ملی۔ جب اس کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا...
Surah Yusuf Taweez For Baby Boy
اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ بیٹیاں بھی رحمت ہیں اور بیٹے بھی نعمت اور جب دونوں نصیب ہو جائیں تو یہ خوشی مکمل ہو جاتی ہے۔ ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو پہلے 3بیٹیوں کی ماں تھیں، مگر دل میں بیٹے کی خواہش رکھتی تھیں۔ حمل ٹھہرا تو امید بڑھی، مگر ہر بار...
Symptoms And Treatment Of Likoria
لیکوریا کی کمزوری اور پی سی او ایس ایک ایسا مسئلہ ہے جو خواتین کی زندگی میں کئی مشکلات پیدا کرتا ہے۔ ماہواری بے قاعدہ ہو جانا، ہارمونز کا بگاڑ، جسمانی کمزوری، تھکن، چہرے اور جسم پر دانے، وزن میں اضافہ اور روزمرہ کے معمولات میں رکاوٹیہ سب علامات اکثر خواتین کو پریشان...
Surah Maryam Taweez For Pregnancy
سورۂ المریم کے کرشماتی روحانی اثرات سے ایک ایسی عورت کو حمل ٹھہر گیا۔ جس کے شوہر کے جراثیم بالکل زیرو تھے۔ اس کے باوجود خدا کا ایسا کرشمہ ہوگیا۔ جس نے ان میاں بیوی کو بھی حیران کر دیا۔ جو کچھ دن پہلے ڈاکٹر ز کے پاس گئے اور ڈاکٹرز کی رپورٹس کے مطابق شوہر کو زیرو سپرمیا...
Ultrasound Mai Beti Or Paida Hua Beta
یہ واقعہ اُن ایمان افروز معجزات میں سے ہے جو سورۃ یوسف کے فیض سے ہم روزانہ اپنے روحانی مرکز پر دیکھتے ہیں۔ ایک خاتون جنکو اللہ نے۳ بیٹیوں کی صورت میں رحمت عطا کی جب چو تھی بار، اللہ نے انہیں ماں بننے کی خوشخبری عطا کی تو ہر الٹراساؤنڈر پورٹ میں“بیٹی”بتائی گئی۔ یہاں تک...
Masana Ki Kamzori Or Infection Ka Ilaj
مثانے کا انفیکشن ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو عذاب بنا دیتی ہے۔ بار بار پیشاب آنا، جلن، درد، اور ہر وقت پیشاب کی حاجت محسوس ہونا یہ سب علامات جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔ اکثر لوگ مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، اینٹی بائیوٹکس لیتے...












