شراب کی لت جب کسی کو لگ جاتی ہے۔تو وہ اسے چھوڑ نہیں پاتا۔اس کے والدین اور رشتے دار اسے شراب پینے سے روکتے ہیں۔ لیکن وہ چاہ کر بھی خود کو شراب پینے سے نہیں روک پاتا۔کیونکہ اسے اپنے دماغ کا وہ سکون ایٹریکٹ کرتا ہے۔جو شراب پینے سے اسے حاصل ہوتا ہے اور اسے ہر طرح کے ڈپریشن، اینگزائٹی اور سٹریس سے نجات دیتا ہے۔لہٰذااس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے۔کہ انسانی دماغ کا وہ کونسا حصہّ ہے جو شراب پینے پر اسے مجبور کرتا ہے اور روحانیت میں اس کا علاج کیا ہے۔ناظرین انسان کے دماغ میں سب سے اہم حصہّ نیو ٹرانسمیٹر جسے  گابا کہتے ہیں۔یہ ایک کیمکل مسنجر ہے۔جو انسانی دماغ کے لئے سکون کا کام کرتا ہے۔جس انسان میں گابا کا لیول ٹھیک ہو گا۔ وہ نارمل اور خوش باش رہے گا۔آسان الفاظ میں شراب کی طلب ان لوگوں کو بے چین کرتی ہے۔ جن کو پیسہ کی فراوانی،آزادانہ ماحول اور بری صحبت میسر ہو۔ایسا انسان جب شراب پی لیتا ہے۔تو ایک پر سکون کیفیت میں چلا جاتا ہے۔ جس سے اس کا سٹریس،ڈیپریشن اور ہر طرح کی اینگزائٹی فوراً ختم ہو جاتی ہے۔ اسی لئے وہ بار بار شراب پینا پسند کرتا ہے۔تاکہ اسے یہ سکون حاصل ہو۔ اور آپ کو یہ بتاتے چلیں۔کہ شراب کی  آور ڈوز سے انسان کومہ میں جا سکتا ہے۔ انسان کی زندگی بچانے کا اور شراب کی لت سے نجات کا بہترین علاج  سورہ المائدہ میں موجود ہے۔اسی لئے ہمارے روحانی ماہرین نے شراب نوشی سے نجات کے لئے خاص اوقات میں سورۂ المائدہ کے نقوش تیار کئے ہیں۔ جو کہ تیرہ سال سے شراب نوشی کے شکار افراد کو ارسال کئے جارہے ہیں۔اور اللہ کے کرم سے جیسے ہی سورہ المائدہ کا تعویذ شرابی انسان کے نام کے ساتھ منسوب ہوتا ہے اور اسے ارسال کیا جاتا ہے تو اسے پہن کروہ ایسا سکون محسوس کرتا ہے۔ جیسے اسے شراب پینے کے بعد محسوس ہوتا ہے۔اسی لئے سورہ المائدہ کے اس نقش کے بعد اسے جو روحانی سکون حاصل ہوتا ہے۔ وہ اسے شراب چھوڑنے پہ مجبور کر دیتا ہے۔اور اللہ کے فضل سے وہ دوبارہ کبھی شراب کو ہاتھ نہیں لگاتا۔اس نقش کے ساتھ مختصر سا ڈائٹ پلان بھی دیا گیا ہے۔ جیسے ہی شرابی انسان نقش کو استعمال کرے گا۔اور ڈائٹ پلان  فولو کرے گا۔تو انشاء اللہ تعالیٰ بھول کر بھی شراب کو ہاتھ نہیں لگائے گا۔اور ایسے افراد کے لئے ہمارے دعا پروگرام میں خصوصی دعا کروائی جائے گی۔اگر آپ (سورہ المائدہ) کا نقش بطور 1400روپے ہدیہ یا پھر فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔تو ہمارے ان وٹس اپ نمبرز پر رابط کریں۔

Female: 0306-4151113

Male: 0301-0147869

Related Post

Fozia Name Amazing Personality

Fozia Name Amazing Personality

آج کا موضوع فوزیہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے فوزیہ نام کا مطلب،لکی دن، لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعدا د کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ آپ کو یہ...

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

Khadija Name K Logo ki Shakhsiyat

آج کا موضوع خدیجہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے خدیجہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ خدیجہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے ساتھ ساتھ...

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

Shab e Miraj Ka Powerful Wazifa

شب معراج کی رات بہت ہی بابرکت رات ہے۔اس رات میں رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔یہ دعاؤں کی قبولیت کی رات ہے۔بہت خوش نصیب ہیں وہ انسان جو اس رات کی عبادت کو پا کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کا قرب حاصل کر لیتے ہیں۔ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس رات میں خاص وظائف اور ایسے عمل...

Ali Name People Personality

Ali Name People Personality

علی آپ کا اسم اعظم ہے یا اول،یا جلیل۔اس اسم کو آپ روزانہ110 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو گی انشاء اللہ۔ا س کے علاوہ اگر آپ کو کسی بھی قسم کا جسمانی یا روحانی مسئلہ درپیش ہو تو آپ اپنے مسئلے کے مطابق دعا،وظائف اور قرآنی تعویذات ہمارے روحانی سنٹر سے...

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

Amazing Sonia Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع سونیا نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہونے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے سونیا نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق بہترین اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر سونیا نام کی لڑکیوں کو کسی...

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

Tib e Ale Muhammad S.A.W Se Balgham Ka Ilaj

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ طب آل محمد ﷺ کے قیمتی فرامین میں سے چند ارشادات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔جن پر عمل پیرا ہونے سے بلغم کے مرض میں مبتلا کوئی بھی مریض اللہ کے حکم سے شفاء پا سکتا ہے۔جیسا کہ حضرت محمد مصطفی ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ:شہد بلغم کو رفع کرتا ہے۔ایک اور...

Ammara Name Meaning In Urdu

Ammara Name Meaning In Urdu

آج کا موضوع عمارہ نام کی لڑکیوں کے لئے بہت ہی خاص ہو نے والی ہے کیونکہ آج ہم بتائیں گے عمارہ نام کا مطلب،لکی دن،لکی نمبر،لکی پتھر،موافق رنگ اور سب سے بڑھ کر یہ بتائیں گے کہ عمارہ آپ کے نام کے اعداد کے مطابق آپ کا اسم اعظم کون سا ہے؟اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی بھی...

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

Blood Pressure Ko Control Karne Ka Ilaj

آج آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے جس سے آپ کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا نہ لو ہو گا اور نہ ہی ہائی ہو گا۔اگر آپ کا بلڈ پریشر کبھی ہائی ہو جاتا ہے اور کبھی لو ہو جاتا ہے۔بہت سے علاج کروانے اور میڈیسن سے بھی کوئی فائدہ نہیں...

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

Bhulne Ki Bimari Ka Rohani Ilaj

یاد داشت کی کمزوری یا بھولنے کی بیماری آج کل ایک عام مسئلہ ہے۔ویسے تو یہ بیماری زیادہ تر عمر رسیدہ افراد میں پائی جاتی ہے لیکن40 سال سے زائد عمر کے افراد بھی اس بیماری میں مبتلا ہو رہے ہیں۔اس بیماری میں مبتلا افراد چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں،باتیں کرتے کرتے بھول جاتے...

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

Sasural Se Alag Hone Ka Taweez

ایسی بیویاں جن کے شوہر لاپرواہ اور غیر ذمہ دار ہیں انہیں اپنا گھر بنانے کی کوئی فکر نہیں اور نہ ہی وہ اپنے بیوی بچوں کی پرواہ کرتے ہیں۔روپیہ پیسہ بالکل سنبھال کر نہیں رکھتے اور بہت فضول خرچی کرتے ہیں۔ایسے میں ذمہ دار بیویاں یہ چاہتی ہیں کہ ان کا اپنا الگ گھر ہو جہاں...

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

Ghar Se Jhagra Khatam Karne Ka Ilaj

اگر آپ کے گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے ہیں۔چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے جھگڑوں کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔کوئی ایک دوسرے کی بات سننے کو تیار نہیں ہوتا۔نہ چھوٹے بڑوں کا ادب کرتے ہیں اورنہ ہی بڑے چھوٹوں سے پیار کرتے ہیں۔اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ کسی حاسد دشمن کا کروایا گیا جادو ہے...

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

Maa Ki Khidmat Karne Ka Inam

حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ:میں جنت میں داخل ہوا تو میں نے سنا کہ وہاں کوئی شخص قرآن پاک کی تلاوت کر رہا ہے۔جب میں نے دریافت کیا کہ قرأت کون کر رہا ہے؟ تو فرشتوں نے بتایا کہ آپ ﷺ کے صحابی حارث بن نعمانؓ ہیں۔حضور ﷺنے فرمایا کہ اے میرے صحابیو! دیکھ لو یہ ہے نیکو کار...